PTI Azadi Bus Heads Back to D Chowk Islamabad

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

عمران تو کہتا تھا اب نہیں ہم لوٹنے والے ....عمران نے بھاگ کر تو رسوائی اپنی قسمت کر لی

بغیر دماغ کی مخلوق نوروں کو یہ بات کیسے سمجھ میں آ سکتی ہے بھلا ....صرف پانچ سو میٹر پیچھے جا کر پچاس ہزار لوگ زیادہ اکٹھے کر لینا پسپائی نہیں، بلکہ عقل کا ثبوت ہے وہ عقل جو تم درباریوں اور تمھارے نورے لیڈرز کے پاس ہے ہی نہیں ...
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

Abto IK ne prove ker Diya hai ke woh bhi koi badshah se kam nahin....kese container pe khade hoke Kaha...jo isteefay nahin de rahe,nikal Jain party se....:biggthumpup: Oh damn...phir se aaina dikha Diya :banghead:

بغیر دماغ کی مخلوق نوروں کو یہ بات کیسے سمجھ میں آ سکتی ہے بھلا ....صرف پانچ سو میٹر پیچھے جا کر پچاس ہزار لوگ زیادہ اکٹھے کر لینا پسپائی نہیں، بلکہ عقل کا ثبوت ہے وہ عقل جو تم درباریوں اور تمھارے نورے لیڈرز کے پاس ہے ہی نہیں ...
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

بغیر دماغ کی مخلوق نوروں کو یہ بات کیسے سمجھ میں آ سکتی ہے بھلا ....صرف پانچ سو میٹر پیچھے جا کر پچاس ہزار لوگ زیادہ اکٹھے کر لینا پسپائی نہیں، بلکہ عقل کا ثبوت ہے وہ عقل جو تم درباریوں اور تمھارے نورے لیڈرز کے پاس ہے ہی نہیں ...
50,000 log....you're joking right?:)
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

بغیر دماغ کی مخلوق نوروں کو یہ بات کیسے سمجھ میں آ سکتی ہے بھلا ....صرف پانچ سو میٹر پیچھے جا کر پچاس ہزار لوگ زیادہ اکٹھے کر لینا پسپائی نہیں، بلکہ عقل کا ثبوت ہے وہ عقل جو تم درباریوں اور تمھارے نورے لیڈرز کے پاس ہے ہی نہیں ...

اچھا یہ حکمت عملی ہے ،کیا بات ہے عمران کی
بس ایک کم پڑ رہا ہے پچاس ہزار میں تم بھی جلدی سے عمران کی مدد کو پونچ جایو
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

اچھا یہ حکمت عملی ہے ،کیا بات ہے عمران کی
بس ایک کم پڑ رہا ہے پچاس ہزار میں تم بھی جلدی سے عمران کی مدد کو پونچ جایو

کچھ دیر صبر کر لو، پھر خود دیکھ لینا ... ہو سکتا ہے میں ہی غلط ثابت ہو جاؤں
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

اچھا یہ حکمت عملی ہے ،کیا بات ہے عمران کی
بس ایک کم پڑ رہا ہے پچاس ہزار میں تم بھی جلدی سے عمران کی مدد کو پونچ جایو
He's begging people to come to dharna! I'm glad people rejected the civil disobedience call too:)
 
alimula

Senator (1k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

khawab barey hi daikhte hain.... oor yaqeen bi rakhna parta hae.... tbi tabeer milti hae...
جن کو سو فیصد کا یقین ہو اور پھر ٩٠ آ جائیں تو وہ پھر خودکشی ہی کرتے ہیں ،عمران نے جو خواب اور امیدوں میں ہوا بھری تھی وہ اب اسکو اڑا لے جائے گی عزیز من
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

pehle hi javed hashmi ki baat maan lete.

جب نواز شریف نے ١٢ اگست کو ساری ڈیمانڈ مان لی تھی وہ ایک اچھا موقع تھا اپنی عزت اور مسائل کو حل کرنے کا ...لیکن عمران کو کسی نہ ضمانت دی ہووے تھی قربانی کی یہ نہیں پتا تھا وہ قربانی عمران کی تھی
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

جب نواز شریف نے ١٢ اگست کو ساری ڈیمانڈ مان لی تھی وہ ایک اچھا موقع تھا اپنی عزت اور مسائل کو حل کرنے کا ...لیکن عمران کو کسی نہ ضمانت دی ہووے تھی قربانی کی یہ نہیں پتا تھا وہ قربانی عمران کی تھی
Yesterday even his body language said...they've lost miserably...thanks to his best friends like shaikhooooo:biggthumpup:
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

