PTI itself knows Imran's Taliban Policy is wrong

P4kistani

Minister (2k+ posts)
Re: دو اندھے بھائی : منور حسن و عمران خان

Waise Taliban ne tu kabi Zardari aur Nawaz,Shahbaz per b hamla nhi kiya, Na hi kabi MQM ki senior terrorists per,MQM ka wohi Terrorist marta hai,Ju party chournay ka souchta hai,wo b apny hi terrorist k hatho se...




آپ موضوع سے فرار ہیں۔

سوال بہت سادہ سا ہے۔ آپ لوگوں کو دلیل سے بات کرنی چاہیے۔


ویسے عیسائیوں کو، ہندوؤں کو ہر ایک کو طالبان نے بموں سے اڑایا

مگر عمران خان پر حملہ کیوں نہیں؟

کیا عمران خان طالبان کا "سگا" ہے؟

یا پھر سگوں سے بڑھ کر ہے؟


 

saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
BB looks like after new group of MQMIF you are already ..............
I requested you please comment on MQMIF group.



پیپلز پارٹی کا مسئلہ ذرا الگ ہے اور عمران خان اور نواز شریف کے مقابلے میں کچھ فرق ہے۔

بہرحال، بات یہ ہے کہ یہ دونوں پارٹیاں مل کر پاکستانی عوام کو طالبان کے چرنوں میں بھینٹ چڑھائے چلی جا رہی ہیں۔

ان دونوں کا مؤقف طالبان پر غلط ہے۔

فرق صرف یہ ہے کہ طالبان انکے خلاف خود کش حملے نہیں کر رہے، اس لیے یہ اطمنان سے بیٹھے مذاکرات کی ہانک رہے ہیں۔ جس دن آپ کے گھر سے لاش اٹھ گئی، اس دن آپ کو ہوش آ جائے گا۔


 

saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: دو اندھے بھائی : منور حسن و عمران خان

BB lagta hai MQMIF group banney key baad aap key to waqai hosh ur gaye hain. ha ha ha
 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
Re: دو اندھے بھائی : منور حسن و عمران خان


آپ موضوع سے فرار ہیں۔

سوال بہت سادہ سا ہے۔ آپ لوگوں کو دلیل سے بات کرنی چاہیے۔


ویسے عیسائیوں کو، ہندوؤں کو ہر ایک کو طالبان نے بموں سے اڑایا

مگر عمران خان پر حملہ کیوں نہیں؟

کیا عمران خان طالبان کا "سگا" ہے؟

یا پھر سگوں سے بڑھ کر ہے؟



Altaf par bhi tu nahi howa.... Talban ney england men ja kar Train men Dhamakay kar liye par Altaf hussain ko kch nahi kaha ? akhir q

Jahiloun wali batian na kia karo yr... Imran khan k sath 78 lakh logon ki duwain hen...

Or dosri bat - PTI k oper bhi attack ho chukay hen 2 mpa shaheed hoye hen PTI k ,

aur 3rd yeh k Tm logon ki tarah nahi k vote 19 lakh milay aur khwab croron k dhekty ho :D Seedi c bat hai Kch galat howa hai hamari policy men.. Talban ek din men ya 100 din men nahi ban gaye.. yeh silsila porana chal raha hai.. even imran was not in politics . tab sy hai yeh... us waqt altaf Hussain tha , Nawaz sharif tha politics men..

Sirf yeh khenay sy k yeh log muslman nahi chezian badal nahi jayen gey.. Hamen Sab ko mil kar kam karna hoga better pakistan aur pur-aman pakistan k liyee...
 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
Re: دو اندھے بھائی : منور حسن و عمران خان



یہاں سوال ملکی پالیسی بنانے کا نہیں ہے۔

بلکہ سوال ہے مؤقف کا۔

ہر پارٹی اپنے مؤقف میں آزاد ہے۔

پی ٹی آئی مؤقف ہے ۔۔۔۔ القاعدہ کا وجود نہیں، طالبان کو ہزار ہا معصوم خون بہانے کے باوجود انصاف نہیں دیں گے، بلکہ عزت دیں گے (منافق خان متحدہ کے خلاف تو لندن عدالت پہنچ گیا، مگر طالبان کے سارے خون خرابے پر انصاف کے نام پر سب کچھ اپنی ماں کا شیر سمجھ کر ہضم کر جانا چاہتا ہے)۔ یہ انصاف ہے کہ منافقت؟



