umairel
Councller (250+ posts)
میڈیا کی کرپشن ، سیاستدانوں اور جرنیلوں کی کرپشن سے زیادہ بھیانک ہے. اگر یہ دھوکہ باز نکلے تو عوام کی آواز کون بنے گا. مجھے آج سے ١٥ سال پہلے کے پی تی وی اور آج کے "آزاد میڈیا " میں کوئی فرق محسوس نہیں ہو رہا. شرم سے ڈوب مرنا چاہیے ان حرام خوروں کو.
طلعت حسین کو سلام پیش کرتا ہوں میں، اور نسیم زہرہ نے اچھا قدم اٹھایا، باقی اس حمام ممیں تو آوے کا آوا کی ننگا نظر آ رہا ہے.
طلعت حسین کو سلام پیش کرتا ہوں میں، اور نسیم زہرہ نے اچھا قدم اٹھایا، باقی اس حمام ممیں تو آوے کا آوا کی ننگا نظر آ رہا ہے.