PTI Azadi Bus Heads Back to D Chowk Islamabad

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

One more demand met. He got the umpire's finger, middle one

جی جناب 14 اگست کو یوم آزادی، حکمرانوں کو گریبان سے کھینچ کر نکالنا، ایمپائر کی انگلی، دو گھنٹے میں حکمرانوں کے گھٹنے ٹیکنے کا الہام ،نظام کے منکر سے اتحاد۔
پتہ نہیں اور کیا ہٹنا ہوتا ہے،؟؟
اور آپ بھول رہے ہیں وہ ڈیمانڈز منوانے نہیں استعفیٰ لینے گیا تھا، ڈیمانڈ چھوڑ دینے کا کیا مطلب بھلا؟؟ لگتا ہے پہلے سے اس پسپائی کے لئے تیار ہو آپ۔
جتنی ڈیمانڈز مانی ہیں اتنی 12 اگست کو ہی مان لی گئی تھیں، مسلہ صرف استعفیٰ تھا جو آج بھی اسی طرح قائم ہے لیکن خان صاحب کی آنیاں جانیاں ختم نہیں ہو رہیں۔
 
SS_Rebel

Citizen
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

they r not going back to their palace ! just the D-Chowk .... for a bowling run !!!!

Oho samjha Karen na.....ab ye sach to nahin keh sakte thay that dharna flop ho Gaya hai ,lets go back:biggthumpup:
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

کیوں جی ، مارچ واپس لاہور آگیا کیا ؟؟
یا عمران خان اپنی ڈیمانڈز سے پیچھے ہٹ گیا ؟؟
اگر استعفیٰ کی ڈیمانڈ وہ چھوڑ بھی دے ، پھر بھی نوے فیصد ڈیمانڈز منوا چکا ہے
پھر آپ کی اس پوسٹ کا کیا مطلب ہے ؟؟ کچھ سمجھ نہیں آئی

عزیز من ٩٠ فیصد ڈیمانڈ تو نواز ١٢ اگست کو ہی مان چکا تھا پھر اتنا خلق خدا کو ذلیل کرنے کا مقصد ؟جو اب یہ بہانہ گھڑنا ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

جن کو سو فیصد کا یقین ہو اور پھر ٩٠ آ جائیں تو وہ پھر خودکشی ہی کرتے ہیں ،عمران نے جو خواب اور امیدوں میں ہوا بھری تھی وہ اب اسکو اڑا لے جائے گی عزیز من

عزیز محترم بات ساری یہ ہے کہ آپ نے قسم کھا رکھی ہے عمران کی مخالفت کی ، اگر عمران استعفیٰ لینے میں کامیاب ہو گیا تو آپ کہیں گے پاکستان کا ستیاناس کر دیا ، ناکام ہوا تو آپ وہی کہیں گے جو ابھی کہہ رہے ہیں لیکن مجھے یقین ہے اور آپ کو پتہ ہے کہ عمران سے بہتر آج کی تاریخ میں کوئی نہیں
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

:)بہت بے ابرو ہوکر نکلے تیرے کوچے سے ہم

بے آبرو؟؟

آج حکمرانوں کی پریشانی کا جو عالم ہے وہ پورے پاکستان کے سامنے ہے۔

یہ تحریک انصاف کی انتھک جدوجہد کا ہی نتیجہ ہے۔ تحریک انصاف نے ثابت کیا کہ پورا پاکستان پاکستانی عوام کا ہے چاھے ریڈ زون یا اورینج زون۔

میں خود کئی لوگوں کو جانتا ہوں جو ہچھلے دنوں پاکستان مسلم لیگ کو خیر باد کہہ گئے اس کی وجہہ صرف اور صرف تحریک انصاف کی منافقت سے پاک پالیسیاں ہیں

پاکستان مسلم لیگ ن پورے پاکستان کے سامنے پارلیمنٹ میں جھوٹ بول کر زلیل ہوگئی

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

عزیز من ٩٠ فیصد ڈیمانڈ تو نواز ١٢ اگست کو ہی مان چکا تھا پھر اتنا خلق خدا کو ذلیل کرنے کا مقصد ؟جو اب یہ بہانہ گھڑنا ہے

اس سوال کا جواب بارہا دیا جا چکا دوبارہ دے دیتا ہوں ، نواز شریف کے ہوتے کبھی بھی فیئر تفتیش نہیں ہو گی ، بلفرض ہو بھی گئی ، عمل درآمد نہیں ہو گا
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