Aj MQM aur PML N men Bara romance ho raha hai :D
 

aka DURRANI

MPA (400+ posts)
Re: دو اندھے بھائی : منور حسن و عمران خان


آپ موضوع سے فرار ہیں۔

سوال بہت سادہ سا ہے۔ آپ لوگوں کو دلیل سے بات کرنی چاہیے۔


ویسے عیسائیوں کو، ہندوؤں کو ہر ایک کو طالبان نے بموں سے اڑایا

مگر عمران خان پر حملہ کیوں نہیں؟

کیا عمران خان طالبان کا "سگا" ہے؟

یا پھر سگوں سے بڑھ کر ہے؟



mehwish bhai, kabhi tou pakistan main piyar or mohobbat phelanay ki koshish kar liya karo... na main nay IK ki qabar main jana hay, or na hi aap nay Altaf hussain ki qabar main jana hay...

plz come out of these biases... election election 5 saal baad khel lena...

thanks.
 

Azaad Alfaaz

Senator (1k+ posts)
Re: دو اندھے بھائی : منور حسن و عمران خان


Mehwish lets talk on topic !

1st Taliban and Al-qaida are not the empire force who have occupied land of Jews and Christians !!
The Killing and occupation of Muslim land is done by super powers !
Its is the great game of Jews and christian to kill as many muslims and put muslims countries in war zone ! so what ever little technology progress they made should put them back in stone age !! just like Halakoo Khan did with Muslims !!
And state leader of muslims countries and armies are helping Jews and Christain for blood bath of muslims !!
Once they done so in 20 years time ! so muslims will not make any noise about holy land occupation for anther 100 years !!
What ever happening in pakistan ! is well planed !! Have you forget ! Raymond Davis !! have you forgot !! norther alliance of Afghanistan !
Have you forgot the killing of innocent on the road by Hammer Group in Zia era !! by Afghan Northen alliance Paid by russia ! so same thing is goin on here ! most of the group are paid by american indian russian and jews to do killing in pakistan and other muslims countries !! The WAR ON TERRORS !! is all about putting MUSLIM NATION BACK to STONE AGE !! Rule and Divide !! and who can not be RULE and Divide they kill them by drones and car bombs !! in merstrious way !!

SO if you know where you stand all in this!! MQM is one of the EVIL!! A group of people who kills in the name of Black Mujajirs !!
You are nothing but most Evil form of human beings !! A racist Group !! who only care about one Black sking Muhajirs !! When Afghan Muhajirs are aslo Muslims Muhajirs !! their land is ouccupied by Evil Empire of Jews and Christians !! Even Pakistan its self is not independent !! its just a illusion ! We all are Slaves of Evil Empire !! and people like you and MQM among us are Black Sheep !!

who ever says Pakistan 1st F@#$ Afghanis let them deal with Evil empire occupation !! its means lets be divided as muslims !! and let Evil Empire kills us one by one !!



آپ موضوع سے فرار ہیں۔

سوال بہت سادہ سا ہے۔ آپ لوگوں کو دلیل سے بات کرنی چاہیے۔


ویسے عیسائیوں کو، ہندوؤں کو ہر ایک کو طالبان نے بموں سے اڑایا

مگر عمران خان پر حملہ کیوں نہیں؟

کیا عمران خان طالبان کا "سگا" ہے؟

یا پھر سگوں سے بڑھ کر ہے؟


 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: دو اندھے بھائی : منور حسن و عمران خان

541812_587017958005946_1974173119_n.jpg




ايک ايسا ہی سوالنامہ ، ايم کيو ايم کے بارے ميں بھی ان ہی صاحب عقل لوگوں کے سامنے رکھيے اور لفظ کچھ کے بجاۓ لفظ کل کراچي سے بدل ديجۓ جو جواب آۓ اس کو نيک بيتی سے قبول کيجۓ ، جب ہی آپ اس موضوع پہ قلم آرائ کر سکتی ہيں ، وگرنہ يہ سب نماۂشی ہی ہے ۔
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: دو اندھے بھائی : منور حسن و عمران خان

ايک ايسا ہی سوالنامہ ، ايم کيو ايم کے بارے ميں بھی ان ہی صاحب عقل لوگوں کے سامنے رکھيے اور لفظ ”کچھ” کے بجاۓ لفظ ”کل کراچي” سے بدل ديجۓ جو جواب آۓ اس کو نيک بيتی سے قبول کيجۓ ، جب ہی آپ اس موضوع پہ قلم آرائ کر سکتی ہيں ، وگرنہ يہ سب نماۂشی ہی ہے ۔

زیدی صاحب، کراچی کی عوام 80 کی دہائی کے الیکشنز سے لیکر پچھلے ضمنی انتخابات میں اس سوال کا جواب دیتی آ رہی ہے۔

