
- Featured Thumbs
- http://www.pashtoonkhwa.com/images/news/PUKHTUNKHWA2.jpg
اسی لیے پٹواری اس فورم پر بھی تحریک انصاف کے خلاف سرگرم ہے
آپ شانت رہیں پولیس حرکت میں آچکی ہے
(bigsmile)تحریک انصاف سے اختلاف کی پاداش میں میرے ساتھ یہ انصاف ہوا ہے کہ میں اب "پنک" سٹیٹس پر ہوں
تم نے کچھ ھینکی پھینکی کی ھوگی ورنہ اگر میری مرضی ھوتی تو "جوکر" (جو ھمہ وقت پی ٹی آئی کے پیچھے لگا رھتا ھے) کو اسکی گندی زُبان کی فورم سے ھی بین کرلیتا۔ لیکن اسکی آئی ڈی پنک بھی نہیں ھوئی۔
ہینکی پھینکی کیا کرنی ہے مسلہ ذاتی پسند نا پسند کا ہے شاید اور گپ شپ والوں کی آپس میں دوستی کا بھی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|