Reality of Cantonment Board Elections

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
​ارے آپ نے باواجی سے تقابل کرکے ہماری عزت افزائ فرمائ ہے

واہ رے بھائی

تبسم آپی جی کی عزت افزائی سے بچنے کی کوشش کیا کریں

ایسا نہ ہو کہ کسی دن زیادہ عزت افزائی کیلیے خود کش طالبانی بمبار بھیج دیں

:lol:

farooq22

Minister (2k+ posts)
11196314_775244299240791_4846810885536995770_n.png

PHOTO FROM SOCIAL MEDIA - ENOUGH TO PROVE REALITY

Fools do analysis on fantasies and intellectual carry out analysis on facts. PML N lead Pasha Party in all provinces less Pasha Party ruled KPK. Moreover, election was in posh areas, may term it home ground for Pasha Party Burger Culture.

[FONT=Verdana, BitStream vera Sans, Helvetica, sans-serif] [/FONT]
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی میں نوں اور جماعت کی مل کر ضمانت ضبط ہوئی اور پی ٹی آئی واحد متبادل کے طور پر سامنے آئی .
کراچی کے رہنے والے اردو سپیکنگ کے لیے پہلی بار ایک پارٹی اتنے ووٹ لے گئی .
پھر نان اردو سپیکنگ جو پہلے ووٹ بہت کم ڈالتے تھی ،ان کے لیے ایک قومی جماعت کے طور پر پی ٹی آئی سامنے آئی .
اس کا ثبوت کنٹونمنٹ الیکشن کے نتائج سے نکلتا نہیں بلکہ ثابت ہوتا ہے .
پٹواری جماعت صرف جی ٹی روڈ کے چار شہروں تک آگئی ہے .باقی آزاد امیدواروں کو پٹواری ملا لیں گے مگر انہوں نے نوں والوں کو ہرایا ہے .
صوبائی فنڈز کے لالچ کے باوجود پنجاب میں پی ٹی آئی نے اٹھائیس سیٹیں جیت لی ہیں جن میں سیالکوٹ ،گوجرانوالہ ،کھاریاں ،واہ ،ملتان کی سیٹیں ہیں .
پٹواریوں کا کے پی کے سے صفایا ہوا ہے .
مگر گٹر میڈیا صرف پنڈی لاہور اور کراچی کو ڈسکس کر رہا ہے .پی ٹی آئی کی جیت کو چھپا رہا ہے اور یہی تحریک کی کامیابی ہے ...
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
ارے نہیں باوا جی - تبسم دل کی بہت اچھی ہیں - یہ اور دیسن پی ٹی آئ کے ان چند لوگوں میں سے ہیں جو شائستہ اسلوب میں منطقی گفتگو کرنا جانتے ہیں

@desan
@rtabasum2

واہ رے بھائی

تبسم آپی جی کی عزت افزائی سے بچنے کی کوشش کیا کریں

ایسا نہ ہو کہ کسی دن زیادہ عزت افزائی کیلیے خود کش طالبانی بمبار بھیج دیں

:lol:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)

چلو یار تم خوش ہوتے ہو تو یوں ہی سہی- عمران نے کبھی وریر اعظم نہیں بننا ہے مگر اس

طرح کی خوش فہمیوں سے تمہارا بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے اور تمہاری صحت پر ہزاروں عمران قربان

کراچی میں نوں اور جماعت کی مل کر ضمانت ضبط ہوئی اور پی ٹی آئی واحد متبادل کے طور پر سامنے آئی .
کراچی کے رہنے والے اردو سپیکنگ کے لیے پہلی بار ایک پارٹی اتنے ووٹ لے گئی .
پھر نان اردو سپیکنگ جو پہلے ووٹ بہت کم ڈالتے تھی ،ان کے لیے ایک قومی جماعت کے طور پر پی ٹی آئی سامنے آئی .
اس کا ثبوت کنٹونمنٹ الیکشن کے نتائج سے نکلتا نہیں بلکہ ثابت ہوتا ہے .
پٹواری جماعت صرف جی ٹی روڈ کے چار شہروں تک آگئی ہے .باقی آزاد امیدواروں کو پٹواری ملا لیں گے مگر انہوں نے نوں والوں کو ہرایا ہے .
صوبائی فنڈز کے لالچ کے باوجود پنجاب میں پی ٹی آئی نے اٹھائیس سیٹیں جیت لی ہیں جن میں سیالکوٹ ،گوجرانوالہ ،کھاریاں ،واہ ،ملتان کی سیٹیں ہیں .
پٹواریوں کا کے پی کے سے صفایا ہوا ہے .
مگر گٹر میڈیا صرف پنڈی لاہور اور کراچی کو ڈسکس کر رہا ہے .پی ٹی آئی کی جیت کو چھپا رہا ہے اور یہی تحریک کی کامیابی ہے ...
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

او بھائیو

یہ تین کتے کس نے کھلے چھوڑ دیے ہیں؟

It's Now or Never, syf277، zaheer2003

جس کے بھی ہیں، وہ انہیں پٹا ڈال کر رکھے ورنہ میں اپنے کومنٹس میں کچلا ملا دوں گا

[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ارے نہیں باوا جی - تبسم دل کی بہت اچھی ہیں - یہ اور دیسن پی ٹی آئ کے ان چند لوگوں میں سے ہیں جو شائستہ اسلوب میں منطقی گفتگو کرنا جانتے ہیں

@desan
@rtabasum2

واہ رے بھائی

اسمیں کوئی شک نہیں ہے کہ تبسم آپی دل کی بہت اچھی ہیں لیکن طالبان کا کیا کریں؟ کاش وہ بھی درندوں کی بجائے انسان ہوتے اور انسانوں والے کام کرتے

ویسے مجھے سمجھ نہیں آئی ہے کہ بیچ میں ڈیسن جی کا ذکر خیر کہاں سے آگیا ہے؟ انکا تو ان کومنٹس یا اس تھریڈ میں کہیں کوئی ذکر نہیں تھا

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Lahore is continously dissapointing us in elections. Even in 2013 elections we only got 1 seat from lahore. I think in the basis of performance, lahore president pti should be sacked.