مگر تعصب زدہ لوگوں نے آج تک کراچی کی عوام کا مینڈیٹ ہی قبول نہیں کیا۔

 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: دو اندھے بھائی : منور حسن و عمران خان

Nahin Nahin, ap ghalat keh rahey hain. Main in ki laash india nahin janey don ga. Agar yeh waqi larki hai tu indian tu laash ka bhi balatkaar kar detay hain.
Hum yahan karachi main he petrol daal kar aag laga den gaye (ya chemical kisi bhi unit sey udhar ley len gaye )

Ye idea bohat acha hai wese
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: دو اندھے بھائی : منور حسن و عمران خان


زیدی صاحب، کراچی کی عوام 80 کی دہائی کے الیکشنز سے لیکر پچھلے ضمنی انتخابات میں اس سوال کا جواب دیتی آ رہی ہے۔

مگر تعصب زدہ لوگوں نے آج تک کراچی کی عوام کا مینڈیٹ ہی قبول نہیں کیا۔


يہ جو آپ سوالنامہ ليۓ گھوم رہيں ہيں ، کيا ان صاحب علم لوگوں کی آراۓ ايک مخصوص گروپ تک ہی محدود رکھنا چاھتی ہيں ؟ اس کا تو مطلب پھر ايک خاص پيمانہ عشق ہے آپ کے پاس ، جو صرف اپنے اپنوں ميں ہی ريوڑياں بٹواتا ہے ۔
 

Zakir Javed Tanoli

MPA (400+ posts)
پی ٹی آ ی کے سب ممبرز سے گزارش ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے مکف کو سمجھیں اور پارٹی پر تنقید سے پہلے معاملے کو اچھی طرح جانچ لیا کریں اور پارٹی کا مہکف وہ ہے جو عمران خان صاحب نے واضح کیا ہے . جو مندرجہ ذیل ہے . ١. امریکن جنگ سے نکلا جائے .٢. ڈرون حملے بندھ کیے جائیں .ان دو عوامل سے یہ ہو گا کہ جو لوگ دہسشتگردوں سے ان دو وجوہات سے ملے ہیں وہ لوگ ان سے ہٹ جائیں گے . اور یہ ہی وہ لوگ ہے جو خود کش حملے کرتے ہیں . ان کے خیال میں وہ امریکا اور اس کے اتحادی پاکستان کے خلاف جہاد کر رہے ہیں اور یہ بھی یاد رکھیں کے ٹی ٹی پی کے لیڈرز امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کے لیے کام کر رہے ہیں اور ٹی ٹی پی کے لیڈرز خودکش حملہ آور کو یہ تو کہہ نہیں سکتے کے جو اور خودکش حملہ کرو کیونکے ہم پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں کیونکے یہ امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کے مفاد میں ہے اور تم جب مر جاؤ گے توامریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی تم کو جنت دینگے . کیا امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کسی کو جنت دے سکتے ہیں نہیں وہ نہیں دے سکتے اس وجہ سے پاکستانی قوم اور فوج کو امریکن پٹھو ثبت کیا جاتا ہے اور اوپر دیے گئے دو وجہ اس کو تقویت ملتی .
٣. جو لوگ پاکستان کا قانون تسلیم نہیں کرتے ڈائیلاگ کے بحد ان کے خلاف آپریشن کیا جائے .٤. آپریشن میں فوج کی بجھاے ایف سی ، پولیس اور قبائلی عمائدین کے زریعے آپریشن کیا جائے . فوج صرف بارڈر کی حفاظت کرے .
ایک بات یہ بھی کہتا چلوں کے اگر کسی ملک کے حالات خراب کرنیں ہوں اور اس ملک کو کمزور کرنا ہو تو اس کی فوج کو اس کے اپنے ہی ملک میں پھسا دیا جاتا ہے . اور یہ ہی امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کا مقصد ہے .
اور اس ہی وجہ سے پچھلے الیکشن میں انتہائی کرپٹ حکومت اور اس الیکشن میں اس کا تسلسل رکھا گیا اور عمران خان کواپوزیشن لیڈر بھی نہیں بننے دیا اتنی دھاندھلی کا بھی یہی مقصد تھا .
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: دو اندھے بھائی : منور حسن و عمران خان


میرا سوال تو سادہ سا تھا کہ پی ٹی آئی منور حسن کی طرح اندھے پن کا شکار کیوں ہے؟

آپ کے دیگر ریمارکس کے متعلق جواب یہ ہے کہ اتنی نہ بڑھائیے پاکی دامن۔

آپ بہانہ بنا رہے ہیں کہ طالبان کے خلاف آپ اس لیے ایکشن نہیں لے رہے کیونکہ اس میں کچھ معصوم مر جانے کا خطرہ ہے۔