عزیز محترم بات ساری یہ ہے کہ آپ نے قسم کھا رکھی ہے عمران کی مخالفت کی ، اگر عمران استعفیٰ لینے میں کامیاب ہو گیا تو آپ کہیں گے پاکستان کا ستیاناس کر دیا ، ناکام ہوا تو آپ وہی کہیں گے جو ابھی کہہ رہے ہیں لیکن مجھے یقین ہے اور آپ کو پتہ ہے کہ عمران سے بہتر آج کی تاریخ میں کوئی نہیں

مجھے آپ کا مخاطب کرنے کا انداز کافی اچھا لگا ہے عزیز بھائی،مجھے عمران سے کوئی مخالفت نہیں اور نہ نواز سے کوئی دلی محبّت ..میں صرف اس سسٹم کو چلانے کی بات کرتا ہوں اس کو وقت دینا چاہتا ہوں ،تاکہ پانچ سال کے بعد ہم کبھی ناکام لوگوں کے مونہ دوبارہ نہ دیکھ سکیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

اس سوال کا جواب بارہا دیا جا چکا دوبارہ دے دیتا ہوں ، نواز شریف کے ہوتے کبھی بھی فیئر تفتیش نہیں ہو گی ، بلفرض ہو بھی گئی ، عمل درآمد نہیں ہو گا

عزیز من یہ آپ کی سوچ ہے میڈیا کے ہوتے ہووے یہ شائد اب اتنا ممکن نہیں رہا اور اب تو بلکل بھی ممکن نہیں...ہم کو اپنے اداروں پر ایتماد کرنا سیکھنا ہو گا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

جی جناب 14 اگست کو یوم آزادی، حکمرانوں کو گریبان سے کھینچ کر نکالنا، ایمپائر کی انگلی، دو گھنٹے میں حکمرانوں کے گھٹنے ٹیکنے کا الہام ،نظام کے منکر سے اتحاد۔
پتہ نہیں اور کیا ہٹنا ہوتا ہے،؟؟
اور آپ بھول رہے ہیں وہ ڈیمانڈز منوانے نہیں استعفیٰ لینے گیا تھا، ڈیمانڈ چھوڑ دینے کا کیا مطلب بھلا؟؟ لگتا ہے پہلے سے اس پسپائی کے لئے تیار ہو آپ۔
جتنی ڈیمانڈز مانی ہیں اتنی 12 اگست کو ہی مان لی گئی تھیں، مسلہ صرف استعفیٰ تھا جو آج بھی اسی طرح قائم ہے لیکن خان صاحب کی آنیاں جانیاں ختم نہیں ہو رہیں۔

حضور والا ، جناب محترم اب یہ بھی فرما دیجیئے کہ لانگ مارچ کی کال نا دی ہوتی تو یہ ڈیمانڈز پوری ہوتیں ؟؟؟
 
Invictus1

Politcal Worker (100+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

After this latest U-Turn, now IK should get the distinction of the top position in guinnes world record of U-Turns.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

عزیز من یہ آپ کی سوچ ہے میڈیا کے ہوتے ہووے یہ شائد اب اتنا ممکن نہیں رہا اور اب تو بلکل بھی ممکن نہیں...ہم کو اپنے اداروں پر ایتماد کرنا سیکھنا ہو گا

ریمنڈ ڈیوس نکل گیا ، شاہ رخ جتوئی بچ کیا ، ماڈل ٹاؤن میں چودہ لوگ مارے گئے ، کمیشن کی رپورٹ بھی آگئی ، ایک سیکنڈ میں استعفیٰ کے دعوے مہینے میں بھی پورے نا ہوئے ، کیا کر لیا میڈیا نے ، عدالتی حکم کے بوجود ایک خط تک تو لکھوا نہیں سکا میڈیا

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

ریمنڈ ڈیوس نکل گیا ، شاہ رخ جتوئی بچ کیا ، ماڈل ٹاؤن میں چودہ لوگ مارے گئے ، کمیشن کی رپورٹ بھی آگئی ، ایک سیکنڈ میں استعفیٰ کے دعوے مہینے میں بھی پورے نا ہوئے ، کیا کر لیا میڈیا نے ، عدالتی حکم کے بوجود ایک خط تک تو لکھوا نہیں سکا میڈیا

