I think Chairman NAB is a shady person. IK should ask him to resign as well.
سب سمجھ آ رہا ہے کہ عدالت میں نیب کے کیس کمزور کیوں ثابت ہوتے تھے۔ چئیرمین صاحب تو سارا دن دفتر بیٹھ کر سیب کیلے کھایا کرتے تھے
کسی مہذب ملک میں سرکاری دفتر میں بیٹھے کسی آدمی کی ایسی ویڈیو لیک ہوجاتی تو وہ استعفیٰ دینا تو کیا ، خودکشی کر چکا ہوتا کہ اپنے خاندان کو کیا منہ دکھاؤں گا مگر یہ پاکستان ہے اور جاوید اقبال کل بالوں کو وسمہ لگا کر دوبارہ نمودار ہو گا اور اخلاقیات پر لیکچر دے گا
کسی مہذب ملک میں سرکاری دفتر میں بیٹھے کسی آدمی کی ایسی ویڈیو لیک ہوجاتی تو وہ استعفیٰ دینا تو کیا ، خودکشی کر چکا ہوتا کہ اپنے خاندان کو کیا منہ دکھاؤں گا مگر یہ پاکستان ہے اور جاوید اقبال کل بالوں کو وسمہ لگا کر دوبارہ نمودار ہو گا اور اخلاقیات پر لیکچر دے گا
ہر ہر وقت بانگیں دینے کی بجائے کوئی کام کی بات بھی کر لیا کروSo when is Rana Mashaood And Shahbaz Sharif committing suicide and laying down the precedence for a Muhazzib Muaashra??
سچ بات ہے کہ یہ کھچڑی سمجھ نہیں آ رہی
تحریک انصاف کو شکایت ہے کہ چیئرمین نیب زرداری اور نوازشریف کا لگایا ہوا بندہ ہے اور اسکا کردار نیب کے حوالے سے ہمیشہ مشکوک ہی رہا ہے کہ یہ سیدھے سیدھے کرپشن کے کسیز پر بھی ایسے چول قسم کے ریفرنسز بھیجتا ہے کہ کیس بھی متنازعہ ہو جاتا ہے اور فیصلہ بھی
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا ان کہا بیانیہ ہے کہ لگایا تو اسے ہم نے ہی تھا لیکن یہ اندر سے جی ایچ کیو اور عمران خان کے ہاتھوں میں کھیل رہا تھا
اب اسکے خلاف سکینڈل ایک ایسے چینل کے ذریعے بریک کیا گیا ہے جو نواز شریف اور زرداری دونوں کا شدید مخالف چینل سمجھا جاتا ہے
خاص طور پر نواز شریف کا مخالف کیونکہ نواز شریف کا زرخرید غلام قمر الزمان چوہدری جب چئیرمین نیب تھا تو نیوز ون کے خلاف بہت سارے ریفرنس کھولے گئے تھے
چینل کا مالک طاہر خان عمران خان کا ذاتی دوست بھی ہے اور حکومتی مشیر بھی ہے/تھا
اب اگر زرداری یا نواز شریف اس سکینڈل کے پیچھے ہیں تو نیوز ون کہاں فٹ ہوتا ہے ؟
اگر عمران خان اسکے پیچھے ہے تو سکینڈل بریک کرنے کے سینکڑوں دوسرے ذریعے تھے، حکومتی مشیر کے چینل سے ایسا کروانا تو خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے والی بات ہے...خاص طور پر جیدے چنگڑ کے کالم کے بعد تو یہ اپنے آپ کو چارج شیٹ کرنے والا کام ہوا
کس نے کیا کیا اور کیوں کیا ؟؟؟ دماغ کی لسی ہو گئی ہے
ہر ہر وقت بانگیں دینے کی بجائے کوئی کام کی بات بھی کر لیا کرو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|