آپ ایسے بہانوں سے دوسروں کو تو کیا بے وقوف بنائیں گے، بس اللہ تعالی آپ کو عقل دے کہ آپ خود کو بے وقوف بنانا چھوڑ سکیں۔

ایک طرف آپ کو طالبان کے خلاف معصوم خون کے مرنے کا ڈر ہے، دوسری طرف طالبان ہزار ہا معصوموں کو ذبح کر ڈالتے ہیں، مگر آپ انکے خون کا انصاف طلب کرنے کی بجائے طالبان کو عزت دینے کی بات کر رہے ہیں، طالبان کو قومی ہیرو قرار دے رہے ہیں، طالبان کے تلوے چاٹ رہے ہیں۔



ایم کیو ایم کس منہ سے بات کرتی ہے امن کی ؟..................اپنی چھبیس سالہ کرتوتوں کا حساب دے قوم کو ...ہزاروں بے گناہ ٹارچر کے گئے کراچی میں، ہزروں قتل کے گئے ،سینکڑوں پولیس والوں کی زندگیوں کے چراغ گل کے گئے...... ابی تک یہ خونی حوس پوری نہیں ہوئی، یہ بلیک میلنگ کی سیاست ختم نہیں ہوئی ..........طالبان ایجنسیز کے پیداوار ہیں سیاسی قوتوں کے ملاپ سے ، ایم کیو ایم کو بھی دودھ پلایا گیا کراچی میں جماعت کے خلاف ، سب ظالم، سب چور اور قاتل ، سب انسانوں کے بپاری ،حس انسانی سے عاری ، ایجنسیز کے ایجنٹس ....غداران وطن ،رہیں دوسروں کے ملک میں ،بات کریں پاکستان کی .................. جرات ہیں تو پھر واویلا نہ کریں ..............تشریف لائیں اس ملک میں جناب عزت مآب
اور سامنا کریں عوام کا
 

Pukaar

Senator (1k+ posts)
Re: دو اندھے بھائی : منور حسن و عمران خان


زیدی صاحب، کراچی کی عوام 80 کی دہائی کے الیکشنز سے لیکر پچھلے ضمنی انتخابات میں اس سوال کا جواب دیتی آ رہی ہے۔

مگر تعصب زدہ لوگوں نے آج تک کراچی کی عوام کا مینڈیٹ ہی قبول نہیں کیا۔


کراچی کی عوام کا مینڈیٹ

[hilar]

Jaisay Fazlo hukumat ke andar ho kar rota hay aisay hi terrorist MQM hukumat se bahir aakar roti hay.
 
Last edited:

Pukaar

Senator (1k+ posts)
Re: دو اندھے بھائی : منور حسن و عمران خان


ایم کیو ایم کس منہ سے بات کرتی ہے امن کی ؟..................اپنی چھبیس سالہ کرتوتوں کا حساب دے قوم کو ...ہزاروں بے گناہ ٹارچر کے گئے کراچی میں، ہزروں قتل کے گئے ،سینکڑوں پولیس والوں کی زندگیوں کے چراغ گل کے گئے...... ابی تک یہ خونی حوس پوری نہیں ہوئی، یہ بلیک میلنگ کی سیاست ختم نہیں ہوئی ..........طالبان ایجنسیز کے پیداوار ہیں سیاسی قوتوں کے ملاپ سے ، ایم کیو ایم کو بھی دودھ پلایا گیا کراچی میں جماعت کے خلاف ، سب ظالم، سب چور اور قاتل ، سب انسانوں کے بپاری ،حس انسانی سے عاری ، ایجنسیز کے ایجنٹس ....غداران وطن ،رہیں دوسروں کے ملک میں ،بات کریں پاکستان کی .................. جرات ہیں تو پھر واویلا نہ کریں ..............تشریف لائیں اس ملک میں جناب عزت مآب
اور سامنا کریں عوام کا

The power of MQM is not derived from the votes anymore. Demographic are changing. More "non-Urdu" speakers are moving into Karachi who will never vote for MQM. More "Urdu" speakers voted for PTI, PMLN in this election. MQM lost more "Urdu" speaking area seats this election. That is why their propaganda machinery is working over-time to compensate for the defeat in the polls. It is just the matter of time. In next election, even the "dhandli" would not be able to save MQM from losing more and more seats.
Altaf Hussain is 60 year old. Have you seen his size? the Haram khor is probably set to die with heart attack soon. Without him, MQM has no leadership. Rabita Committee ki thukai to aap dekh hi chukay hain.
Let the destiny play itself out. Demographics are changing. It is just the matter of time..
 

Back
Top