paki-lover
MPA (400+ posts)
Sarey chor aik saath saminay aa gey humay lootinay key liya zarderi and chor groupe
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department
آصف علی زرداری اگر آج پاکستان کے صدر بنے ہيں تو اس کی وجہ يہ ہے کہ ان کی پارٹی نے 18 فروری کے عام انتخابات ميں سب سے زيادہ ووٹ حاصل کيے تھے۔ يہ ايک ناقابل ترديد حقيقت ہے۔ اس حقيقت کا "بيرونی ہاتھ" اور "مغربی آقاوؤں کی سرپرستی" سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ جن لوگوں نے پاکستان کے دوردراز علاقوں اور لاڑکانہ اور نواب شاہ کے ديہاتوں ميں جا کر ووٹ ديے تھے، وہ امريکی نہيں بلکہ پاکستانی تھے۔ آصف زرداری 18 فروری کے اليکشن سے قبل پاکستان پيپلز پارٹی کی قيادت سنبھال چکے تھے جس کا مطلب يہ ہے کہ عوام اس بات سے واقف تھے کہ ان کی پارٹی کی کاميابی کی صورت ميں ان کے پاس اس بات کا اختيار ہو گا کہ وہ اپنی مرضی سے نۓ صدر کے ليے اميدوار نامزد کريں۔
جہاں تک امريکی حکومت کی جانب سے ان کی حمايت کا سوال ہے تو يہ ياد رہے کہ امريکی حکومت نے 90 کی دہائ ميں پاکستان کے بہت سی سياسی جماعتوں اور سياسی اتحادوں کی حمايت کی ہے جس ميں پيپلز پارٹی اور مسلم ليگ دونوں شامل ہيں۔
امريکہ سياسی، معاشی اور سفارتی سطح پر ايسے بہت سے ممالک سے باہمی دلچسپی کے امور پر تعلقات استوار رکھتا ہے جس کی قيادت سے امريکی حکومت کے نظرياتی اختلافات ہوتے ہيں۔
جہاں امريکہ کے ايسے ممالک سے روابط رہے ہيں جہاں آمريت ہے، وہاں ايسے بھی بہت سے ممالک ہيں جہاں جمہوريت يا اور کوئ اور نظام حکومت ہے۔
يہ ايک غير منطقی دليل ہے کہ امريکہ دنيا کے کسی بھی ملک سے روابط قائم کرنے کے ليے پہلے وہاں کا حکومتی اور سياسی نظام تبديل کرے يا ايسا حکمران نامزد کرے جو عوامی مقبوليت کی سند رکھتا ہو۔ يہ ذمہ داری اس ملک کے سياسی قائدين اور عوام کی ہوتی ہے اور کوئ بيرونی طاقت اس ضمن ميں فيصلہ کن کردار نہيں ادا کر سکتی۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
Hahahahahah bhai jan wese aap jinon ki toheen kar rahe hain[hilar]
yaar fawad saheb
kuch to hum logon ko credit do, kay hum bilkul hi jahil hain?
Nobody every claimed that Americans in person voted instead of Pakistanis. What we do claim that American created conditions and environments thru youtube, TV, polls, and presence of US officials in Islamabad that were conducive to voting for PPP.
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department
سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت اور اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ
.
,
,
,
,
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|