میٹرو بس پر تنقید کرنے والوں سے درخواست ہے کہ دو حرف تنقید کے اس منصوبے کے بارے میں بھی لکھ دیں
بات کو گمانے کی ضرورت نہیں۔ میٹرو بس پر تنقید کرنے والوں نے میٹرو بس پر تنقید نہیں کی تھی بلکہ اس پر بے تحاشا روپے خرچ کرنے اور بغیر سوچے منصوبہ شروع کرنے پہ کی تھی اور اس بات پر کہ پہلے تو تعلیم اور صحت کو تو ٹھیک کرو پھر بڑے بڑے منصوبے شروع کرو۔ اب تم پوچھو گے کہ کیا کے پی میں یہ دونوں چیزیں ٹھیک ھوگئی تو اس سلسلے میں عرض یہ ھے کہ حکومت نے تعلیم اور صحت کے شعبوں کے لیے خاطر خواہ رقم رکھی ھے اور آھستہ آھستہ دونوں چیزیں ٹھیک ھونگی۔
نوروں پہ تنقید اس لیے ھورھی تھی کہ یہ لوگ 1982 سے حکومتوں میں ھیں لیکن ابھی تک یہ دونوں شعبے بے حال ھیں اور حکومت کے پاس دونوں شعبوں میں خرچ کرنے کے لیے کوئی پیسے نہیں لیکن عیاشیاںہ منصوبوں کے لیے بے تحاشا پیسے ھیں۔
ھائبرڈ گاڑیوں کے سکیم کے بارے میں سُنا ھے؟۔