Putin established National Guard for "Suppression of unauthorized mass actions"

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Putin reorganizes security bodies to establish National Guard

The Russian president has issued several executive orders creating a new internal security body.

Russian presidential spokesman Dmitry Peskov said the National Guard will likely take part in the "suppression of unauthorized mass actions," Russia's state-owned TASS news agency reported.

Russian President Vladimir Putin on Tuesday reshuffled several security units under the authority of the interior ministry, effectively creating a "new federal executive government body" aimed at safeguarding national security.

"We are creating a national guard, which will fight terrorism and organized crime and, in close contact with the interior ministry, will continue to perform functions that were previously performed by Special Purpose Police units, Special Rapid Response units and so on," Putin said in a statement.

The National Guard will "participate, together with Russia's internal affairs bodies,
in enforcement of public order, maintenance of public security and emergency rule,

participate in the fight against international terrorism and ensuring the legal regime of counterterrorism operations, (and) participate in the fight against terrorism," said the president's decree.

In a series of executive orders, the former head of Putin's personal security service, Viktor Zolotov, was made head of the National Guard and appointed to Russia's Security Council,
effectively allowing him to report directly to the president instead of the interior minister.

Viktor Zolotov was also the commander of Russia's internal troops, which now comprise the National Guard

Russian presidential spokesman Dmitry Peskov said the National Guard will likely take part in the "suppression of unauthorized mass actions," Russia's state-owned TASS news agency reported.

Peskov noted that the new security body is also tasked with protecting public order and guarding critical state facilities.

The spokesman added that the latest changes to the interior ministry did not signal a crisis of confidence, but instead aimed at creating a more efficient and effective "territorial defense" structure.

Putin's move to reorganize state security bodies under one entity comes after Moscow began a partial pullout of Syria, where it launched an air campaign largely in support of President Bashar al-Assad.

The decree also comes ahead of legislative elections slated for September, which may prove to be a confidence vote on Putin's handling of the economy and national security.

Source: http://dw.com/p/1IPxD

اب پوٹن کو کون سمجھائے کہ یہ کام ایک عدد بڈھے مریل جج پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بھی کر سکتا ہے، جس کے لیے یہ بےوقوف فوج کی پوری بٹالین لگا رہا ہے ۔ ۔ نہیں یقین آتا تو ہمارے پاکستان کے نواز شریف کو ہی دیکھ لو۔
اگر زیادہ مسئلہ ہو رہا ہے تو اپوزیشن لیڈرز کو بھی چار چار کمپنیاں کھلوا دے، وہ بھی چپ کر جائیں گے۔ اس ٹیکنیک کو مفاہمت کی سیاست کہتے ہیں، زرداری سے کچھ لیکچر لینے سے اس ٹیکنک کو استعمال کرنے کے بارے میں کونسپٹ کلیئر ہو جائیں گے

Last edited by a moderator:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

کرسی ہے تمھارا یہ جنازہ تو نہیں
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر جاتے کیوں نہیں
ارتضیٰ نشاط
 
pablo

Banned

کرسی ہے تمھارا یہ جنازہ تو نہیں
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر جاتے کیوں نہیں
ارتضیٰ نشاط

پیوٹن روس کے.... مافیا کا سب سے بڑا سردار ہے
فوج اس کے ماتحت ہے ..... نکلنا کچھ بھی نہیں
ویسے ڈیوڈ کیمرون نے بھی .... کوئی تفتیش ....کوئی جج مقرر کیا ہے ؟
دنیا کی سب سے ......مہذب قوم کا پی ایم ہے
 
pablo

Banned
جیکی چن. امیتابھ بچن . ایشوریا راے. میسی . کیوں انکاری ہیں
ان کی تفتیش کون کرے گا ؟
 
pablo

Banned
حیرت کی بات ہے ...... جن ممالک کے نام اے ہیں
اکثریت عوام یا حکومت ....... امریکہ کے خلاف ہے
.شمالی کوریا . ایران. روس . پاکستان . زمبابوے . چائنا
شام .مصر .وینزویلا ،
ان میں زیادہ تر وہ کمپنیاں ہیں ....جن پر امریکہ نے پابندیاں لگائی ہوئی ہیں
 
Last edited:

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
پاکستان جیسے نو مولود جمہوری ملک میں یہ کمیشن بڑی بات ہے

ورنہ ادھر تو بگٹی بھی مارا گیا ، بنگال جدا ہوا - ایبٹ آباد حملہ ہوا

کسی نے استعفی تو کیا تحقیقات بھی نہیں کروائی

میرے خیال میں خان جان چکا ہے کہ سیاسی جنگ سیاسی میدان میں لڑنی چاہئیے

اس لیے پارلیمنٹ میں جا رہا ہے
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

پیوٹن روس کے.... مافیا کا سب سے بڑا سردار ہے
فوج اس کے ماتحت ہے ..... نکلنا کچھ بھی نہیں
ویسے ڈیوڈ کیمرون نے بھی .... کوئی تفتیش ....کوئی جج مقرر کیا ہے ؟
دنیا کی سب سے ......مہذب قوم کا پی ایم ہے

ماسٹر جی، میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ پوٹن اتنی ٹینشن کیوں لے رہا ہے
جب دنیا میں کوئی اس معاملے پر ہلنے تک کا روادار نہیں، ، تو پوٹن ایسے پریشان ہوا جا رہا ہے جیسے عوام اس کے دروازے پر آ پہنچی ہے

اور کیمرون کی حالت بہت خراب ہے، اس بیچارے کا مذاق نہ اڑائیں
اس کے مرحوم والد نے جو "حق حلال کی دولت" کمائی، اس پر کیمرون کو اخباروں نے بہت ہی خوار کر دیا ہے
اسکی شکل دیکھ کر لگ رہا تھا جیسے اپنے والد صاحب کو کہہ رہا ہو کہ "آپ تے مر گیا، میرا سیاپا کر گیا" ۔
 
میں نے سر پوچھا تھا...... ڈیوڈ کیمرون کب مستغفی ہو رہا ہے ؟
یا کوئی کمیشن تحقیقاتی ٹیم...... کا اعلان کیا ہے ؟
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے سر پوچھا تھا...... ڈیوڈ کیمرون کب مستغفی ہو رہا ہے ؟
یا کوئی کمیشن تحقیقاتی ٹیم...... کا اعلان کیا ہے ؟

ماسٹر جی، میں گنہگار سا بندہ ہوں، نجومی یا ولی ہوتا تو ضرور پیشنگوئی کر دیتا۔

اس کیس میں ٹیکنکل فائدہ کیمرون کو یہ ہے کہ یہ پیسے اس کی بیوی یا بچوں کے نہیں، بلکہ اس کے والد کے ہیں (وہ بھی تب جبکہ کیمرون سیاست میں آیا بھی نہیں تھا)۔

لیکن میرا کچا پکا سا گمان یہی ہے کہ
لیبر پارٹی اپنی حالیہ عبرتناک شکست کا بدلہ لینے کے لیے کیمرون کو نہیں بخشے گی، اور
برگزٹ والے کنزرویٹو بھی اس کے مخالف ہیں،اسکا اپنا پرانا لنگوٹیا بورس جانسن بھی مخالف کیمپ میں ہے، یہ سب بھی خوب ہوا دیں گے
اس لیے امکان یہی ہے کہ کیمرون اپنا نام بچانے کے لیے کرسی چھوڑ دے گا
 
Back
Top