gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
ان نحوست لیگ نے شروع تو کر دیا ہے اس طرح کا احتجاج
اب پی ٹی آئ کو بھی چاہیے کے وہ رائونڈ میں اسی طرح کا احتجاج کریں
اور جماعت اسلامی اور پیٹ والے شہباز شریف کے گھر پر
ان گنجوں کو اب اسکا خمیازہ بھگتنا پڑ ے گا
اب دیکھتے ہیں اگر پی ٹی آئی رائیونڈ میں احتجاج کرتی ہے تو نون لیگ کے پاس اس کی مذمت کرنے کا کیا اخلاقی جواز ہوگا۔۔۔۔ لیکن کیا کریں کہ نون لیگ اور اخلاق میں اینٹ کتے کا بیر ہے۔