Res1Pect
Minister (2k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad
بغیر دماغ کی مخلوق نوروں کو یہ بات کیسے سمجھ میں آ سکتی ہے بھلا ....صرف پانچ سو میٹر پیچھے جا کر پچاس ہزار لوگ زیادہ اکٹھے کر لینا پسپائی نہیں، بلکہ عقل کا ثبوت ہے وہ عقل جو تم درباریوں اور تمھارے نورے لیڈرز کے پاس ہے ہی نہیں ...
عمران تو کہتا تھا اب نہیں ہم لوٹنے والے ....عمران نے بھاگ کر تو رسوائی اپنی قسمت کر لی