PML-Q agrees to join national govt - Zardari is the KING of politician - Aik Zardari sub pay BHARI

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department


آصف علی زرداری اگر آج پاکستان کے صدر بنے ہيں تو اس کی وجہ يہ ہے کہ ان کی پارٹی نے 18 فروری کے عام انتخابات ميں سب سے زيادہ ووٹ حاصل کيے تھے۔ يہ ايک ناقابل ترديد حقيقت ہے۔ اس حقيقت کا "بيرونی ہاتھ" اور "مغربی آقاوؤں کی سرپرستی" سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ جن لوگوں نے پاکستان کے دوردراز علاقوں اور لاڑکانہ اور نواب شاہ کے ديہاتوں ميں جا کر ووٹ ديے تھے، وہ امريکی نہيں بلکہ پاکستانی تھے۔ آصف زرداری 18 فروری کے اليکشن سے قبل پاکستان پيپلز پارٹی کی قيادت سنبھال چکے تھے جس کا مطلب يہ ہے کہ عوام اس بات سے واقف تھے کہ ان کی پارٹی کی کاميابی کی صورت ميں ان کے پاس اس بات کا اختيار ہو گا کہ وہ اپنی مرضی سے نۓ صدر کے ليے اميدوار نامزد کريں۔



جہاں تک امريکی حکومت کی جانب سے ان کی حمايت کا سوال ہے تو يہ ياد رہے کہ امريکی حکومت نے 90 کی دہائ ميں پاکستان کے بہت سی سياسی جماعتوں اور سياسی اتحادوں کی حمايت کی ہے جس ميں پيپلز پارٹی اور مسلم ليگ دونوں شامل ہيں۔


امريکہ سياسی، معاشی اور سفارتی سطح پر ايسے بہت سے ممالک سے باہمی دلچسپی کے امور پر تعلقات استوار رکھتا ہے جس کی قيادت سے امريکی حکومت کے نظرياتی اختلافات ہوتے ہيں۔


جہاں امريکہ کے ايسے ممالک سے روابط رہے ہيں جہاں آمريت ہے، وہاں ايسے بھی بہت سے ممالک ہيں جہاں جمہوريت يا اور کوئ اور نظام حکومت ہے۔



يہ ايک غير منطقی دليل ہے کہ امريکہ دنيا کے کسی بھی ملک سے روابط قائم کرنے کے ليے پہلے وہاں کا حکومتی اور سياسی نظام تبديل کرے يا ايسا حکمران نامزد کرے جو عوامی مقبوليت کی سند رکھتا ہو۔ يہ ذمہ داری اس ملک کے سياسی قائدين اور عوام کی ہوتی ہے اور کوئ بيرونی طاقت اس ضمن ميں فيصلہ کن کردار نہيں ادا کر سکتی۔




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall


yaar fawad saheb

kuch to hum logon ko credit do, kay hum bilkul hi jahil hain?


Nobody every claimed that Americans in person voted instead of Pakistanis. What we do claim that American created conditions and environments thru youtube, TV, polls, and presence of US officials in Islamabad that were conducive to voting for PPP.

Also, are you denying that current unrest and destruction in Libya is not thanks to the US. You have destroyed Iraq on the false pretense of WMD, in Libya you have created conditions favorable to attack by kafreeen. If you have nothing to do with Libya, why don't you announce:

" This is Libya's internal matter and we do not support the terrorist revolters?"

remember, world events are boomerang. What you throw today, will return to you sooner or later. if a person hasn't got sick in 20, 30 years he is not lucky. he should at least once have flu, cold every year to build defense mechanism. But the next time he is really sick, it could take his life. If you know what I mean
 
Last edited:
yaar fawad saheb

kuch to hum logon ko credit do, kay hum bilkul hi jahil hain?


Nobody every claimed that Americans in person voted instead of Pakistanis. What we do claim that American created conditions and environments thru youtube, TV, polls, and presence of US officials in Islamabad that were conducive to voting for PPP.


Fawad Digital Outreach Team US State Department


سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت اور اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ پاکستان ميں راۓ دہندگان کی آراء کو نہ تو نظرانداز کرتی ہے اور نہ ہی انھيں جاہل سمجھتی ہے۔ بلکہ فورمز پر ميری موجودگی اور اردو زبان ميں آپ لوگوں کے ساتھ مکالمہ ہی اس بات کا واضح ثبوت اور ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے قيام کا بنيادی مقصد ہے کہ آپ کے تحفظات اور سوالات کا براہراست جواب ديا جا سکے۔ اس ليے يہ الزام نہيں ديا جا سکتا کہ ہم آپ کے خيالات کو غير ضروری سمجھتے ہیں۔


