Democrate
Chief Minister (5k+ posts)
Tariisb.......Part 2.:lol:Birds of a feather flock together, nothing new, same old same old
Tariisb.......Part 2.:lol:Birds of a feather flock together, nothing new, same old same old
ارے آپ نے باواجی سے تقابل کرکے ہماری عزت افزائ فرمائ ہے
Tariisb.......Part 2.:lol:
واہ رے بھائی
تبسم آپی جی کی عزت افزائی سے بچنے کی کوشش کیا کریں
ایسا نہ ہو کہ کسی دن زیادہ عزت افزائی کیلیے خود کش طالبانی بمبار بھیج دیں
:lol:
کراچی میں نوں اور جماعت کی مل کر ضمانت ضبط ہوئی اور پی ٹی آئی واحد متبادل کے طور پر سامنے آئی .
کراچی کے رہنے والے اردو سپیکنگ کے لیے پہلی بار ایک پارٹی اتنے ووٹ لے گئی .
پھر نان اردو سپیکنگ جو پہلے ووٹ بہت کم ڈالتے تھی ،ان کے لیے ایک قومی جماعت کے طور پر پی ٹی آئی سامنے آئی .
اس کا ثبوت کنٹونمنٹ الیکشن کے نتائج سے نکلتا نہیں بلکہ ثابت ہوتا ہے .
پٹواری جماعت صرف جی ٹی روڈ کے چار شہروں تک آگئی ہے .باقی آزاد امیدواروں کو پٹواری ملا لیں گے مگر انہوں نے نوں والوں کو ہرایا ہے .
صوبائی فنڈز کے لالچ کے باوجود پنجاب میں پی ٹی آئی نے اٹھائیس سیٹیں جیت لی ہیں جن میں سیالکوٹ ،گوجرانوالہ ،کھاریاں ،واہ ،ملتان کی سیٹیں ہیں .
پٹواریوں کا کے پی کے سے صفایا ہوا ہے .
مگر گٹر میڈیا صرف پنڈی لاہور اور کراچی کو ڈسکس کر رہا ہے .پی ٹی آئی کی جیت کو چھپا رہا ہے اور یہی تحریک کی کامیابی ہے ...
ارے نہیں باوا جی - تبسم دل کی بہت اچھی ہیں - یہ اور دیسن پی ٹی آئ کے ان چند لوگوں میں سے ہیں جو شائستہ اسلوب میں منطقی گفتگو کرنا جانتے ہیں
@desan
@rtabasum2
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|