Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
گھر کا تقدس ہونا چاہئے
معاف کیجیے گا، اگر گھر کے تقدس کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا گیا تو پھر کسی کا بھی گھر محفوظ نہیں رہے گا، سیاست سیاست کے ایوانوں تک رہنی چاہیے
ابھی کوئی بات ثابت نہیں ہوئی ہے. جب ثابت ہو جائے گی تو کسی کو کہیں جانے کی ضرورت باقی نہیں رہے گی
عمران خان کے بیانات سے ملکی مفاد سے زیادہ ذاتی لالچ جھلک رہی ہے
لیکن آج تک ہر ظالم حکمران اپنے محل کے باہر ہی مارا گیا ہے
جرم کسی کا بھی ثابت نہی ہوا ابھی تک
ہر چیز کی حد ہوتی ہے
اپنے حد سے بڑھ کر جو گھر بناتا ہے اس کی حدیں پھلانگنا لوگوں کو آتی ہیں
ہسٹری دیکھ لو