Sn Sunny
Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک کہہ کمی ضرور آیی ہے اور اس کا ثبوت کنٹونمنٹ کا نتیجہ ہے لیکن جس طرح نواز لیگ مہنگائی اور لوڈشیڈنگ پے حرکتیں کر رہی ہے وہ کمی بھی جلد پوری ہو جائی گی
دھرنے ختم ہو نے کے بعد پی ٹی آئی کی مقبولیت میں بہت کمی آئی ہے مگر اس کی موت کا دعویٰ ایگزیجریشن ہے۔ یہ بات اگر پی پی پی کے لئے کی جائے تو زیادہ مناسب ہو گی ۔