جہاں تک پاکستان ميں امريکہ کی مبينہ کٹھ پتلی حکومت کے حوالے سے آپ کا الزام ہے تو ميں چاہوں گا کہ آپ اپنے دعوے کا غیر جانب دار تجزيہ کريں۔ کيا پاکستان پيپلز پارٹی نے پہلی بار ملک ميں حکومت قائم کی ہے؟ کيا آپ مجھے کسی بھی امريکی حکومت کے عہديدار کے بيان کا حوالہ دے سکتے ہيں جس ميں ملک ميں انتخابات سے قبل کسی ايک مخصوص شخص يا جماعت کے حق ميں پاکستانی عوام سے ووٹ دينے کے ليے کہا گيا ہو؟ اس ميں کوئ شک نہيں کہ ہم نے ہميشہ پاکستان ميں جمہوری اداروں کے استحکام کی ضرورت پر زور ديا ہے ليکن اس قومی منزل تک رسائ کے ليے راستے کا تعين پاکستان کے عوام کا استحقاق اور حق ہے۔


آپ نے امريکی اہلکاروں کی پاکستانی سياست دانوں سے ملاقاتوں کا حوالہ ديا ہے۔ ميرا آپ سے سوال ہے کہ کيا يہ ملاقاتيں صرف ايک مخصوص سياسی جماعت کی قيادت تک محدود تھيں؟ کيا آپ نہيں جانتے کہ پاکستانی عہديدار اور سياست دان بھی کئ ممالک کے نمايندگان سے ملاقاتيں کرتے ہيں؟ کيا يہ درست نہيں ہے کہ دنيا بھر ميں سفارت کار کسی بھی خطے يا ملک ميں ہونے والی سياسی تبدليوں کے حوالے سے آگاہی رکھتے ہيں اور پھر اپنی حکومتوں کے مدد کرتے ہيں تا کہ پاليسی سازی کے حوالے سے فعال فيصلے کيے جا سکيں؟


آپ نے امريکہ ميں ہونے والے حاليہ انتخابات بھی ديکھے ہوں گے جن ميں حکمران ڈيموکريٹ پارٹی ايوان زيريں ميں اپنی اکثريت کھو بيٹھی۔ يہ ايک غير منطقی مفروضہ ہے کہ کوئ حکومت يا اس کی ايجنسياں ہزاروں ميل دور کسی بھی ملک کے لوگوں کے سياسی رجحانات اور خيالات پر اثرانداز ہونے کی صلاحيت تو رکھتی ہوں مگر خود اپنے ملک کی حدود کے اندر لوگوں کے فيصلے پر اثرانداز نہ ہوسکيں۔ اس کے علاوہ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ پاکستان کے عوام کی راۓ پرغيرملکی اتنی آسانی سے اثرانداز ہو سکتے ہيں؟


فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department


سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت اور اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ
.
,
,
,

,

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ








سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ نیچے دی گئی تصویر امريکی حکومت اور اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی فطرت کی عکاسی کرتی ہے


d389cf954e8eda97a235942bdfa3ca81.jpg

 

Muhammad Tauseef A. Bajwa

Senator (1k+ posts)
Zardari asks Shujaat to woo JUI-F, MQM

Zardari asks Shujaat to woo JUI-F, MQM

By Zulqernain Tahir


gilani-shujaat-pervez-elahi.jpg


PML-Q chief Chaudhry Shujaat Hussain addressing to the media while Prime Minister Gilani and Chaudhry Pervez Elahi waiting for their turn. AP File Photo

LAHORE: President Asif Ali Zardari has asked PML-Q chief Chaudhry Shujaat Hussain to persuade the JUI-F and MQM to rejoin the federal government.


PPP`s own efforts to woo the JUI-F and MQM have failed and the party leadership believes that Shujaat Hussain has good relations with Maulana Fazlur Rahman and he can also act as a `guarantor` between the PPP and the MQM, a presidential aide told this reporter.
The president and Chaudhry Shujaat, he said, vowed to meet after the issue of the estranged coalition partners was settled to finalise the modalities of a new national reconciliation government.
Chaudhry Shujaat is reported to have agreed to persuade the JUI chief but has not promised anything about the MQM.
A PML-Q leader said Maulana Fazl had great respect for Chaudhry Shujaat and would find it difficult to say `no` to him. As far as the MQM was concerned, the PML-Q chief did not want to become guarantor on PPP`s behalf. However, he said, Chaudhry Shujaat would talk to the Muttahida leadership.
Dr Farooq Sattar, deputy convener of the MQM coordination committee, said his party had strong reservations over the way the government was functioning. There is need to take steps to end violence and extortion in Karachi and prepare sustainable, people-friendly economic policies. The budget for 2011-12 should not be a conventional one.
Dr Sattar did not set any conditions to rejoin the government. We are sitting on the treasury benches to save the system and want the government to take us into confidence in decision-making.
On the other hand, a number of PML-Q leaders met Chaudhry Shujaat and Pervaiz Elahi on Wednesday and discussed the `benefits and harms` of an alliance with the PPP.
The party`s central executive committee and its Punjab parliamentary committee will meet in Lahore on Thursday.
According to sources, the PML-Q has decided in principle to join the government but linked it to the return of the JUI-F and MQM to the coalition.
It is reported to have demanded five to seven ministries and the post of deputy prime minister or Punjab governor.
The PML-Q leader said: Our leadership has not yet sought specific ministries but will hold a final round of discussions with President Zardari to finalise matters after consulting party leaders.
Most leaders of the party are of the view that the move will help unite the PML-Q and place it in a good bargaining position for the next elections, especially in rural areas of Punjab where it enjoys considerable support.