Yesterday even his body language said...they've lost miserably...thanks to his best friends like shaikhooooo:biggthumpup:

مجھے لگتا ہے عمران
یونیورسٹی
اف آکسفورڈ،پنڈی بھٹیاں میں پڑھا ہے جس کو سیاست کی کچھ سمج نہیں.مینے آج تک کوئی ایسا بندا نہیں دیکھا جو آکسفورڈ سے پڑھا ہو اور اتنا نابلد ہو،ذوالفقار علی بھٹو،بینظر بھٹو ،ٹونی بلیئر،ڈیوڈ کمروں اس کی واضح مثالیں ہیں
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

مجھے لگتا ہے عمران
یونیورسٹی
اف آکسفورڈ،پنڈی بھٹیاں میں پڑھا ہے جس کو سیاست کی کچھ سمج نہیں.مینے آج تک کوئی ایسا بندا نہیں دیکھا جو آکسفورڈ سے پڑھا ہو اور اتنا نابلد ہو،ذوالفقار علی بھٹو،بینظر بھٹو ،ٹونی بلیئر،ڈیوڈ کمروں اس کی واضح مثالیں ہیں
IK ko chorain...yahan inke supporters ne bhi finally phd ker li hai abusive language main...not all but some.
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

Wo 90% demands to dharney say pehle hi mani ja chuki thein. Khaya na piya aur glass tora bara aaney ka

کیوں جی ، مارچ واپس لاہور آگیا کیا ؟؟
یا عمران خان اپنی ڈیمانڈز سے پیچھے ہٹ گیا ؟؟
اگر استعفیٰ کی ڈیمانڈ وہ چھوڑ بھی دے ، پھر بھی نوے فیصد ڈیمانڈز منوا چکا ہے
پھر آپ کی اس پوسٹ کا کیا مطلب ہے ؟؟ کچھ سمجھ نہیں آئی
 
وہ تو یونیورسٹی وف بنی گالا ہے جو آج کل عزازی ڈگری د رہی ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

Wo 90% demands to dharney say pehle hi mani ja chuki thein. Khaya na piya aur glass tora bara aaney ka

ہاں تب مانی گئیں جب دھرنے میں دو دن رہ گئے تھے ، ایک سال پہلے ماننے میں کے تکلیف تھی ؟؟ نون نے ثابت کر دیا کہ لاتوں کی بھوت ہے یہ
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

Why are u comparing this nincompoop with legends like bhuttos

مجھے لگتا ہے عمران
یونیورسٹی
اف آکسفورڈ،پنڈی بھٹیاں میں پڑھا ہے جس کو سیاست کی کچھ سمج نہیں.مینے آج تک کوئی ایسا بندا نہیں دیکھا جو آکسفورڈ سے پڑھا ہو اور اتنا نابلد ہو،ذوالفقار علی بھٹو،بینظر بھٹو ،ٹونی بلیئر،ڈیوڈ کمروں اس کی واضح مثالیں ہیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

کیوں جی ، مارچ واپس لاہور آگیا کیا ؟؟
یا عمران خان اپنی ڈیمانڈز سے پیچھے ہٹ گیا ؟؟
اگر استعفیٰ کی ڈیمانڈ وہ چھوڑ بھی دے ، پھر بھی نوے فیصد ڈیمانڈز منوا چکا ہے
پھر آپ کی اس پوسٹ کا کیا مطلب ہے ؟؟ کچھ سمجھ نہیں آئی

جی جناب 14 اگست کو یوم آزادی، حکمرانوں کو گریبان سے کھینچ کر نکالنا، ایمپائر کی انگلی، دو گھنٹے میں حکمرانوں کے گھٹنے ٹیکنے کا الہام ،نظام کے منکر سے اتحاد۔
پتہ نہیں اور کیا ہٹنا ہوتا ہے،؟؟
اور آپ بھول رہے ہیں وہ ڈیمانڈز منوانے نہیں استعفیٰ لینے گیا تھا، ڈیمانڈ چھوڑ دینے کا کیا مطلب بھلا؟؟ لگتا ہے پہلے سے اس پسپائی کے لئے تیار ہو آپ۔
جتنی ڈیمانڈز مانی ہیں اتنی 12 اگست کو ہی مان لی گئی تھیں، مسلہ صرف استعفیٰ تھا جو آج بھی اسی طرح قائم ہے لیکن خان صاحب کی آنیاں جانیاں ختم نہیں ہو رہیں۔
 
Back
Top