Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
پہلے لانے والے بھی یہی تھے شاید، اور اب ختم بھی یہ ہی کر رہے ہیں۔
ویسے اینٹری ٹیسٹ "رٹا سسٹم" پر ایک ضرب تھی۔بہت سے "ذہین" افراد اس کی وجہ سے مار کھا جاتے ہیں۔