Re: بدتمیز انتظامیہ
ایڈمن کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ چھوڑچھوڑ کر چلا جاؤں گا اور بول اسے رہا ہے کہ یہاں بہت پرانا ہوں جیسے ادھ یہ نہیں ہو گا تو دنیا ختم ہو جائےجائے گی
جیسے عمران خان نے لارا لگایا ہوا ہے کہ عمران خان نہیں ہو گا تو پاکستان بھی نہیں بچے گا سب ختم ہو جائے گا

ہا ہا... یہ "چیز" اور غیرت؟
Last edited by a moderator: