PTI Azadi Bus Heads Back to D Chowk Islamabad

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad


بھائی ١٢ اگست کو مان چکا تھے آپ بھی مان لو
یار آپ بھی کمال کرتے ہو ..کوئی آئیں یا قانون ہے پاکستان میں یا صرف اپنی خواشوں کے سہارے کام چلانا ہے ؟ کیا اب پاکستان میں ایسے استعفے لئے جاییں گے کہ لکھ بندا سڑک پر کھڑا ہو کر استعفیٰ کی ڈیمانڈ کرے ؟ کیا ایسا چلتے ہیں ملک؟

آئین ہے ، قانون ہے ، عمل درآمد نہیں ہے
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad


بھائی ١٢ اگست کو مان چکا تھے آپ بھی مان لو
یار آپ بھی کمال کرتے ہو ..کوئی آئیں یا قانون ہے پاکستان میں یا صرف اپنی خواشوں کے سہارے کام چلانا ہے ؟ کیا اب پاکستان میں ایسے استعفے لئے جاییں گے کہ لکھ بندا سڑک پر کھڑا ہو کر استعفیٰ کی ڈیمانڈ کرے ؟ کیا ایسا چلتے ہیں ملک؟

اچھا نہی لگتا لیکن کیا کروں بار بار یہ کہنا پڑتا ہے کے بھائی اگر کسی موزوح پے تحمیری بحث کرنی ہو تو پہلے اس کے بارے میں پڑھنا ضروری ہوتا ہے خاص طور پر جبکے تھیوریٹیکل فریم ورک اور جمالیات میں بات کی جاے. آہیں کیا ہوتا ہے، جمہوریت کیا ہے، یہ کیسے اولو ہوئی. لاز کیا ہوتے ہیں؟ لیٹر اف تھا لاء اور سپرٹ آف تھا لاء کیا مطلب ہیں. برطانیہ کا نظام سپرٹ آف تھا لاء سے وجود میں آیا ہے اور وہ سپرٹ وریٹن لاء کو وجود میں لاتی ہے. امریکا اس کے برعکس ہیں. چونکے اس کے وجود میں آنے تک پالیٹکل تھاٹ میچور ہو چکی تھی اس لئے لیٹر پہلے آیا لیکن وہ لیٹر اس سپرٹ کے بغیر بیکار تھا جس نے اس کو تقدس اور اوتھورٹی دی. ان باتوں کو سمجھنے کی کوشش کریں ورنہ الٹی پلتی اور بے مقصد بحث میں ہی پڑے رہے گے جسکا کوئی فائدہ نہی اگر آپکو اسکے پیسے بھی نہ ملتے ہوں
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

جی وہ اور نواز شریف ہی ایسی باتیں سکھا سکتے ہیں


محبّت کی پینگیں اور اکھٹے مرنے جینے کی قسمیں تو عمران اورقادری اٹھا رہے ہیں ..دو دل شکستہ
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

محبّت کی پینگیں اور اکھٹے مرنے جینے کی قسمیں تو عمران اورقادری اٹھا رہے ہیں ..دو دل شکستہ

اب اس لا یہنی بات کا کیا مطلب ہے. بھائی الله نے آپ کو دماغ دیا ہے جو کے اسکی سب سے نری نھمت ہے. اس سپر کمپوٹر سے پیپر ویٹ کا کام نہ لو
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

اچھا نہی لگتا لیکن کیا کروں بار بار یہ کہنا پڑتا ہے کے بھائی اگر کسی موزوح پے تحمیری بحث کرنی ہو تو پہلے اس کے بارے میں پڑھنا ضروری ہوتا ہے خاص طور پر جبکے تھیوریٹیکل فریم ورک اور جمالیات میں بات کی جاے. آہیں کیا ہوتا ہے، جمہوریت کیا ہے، یہ کیسے اولو ہوئی. لاز کیا ہوتے ہیں؟ لیٹر اف تھا لاء اور سپرٹ آف تھا لاء کیا مطلب ہیں. برطانیہ کا نظام سپرٹ آف تھا لاء سے وجود میں آیا ہے اور وہ سپرٹ وریٹن لاء کو وجود میں لاتی ہے. امریکا اس کے برعکس ہیں. چونکے اس کے وجود میں آنے تک پالیٹکل تھاٹ میچور ہو چکی تھی اس لئے لیٹر پہلے آیا لیکن وہ لیٹر اس سپرٹ کے بغیر بیکار تھا جس نے اس کو تقدس اور اوتھورٹی دی. ان باتوں کو سمجھنے کی کوشش کریں ورنہ الٹی پلتی اور بے مقصد بحث میں ہی پڑے رہے گے جسکا کوئی فائدہ نہی اگر آپکو اسکے پیسے بھی نہ ملتے ہوں

Thank you ..You gave me a new Idea and Thought..I will look into It.
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad


یار عمران کو اتنی سیٹیں نہیں ملی....چلو مان لیتے ہیں کے اسکو تیس سیٹ اور بھی مل جائیں تو ٦٤ بنتی ہیں جو کا پرائم منسٹر کا لئے ناکافی ہیں..بھائی اسکا حل بتا دو کیسے سٹارٹ کریں یہ سب؟
جتنی اسکی بنتی ہیں اتنی اسکو ملنی چاہیے
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

Thank you ..You gave me a new Idea and Thought..I will look into It.

بھوت خوشی ہوئی - آپ پلاٹو کی دو شہرہ ے آفاق کتابوں، تھا ریپبلک اور لاز سے شروع کریں
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

بھوت خوشی ہوئی - آپ پلاٹو کی دو شہرہ ے آفاق کتابوں، تھا ریپبلک اور لاز سے شروع کریں

Thank you..Can you please do me a favour by writing these books name in English with writers.will be higly appreciated.
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

Thank you..Can you please do me a favour by writing these books name in English with writers.will be higly appreciated.

1) The Republic : The book Plato is most known for and a proof of his creative genius
2) Laws
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

مولوی جی ان کے استفسارات کا سامان تسکین کر رہا تھا


میں تو آپ سے سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں بھائی جان سیاست اور آئین پاکستان
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad


میں تو آپ سے سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں بھائی جان سیاست اور آئین پاکستان

سیکھنے کی کیا ضرورت ہے بھائی میرے ، سب کو پتہ ہے آئین ٹھیک ہے ، عمل درآمد کی کمی ہے بلکہ فقدان ہے