جعلی پیر کے کہنے پر چھ سالہ بچی کو زندہ دفن کردیا گیا" یہ سطر زمانہ جاہلیت کی کسی کتاب کی نہیں بلکہ وطن عزیز میں پچھلے ہفتے مختلف اخبارات میں چھپنے والی خبر ہے۔حیران کن بات یہ ہے کہ اس سانحہ پر نہ کوئی ایکشن لیاگیا نہ ہی(حسب عادت دکھاوے کے لیے ) کوئی نوٹس لیا گیا اورنہ ہی تحقیقاتی کمیٹی بنائی...