PM Imran Khan has dismissed his adviser Tahir Khan (owner of News One)

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


مُلکی خزانے کو باپ کا مال سمجھ کر لوٹنے والے زرداریوں اور شریفوں نے

پکڑے جانے اور سپریم کورٹ سے سزا پانے کے بعد شرم سے خودکشی کر کے مثال

.....قائم کی ہوتی تو چیئرمین صاحب بھی شاید اُنکے نقش قدم پر چل پڑتے

باقی

مسلح افواج کا اِس بکواس سے کوئی لینا دینا نہیں . زرداریوں اور شریفوں کی

......انُکے سامنے نہ کوئی حثیت ہے اور نہ ہی کوئی اہمیت

لیکن اگر کسی کے مفروضے کے تحت اِسکے پیچھے فوج ہے تو بالکل ٹھیک ہے کیونکہ

...مُلک کی حفاظت کرنا اور مُلک دشمنوں کا قلع قمع کرنا اسکا بنیادی فریضہ ہے
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
You have one fact wrong. NewOne owner is a reknowned friend of Zardari not Khan. And everyone objected to Khan appointing him as his adviser! But Khan likes to keep his friends close but enemies closer! That's how he has been so far collecting evidence against the thugs and mafia and strangling them!

آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
گوگل پر سرچ کیا ہے تو آپ کی بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ اسکو مشیر لگانے پر بڑا پھڈا کھڑا ہوا تھا
اسوقت تو پوری آب و تاب سے اسے عمران خان کا انتہائی قریبی دوست ثابت کیا جا رہا ہے بلکہ شوکت خانم کا بورڈ ممبر تک بنا دیا ہے
? یہ تو سارا مسئلہ ہی حل ہو گیا ہے، شکریہ
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
گوگل پر سرچ کیا ہے تو آپ کی بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ اسکو مشیر لگانے پر بڑا پھڈا کھڑا ہوا تھا
اسوقت تو پوری آب و تاب سے اسے عمران خان کا انتہائی قریبی دوست ثابت کیا جا رہا ہے بلکہ شوکت خانم کا بورڈ ممبر تک بنا دیا ہے
? یہ تو سارا مسئلہ ہی حل ہو گیا ہے، شکریہ


یوسف بیگ مرزا اس طاہر خان سے بھی زیادہ خطرناک آدمی ہے

موصوف بھی خیر سے اسپیشل اسسٹنٹ ٹو پی ایم ہونے کا شرف رکھتے

.ہیں اور بیٹھتے بھی پی ایم آفس میں ہیں
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
سچ بات ہے کہ یہ کھچڑی سمجھ نہیں آ رہی
تحریک انصاف کو شکایت ہے کہ چیئرمین نیب زرداری اور نوازشریف کا لگایا ہوا بندہ ہے اور اسکا کردار نیب کے حوالے سے ہمیشہ مشکوک ہی رہا ہے کہ یہ سیدھے سیدھے کرپشن کے کسیز پر بھی ایسے چول قسم کے ریفرنسز بھیجتا ہے کہ کیس بھی متنازعہ ہو جاتا ہے اور فیصلہ بھی
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا ان کہا بیانیہ ہے کہ لگایا تو اسے ہم نے ہی تھا لیکن یہ اندر سے جی ایچ کیو اور عمران خان کے ہاتھوں میں کھیل رہا تھا
اب اسکے خلاف سکینڈل ایک ایسے چینل کے ذریعے بریک کیا گیا ہے جو نواز شریف اور زرداری دونوں کا شدید مخالف چینل سمجھا جاتا ہے
خاص طور پر نواز شریف کا مخالف کیونکہ نواز شریف کا زرخرید غلام قمر الزمان چوہدری جب چئیرمین نیب تھا تو نیوز ون کے خلاف بہت سارے ریفرنس کھولے گئے تھے
چینل کا مالک طاہر خان عمران خان کا ذاتی دوست بھی ہے اور حکومتی مشیر بھی ہے/تھا
اب اگر زرداری یا نواز شریف اس سکینڈل کے پیچھے ہیں تو نیوز ون کہاں فٹ ہوتا ہے ؟
اگر عمران خان اسکے پیچھے ہے تو سکینڈل بریک کرنے کے سینکڑوں دوسرے ذریعے تھے، حکومتی مشیر کے چینل سے ایسا کروانا تو خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے والی بات ہے...خاص طور پر جیدے چنگڑ کے کالم کے بعد تو یہ اپنے آپ کو چارج شیٹ کرنے والا کام ہوا
کس نے کیا کیا اور کیوں کیا ؟؟؟ دماغ کی لسی ہو گئی ہے
Imran did it........he has got deputy Chairman in place
 

Samlee

Senator (1k+ posts)
کسی مہذب ملک میں سرکاری دفتر میں بیٹھے کسی آدمی کی ایسی ویڈیو لیک ہوجاتی تو وہ استعفیٰ دینا تو کیا ، خودکشی کر چکا ہوتا کہ اپنے خاندان کو کیا منہ دکھاؤں گا مگر یہ پاکستان ہے اور جاوید اقبال کل بالوں کو وسمہ لگا کر دوبارہ نمودار ہو گا اور اخلاقیات پر لیکچر دے گا


Teri Maa Ke Client Rana Mashood Ki Jab Video Aai Tab Usne Kya Kiya?????????