Private Messaging Disabled?

Status
Not open for further replies.

kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: بدتمیز انتظامیہ


ایڈمن کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ چھوڑچھوڑ کر چلا جاؤں گا اور بول اسے رہا ہے کہ یہاں بہت پرانا ہوں جیسے ادھ یہ نہیں ہو گا تو دنیا ختم ہو جائےجائے گی
جیسے عمران خان نے لارا لگایا ہوا ہے کہ عمران خان نہیں ہو گا تو پاکستان بھی نہیں بچے گا سب ختم ہو جائے گا

ہا ہا... یہ "چیز" اور غیرت؟





 
Last edited by a moderator:

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بدتمیز انتظامیہ

تو تم کیا چاھتے ھو۔ ھر کسی کو آزادی رایےُ کا حق حاصل ھے۔ نہ تم اسے چھین سکتے ھو نہ دبا سکتے ھو۔ ھم غلام پیدا نھیں ھوے- نہ ھی تم! ھوش کرو، ھم ایک دوسرے سے ھی لڑتے لڑے مر جاییئں ھمیں دشمن کی کیا ضرورت۔!
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: بدتمیز انتظامیہ




جی اس بات سے اتفاق ہی رہے گا کہ بہتر ہوتا کہ اگر یہ پہلے سے بتا دیا جاتا کہ پرائیویٹ میسجز پر بین لگنے والا ہے۔ بہرحال، پھر بھی آپ لوگوں کے پاس وزیٹر میسج کی سہولت موجود ہے۔


دیکھیں، یہ سب حادثاتی طور پر بھی ہو سکتا تھا کہ یہ ڈیٹا یا انفارمیشن ضائع ہو جاتی۔ اب ہماری ٹیم کو سچ بولنے پر اتنا بھی رسوا نہ کریں۔


دوسری گزارش یہ کہ یہ ویبسائٹ دراصل ایک ڈسکشن فورم ہے، جہاں ہماری اور اکثر دیگر ممبران کی کوشش سیاسی موضوعات پر اظہار خیال ہی ہوتا ہے۔ اب اسکو پرایئویٹ نیٹورکنگ یا دیگر نجی سماجی تعلقات کی ویبسائٹ سے ملانا زیادتی ہو گی، ہمارے ساتھ بھی اور انکے ساتھ بھی۔ تو یہ فورم اب بھی اپنے نظریاتی پہلو، یعنی سیاسی مباحثے کے لیئے کھلا ہے اور رہے گا۔ آپ سب ممبران کی شکایت سر آنکھوں پر، لیکن ہمارے زاویئے سے بھی ایک مرتبہ اس مسئلے پر غور کیجیئے گا، کیا سچ بول کر ہم نے اتنی ہی بڑی غلطی کر دی؟


میں ایک مرتبہ پھر تمام موڈز اور ایڈمن کی طرف سے اس معاملے میں ہونے والے نقصان کے لئے معافی کا خواستگار ہوں، چلیں ہم اپنی کھوپڑی کے حجم کی کمی کے باعث شائد اس غلطی کا ارتکاب کر بیٹھے، لیکن کبھی اخلاقی حدود پار کر کے کسی کی ذاتی معلومات پڑھنے یا غلط طور استعمال کرنے کے گناہ سے بچے رہے بلکہ آئندہ کے لیے بھی اسطرح کے بے بنیاد الزامات کا راستہ بند کر دیا۔ ہم اپنی کوتاہ بینی کے بھی معترف ہیں، اب ہم تو غلطی تسلیم کر رہے ہیں، آپ بھی اپنے ظرف کے شایان شان معاملات فرمایئے۔


آئیں بائیں شائیں کرنے کا کیا فایدہ
یہ چیز پہلے سوچی جاتی ہیں ...ہمیشہ
موڈز کی ایک فوج ظفر موج رکھی ہوئی ہے ، کسی کو خیال نہ آیا ؟؟؟

