May I know from PTI leadership, which decision was right? Mean boycotting NA was right or now going back is right?
عمران خان نے بائیکاٹ ختم کر کے بہترین فیصلہ کیا ہے
It is not a news anymore. They take decision and uturn. According to pti turkish president should not have come because we are boycotting parliament but what happened now that forcing them to return?
کوئی بہوت بڑی بات نہیں ہوئی - گواچی گاں چاہے ادھر جگالی کرے چاہے ادھر - گاں کی مرضی
Aho jis tarh mian sahib phailay Zia di jagaali ker da si tay hun jamhooryat di.....baja farmya jinab nayکوئی بہوت بڑی بات نہیں ہوئی - گواچی گاں چاہے ادھر جگالی کرے چاہے ادھر - گاں کی مرضی
(bigsmile)پارلیمنٹ کا بائیکاٹ اگر بہت اچھا تھا تو بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ اس سے بھی اچھا ہے ، جانتے ہو کیوں ؟ اس لئے کہ دونوں فیصلے عمران خان نے کئے
جب پیروکاروں کی اکثریت ایسی ہو جو قائد کی اندھی "پرستش" کرے اور ہر الل ٹپ بات پر دادوتحسین کے ڈونگرے برساۓ - ادھر قائد کی فرعونیت کا یہ حال ہو کہ اجلاس میں کوئی پارٹی رکن مرضی کے خلاف بات کردے تو اسے منہ بند رکھنے یا جماعت چھوڑ دینے کا حکم دے دیا جائے تو پھر ایسے ہی احمقانہ فیصلے سامنے آتے ہیں جن کے نتیجے میں سو جوتے بھی پڑتے ہیں اور سو پیاز بھی کھانا پڑتے ہیں
اب تو نواز شریف اور عمران خان کے ایک دوسرے کو مضبوط کرنے کے بارے میں خورشید شاہ کی بات درست لگنے لگی ہے
May I know from PTI leadership, which decision was right? Mean boycotting NA was right or now going back is right?
Tou phir chor dain Nawaz ki laipa thopi.......agar may ghalt nahi samjhi app ka comment Nawaz Shareef kay baray may tha
خدارا انگریزی یا اردو میں لکھا کریں، عین نوازش ہو گی- رومن میں لکھا ہوا پڑھنے کی ناکام کوشش میں دماغ کا دہی بن جاتا ہے
جب پیروکاروں کی اکثریت ایسی ہو جو قائد کی اندھی "پرستش" کرے اور ہر الل ٹپ بات پر دادوتحسین کے ڈونگرے برساۓ - ادھر قائد کی فرعونیت کا یہ حال ہو کہ اجلاس میں کوئی پارٹی رکن مرضی کے خلاف بات کردے تو اسے منہ بند رکھنے یا جماعت چھوڑ دینے کا حکم دے دیا جائے تو پھر ایسے ہی احمقانہ فیصلے سامنے آتے ہیں جن کے نتیجے میں سو جوتے بھی پڑتے ہیں اور سو پیاز بھی کھانا پڑتے ہیں
اب تو نواز شریف اور عمران خان کے ایک دوسرے کو مضبوط کرنے کے بارے میں خورشید شاہ کی بات درست لگنے لگی ہے
OK I will translate for you so should we stop brown nosing Nawaz shareef........If I am not mistaken your above comment was about Nawaz Shareef n his party as it fits his followers perfectly
اگرچہ اس دھاگے کا عنوان واضح ہے اور تبصرہ اسی کے بارے میں تھا- لیکن وسیع تر تناظر میں عمران خان اور نواز شریف دونوں کے متعلقین اس تبصرے کو اپنے اپنے ممدوحین کی شان میں سمجھ سکتے ہیں- دونوں ہی بھیڑوں کے منہ کالے ہیں
So where do you stand???????? or you just visit this forum to show us our faces.......are you one of the Shepard or high n mighty who has designed a perfect system in your vision???
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|