PTV released images of attackers at Headquarter

ahnoman1

Politcal Worker (100+ posts)
Gov releases pictures of PTI and PAT workers who attacked PTV

10580037_296740580528515_6479249330406239139_n.jpg




Ad is posted here: http://e.jang.com.pk/09-12-2014/lahore/page1.asp

Do your part as responsible citizen and help Gov captured these terrorists.

Next is Imran and Qadri.

There should be a case of Article 6 on Imran and Qadri


 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Gov releases pictures of PTI and PAT workers who attacked PTV

culprits ka naam pervez raheed or marvi memon hai.
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Gov releases pictures of PTI and PAT workers who attacked PTV

At least 9 of these already identified through NADRA.
 

IK For PK

MPA (400+ posts)
Re: PTV Attackers

Attackers assay dikha rehay ho jasay pura PTV ka office tabah Kia ho inhoon nay, jiss police nay loogon ko qatal kia un ki bhi photos lagao qatil a aala Kay sath.
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
Re: PTV Attackers

Noora can use NADRA to identify PTV attackers but not for vote verification. Another Noora hypocracy.
 

CanPak2

Minister (2k+ posts)
پی ٹی وی پر حملے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

پی ٹی وی پر حملے کے الزام میں 5 افراد گرفتار
اسلام آباد پولیس نے پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر حملہ کرنے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے تین افراد کو پنجاب کے وسطی علاقوں سے حراست میں لیا گیا ہے جبکہ دو افراد کو اسلام آباد سے ہی گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ایک اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا

کہ ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جہاں پر اُنھوں نے اس حملے میں ملوث دیگر افراد کے نام بھی بتائے ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے سرکاری ٹی وی پر حملہ کرنے والے 69 افراد کی تصاویر کے ساتھ اشہتار بھی پاکستانی اخبارات پر شائع کروائے تھے۔ پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق مبینہ طور پر پاکستان عوامی تحریک سے ہے۔

یاد رہے کہ جماعت کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے وقوعہ کے روز ہی سرکاری ٹی وی پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ لاتعلقی کا اظہار کیا تھا اور الزام لگایا تھا کہ حملہ کرنے والے پاکستان مسلم لیگ نواز کے کارکن ہیں۔
گھنٹے 36 منٹ قبل - شہزاد ملک, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد شیئر کریں

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/08/140814_pti_long_march_live_page_sa.shtml
 
Last edited by a moderator:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی وی پر حملے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

For Govt. this is the right time to flex its muscles.
It is important for the law to take its course.
Reestablishment of the writ of the state is important.
 

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Re: پی ٹی وی پر حملے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

Bohat Jald Model Town Hamlay ke log bhi Giraftar ho jaye gay.. INSHALLAH..
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی وی پر حملے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

Zamanat karwatay waqt pata chal jaey ga kis k karkun hein.
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی وی پر حملے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

شریف کورٹس سے امید ہے کے اس جرم پر سب کو جلد از جلد پھانسی کا حکم ہو گا
 

Jami786

MPA (400+ posts)
Re: پی ٹی وی پر حملے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

ہر ٹی وی چینل پر اور اخباروں پر شور ہے کہ پی ٹی وی پر حملہ ھوا مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا وہ واقعی حملہ تھا ؟ اگر جو ھوا اسے حملہ کہا جاۓ تو پھر ''حملہ '' کی تعریف کیا ہوئی ؟
 

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی وی پر حملے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

If 5 people are arrested ....then who will do the dharni now......
 

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی وی پر حملے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

ہر ٹی وی چینل پر اور اخباروں پر شور ہے کہ پی ٹی وی پر حملہ ھوا مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا وہ واقعی حملہ تھا ؟ اگر جو ھوا اسے حملہ کہا جاۓ تو پھر ''حملہ '' کی تعریف کیا ہوئی ؟
Either you are naive or stupid...........there is a very sleek Line between them........nothing personal
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ایسی کوئی کوشش لاہور قتل کیس میں ہوئی ؟

کیا ایسی کوئی کوشش لاہور میں شھید ہونے والے ١٤ افراد کے
کے لئے حکومت نے کی ؟

پاکستان ٹیلی ویژن حملے کیس میں تو کوئی مرا بھی نہیں بلکہ بہت سے سوالات زیر گردش ہیں ، جن کا کوئی جواب نہیں

لاہور قتل عام کیس میں تو عدالتی انکوائری کے بعد بہت سے جوابات مل گئے
مگر سزا کسی کو بھی نہیں ہوئی
نہ کسی نے استعفیٰ دیا

پھر عوام کے ٹیکس کے پیسے پر اتنا بڑا اشتہار کیوں ؟

عوام کے پیسہ خرچ کر کے ، اس عوام کو کیا فائدہ ھو گا ؟
کیا حکومت ابھی تک ١٠٠ سال پورانے عہد میں رہ رہی ھے ؟
یہ کس پاگل کے بچے کے مشورے سے اشتہار اخبار میں چھاپہ گیا ھے ؟

x52831_28240817.jpg.pagespeed.ic.u_0rJS95Dl.jpg
 
Last edited by a moderator:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا ایسی کوئی کوشش لاہور قتل کیس میں ہوئی &#

اخبار میں اشتینار دینے سے بہتر تھا کے نادرا والوں سے پوچھ لیتے ، وہ سیکنڈز میں ان چہروں کو پہچان لیتے

صاف ظاہر ھے ، یہ اشتہار سیاسی مقاصد کے لئے دیا گیا ھے

وہ بھی غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے سے


 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا ایسی کوئی کوشش لاہور قتل کیس میں ہوئی &#1567

:-)

This is an attack on State. Law will take its course.
These goons must suffer and they WILL.
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا ایسی کوئی کوشش لاہور قتل کیس میں ہوئی &#

اخبار میں اشتینار دینے سے بہتر تھا کے نادرا والوں سے پوچھ لیتے ، وہ سیکنڈز میں ان چہروں کو پہچان لیتے

صاف ظاہر ھے ، یہ اشتہار سیاسی مقاصد کے لئے دیا گیا ھے

وہ بھی غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے سے




Dont worry, its not your country's money.
Your country (Canada) spends Trillions on killing Muslims all-around the world. and you happily pay them for that.
 

Back
Top