کیا تم ممبرز سے منسلک نہی ہو ؟؟؟

اوپر سے بہانہ یہ کہ ہم چھوٹ بول دیتے تو کیا ہوتا

کیا آپ ٹرسٹ کو نہی سمجھتے ؟؟؟

آپ لوگوں نے جو کام کیا ہے اس سے ٹرسٹ خراب ہوا ہے

ذرا لکھ دو کہ ہم آپکی ای میلز پڑھیں گے تو سب معاملہ ٹھیک تھا
سارا دن بیٹھ کر ای میلیں پڑھتے رہتے اور لوگوں کے فورم ڈھونڈتے رہتے


I will quit for sure as a protest .....
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
mein to pehle hee Private Messages se dafa duur tha, nuqsaan to tera hua hai taziyyet bhi tujh se kerna banti hai....(cry)Bechaara aashiq-e-namuraad!

mera ziyada nuqsan nahi tera

tera boot paalshiyaa bhai raaz roo raha hai

ja kar us k aansu poonch

tera to farz banta hai , aakhir tu bhi aik boot chaatya hai
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: بدتمیز انتظامیہ


:lol:[hilar][hilar]:lol:[hilar]
چاچے جانو ، تو پھر آپ کی رخصتی کا ارادہ ملتوی ہی سمجھیں
ہم نہ ہوں گے کوئی اور ہو گا
لیکن تمہیں تمہاری خوراک کچلا ضرور ملے گا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: بدتمیز انتظامیہ


تیرے جیسا منافق نہی ہوں
میں نے اسکو جھانک کر بھی نہی دیکھا

جس کے ساتھ ہیں اسی کے ساتھ ہوں گے

یہ بد کرداریاں ہمارے لوگوں میں بھری پڑی ہیں پھر کہتے ہیں ہمیں جوتے کیوں لگتے ہیں
 
Last edited by a moderator:

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
mera ziyada nuqsan nahi tera

tera boot paalshiyaa bhai raaz roo raha hai

ja kar us k aansu poonch

tera to farz banta hai , aakhir tu bhi aik boot chaatya hai
:lol:

Raaz se taziyyet ho chuki, tu ab zardari ka anti-virus dalwa le jaldi se...kahin androoni infection ziada na phail jaye...
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: بدتمیز انتظامیہ

:lol::lol::lol:
لیکن ہم تو آپ کی خدمت میں آداب بجا لانا چاہتے ہیں نانا ابو
خدار غصہ دیوار پر ایسے تھوکیے جیسے آپ نسوار تھوکتے ہیں اور فوت ہونے تک یہیں ہی رہیے

اپنی اماں کو میرا سلام کہنا
 

Aalif

MPA (400+ posts)


Just shut up .....

ہم نے آپ لوگوں پر اعتبار کیا اور آپ لوگوں نے ہمارے جیسے ہزاروں لوگوں کے پرسنل سیکٹر پر بھی ڈاکہ مار دیا

کیا تمہیں شرم نہی آئی
آج تو ایڈمن میں بیٹھا ہوا ہے اس لئے ایسی باتیں کر رہا ہے
تم لوگ نہ اس فورم کے مخلص ہو نہ ممبروں کے مخلص ہو
محض کلرک ہو

کیا کوئی کام ٹھیک طریقے سے کیا ہے ؟؟؟
میں تمہارے سے زیادہ بات ہی نہی کرنا چاہتا


صاحب مودبانہ طور درخواست ہے کہ حسن ظن و سخن کو ملحوظ رکھیں، مہربانی ہو گی۔


آپکا غصہ بجا، لیکن کم از کم اس تذلیل آمیز رویئے سے گریز کریں، یہ آپکے شایان شان بھی نہیں۔


آپکو یقین دہانی کروائی جاتی ہے کہ یہ قدم گو کہ بہت سوچ سمجھ کر نہیں اٹھایا گیا، لیکن پھر بھی اس کے پیچھے ہمارے بہت ہی محترم ممبران کی اپنی رائے بھی شامل تھی۔ مثال کے طور پر درج ذیل پوسٹ پر نگاہ کرم کیجیئے
Capture.jpg


https://www.siasat.pk/forum/showthr...Haris-Abbasi&p=4426770&viewfull=1#post4426770
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