یار باتیں تو آپ کی سچ ہیں لیکن یہ صدیوں کی عادتیں ایک پل میں نہیں جانے والی بیشک عمران ہی پرائم منسٹر کیوں نہ ہو ،انکو ٹائم لگنا ہے اگر ہمارے سسٹم کو بار بار روندا نہ گیا ہوتا تو آج ہم نسبتاً اچھی پوزیشن میں ہوتے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

مجھے آپ کا مخاطب کرنے کا انداز کافی اچھا لگا ہے عزیز بھائی،مجھے عمران سے کوئی مخالفت نہیں اور نہ نواز سے کوئی دلی محبّت ..میں صرف اس سسٹم کو چلانے کی بات کرتا ہوں اس کو وقت دینا چاہتا ہوں ،تاکہ پانچ سال کے بعد ہم کبھی ناکام لوگوں کے مونہ دوبارہ نہ دیکھ سکیں

جب بیماری مزید بگڑ رہی ہو تو ڈاکٹر بدلنے میں ہی عقلمندی ہوتی ہے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

جب بیماری مزید بگڑ رہی ہو تو ڈاکٹر بدلنے میں ہی عقلمندی ہوتی ہے

سیاست میں ڈاکٹر بدلنے کا اصول آئیں نے بتا دیا ہے اس کو فالو کریں اور بدل دیں جو جی چاہے.اس میں تو کوئی ممانیت نہیں ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

یار باتیں تو آپ کی سچ ہیں لیکن یہ صدیوں کی عادتیں ایک پل میں نہیں جانے والی بیشک عمران ہی پرائم منسٹر کیوں نہ ہو ،انکو ٹائم لگنا ہے اگر ہمارے سسٹم کو بار بار روندا نہ گیا ہوتا تو آج ہم نسبتاً اچھی پوزیشن میں ہوتے

اگر طریقہ کار بدل دیا جائے تبدیلی کے اثار فورا" نمایاں ہو جاتے ہیں نا بدلا جائے تو صدیوں بعد بھی یہی حال ہو گا بلکہ اس سے بھی برا
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

اگر طریقہ کار بدل دیا جائے تبدیلی کے اثار فورا" نمایاں ہو جاتے ہیں نا بدلا جائے تو صدیوں بعد بھی یہی حال ہو گا بلکہ اس سے بھی برا

عزیز من بھائی چلے آج بتا دیں کیسے بدلیں طریقہ ؟،سب سے پہلے کیا کریں؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

سیاست میں ڈاکٹر بدلنے کا اصول آئیں نے بتا دیا ہے اس کو فالو کریں اور بدل دیں جو جی چاہے.اس میں تو کوئی ممانیت نہیں ہے

کہنے میں بہت اچھا لگتا ہے لیکن فالو کرے گا کون ؟؟ رشوت ، مکاری ، جھوٹ ملاوٹ کی اجازت ہے آئین میں ؟؟ سب ہو رہا ہے ، یہ آئین وہی لوگ امپلمنٹ کر سکتے ہیں جن کی نیت صاف ہو ، ایک سال سے آئینی راستہ ہی اختیار کیا ہوا تھا ، کچھ نہیں ہوا ، لانگ مارچ کی کال ہی سے نوے فیصد ڈیمانڈز مان لی گئیں ، عدالتوں میں دھکے کھاتے کھاتے پانچ سال گزر جاتے اور پھر پیپلز پارٹی کی باری آجاتی
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

کہنے میں بہت اچھا لگتا ہے لیکن فالو کرے گا کون ؟؟ رشوت ، مکاری ، جھوٹ ملاوٹ کی اجازت ہے آئین میں ؟؟ سب ہو رہا ہے ، یہ آئین وہی لوگ امپلمنٹ کر سکتے ہیں جن کی نیت صاف ہو ، ایک سال سے آئینی راستہ ہی اختیار کیا ہوا تھا ، کچھ نہیں ہوا ، لانگ مارچ کی کال ہی سے نوے فیصد ڈیمانڈز مان لی گئیں ، عدالتوں میں دھکے کھاتے کھاتے پانچ سال گزر جاتے اور پھر پیپلز پارٹی کی باری آجاتی

باری تو اسکی ہے گی جس کو عوام ووٹ دیں گے ..لیکن چلے ذرا آج بتا دیں کیسے کریں اور کیسے بدلیں؟