صاحب مودبانہ طور درخواست ہے کہ حسن ظن و سخن کو ملحوظ رکھیں، مہربانی ہو گی۔


آپکا غصہ بجا، لیکن کم از کم اس تذلیل آمیز رویئے سے گریز کریں، یہ آپکے شایان شان بھی نہیں۔


آپکو یقین دہانی کروائی جاتی ہے کہ یہ قدم گو کہ بہت سوچ سمجھ کر نہیں اٹھایا گیا، لیکن پھر بھی اس کے پیچھے ہمارے بہت ہی محترم ممبران کی اپنی رائے بھی شامل تھی۔ مثال کے طور پر درج ذیل پوسٹ پر نگاہ کرم کیجیئے
Capture.jpg


https://www.siasat.pk/forum/showthr...Haris-Abbasi&p=4426770&viewfull=1#post4426770

کیا تم اتنے بچے ہو کہ بات نہی سمجھ سکتے ؟؟؟
کیا میں نے یہ کہا تھا کہ ممبرز کو بتانا نہ ؟؟؟
یا آلٹرنیٹ انتظام کے بغیر اسکو بند کر دینا ؟؟

کیا بے عزتی کی ہے تمھاری ؟؟؟
تم غلط کرو اور کوئی پوچھے تو اسکو روکو کہ ہماری تذلیل نہ کرو

شاید تمہارے نزدیک وقت کی کوئی قدر نہی ہے
غلطی ہماری بھی تھی جو اس پر وقت گزارا

ذرا اپنے ان کتوں کو سمبھال لو
بس اتنی مہربانی کر دو
اب سب موڈز کہاں چلے گئے ہیں
الله حافظ
خوش رہو
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بدتمیز انتظامیہ

سہراب اس کی پوسٹ کا سکرین شاٹ پوسٹ کرو جس میں یہ نادان کو غیرت دلا رہا تھا کہ وہ فورم چھوڑ دے تا کہ سب اس کی منافقت دیکھ سکیں

woh post kahan hai ??
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بدتمیز انتظامیہ


اس انتظامیہ میں تو اتنی انسانیت نہی ہے کہ کتوں کو ہی چپ کروا سکے
بلکہ خوش ہو رہے ہوں گے

:lol: :lol:
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: بدتمیز انتظامیہ

جو تم نے لنک دیا ہے اسی پیج پر ہے نادان کو بول رہا تھا کہ اس نے غلط فہمی پھیلائی ہے فورم بارے تو اس کو خود ہی فورم چھوڑ دینا چاہیے
ذرا سجھا کر لوڈ کرنا اس کی بداعمالی کو
woh post kahan hai ??
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بدتمیز انتظامیہ

Mere un khutoot ka kia ho ga jo haseenaaon ke naam likhe na ja sakay?(cry)
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کیا تم اتنے بچے ہو کہ بات نہی سمجھ سکتے ؟؟؟
کیا میں نے یہ کہا تھا کہ ممبرز کو بتانا نہ ؟؟؟
یا آلٹرنیٹ انتظام کے بغیر اسکو بند کر دینا ؟؟

کیا بے عزتی کی ہے تمھاری ؟؟؟
تم غلط کرو اور کوئی پوچھے تو اسکو روکو کہ ہماری تذلیل نہ کرو

شاید تمہارے نزدیک وقت کی کوئی قدر نہی ہے
غلطی ہماری بھی تھی جو اس پر وقت گزارا

ذرا اپنے ان کتوں کو سمبھال لو
بس اتنی مہربانی کر دو

اب سب موڈز کہاں چلے گئے ہیں
الله حافظ
خوش رہو


main to chahta hoon aap na jain

aap yahan maujood rahain aur aap ki chitrool hoti rahe

aap mujhe kuch nauk dana type ki cheez lagte ho
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top