Participants of Mumtaz Qadri Rally Crying & Abusing PMLN Govt - Only 18+ Watch

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ اتنی خوبصورت گالیاں دینے کے بعد , ووٹنون لیگ کو ہی دے گا۔۔۔ ''کیوں کہ یہ جہالت کا معاملہ ہے''۔
:)
یوں مذہبی جماعتیں انتخابات میں مسترد ہو جاتی ہے. کریڈٹ لبرے لیتے ہیں

نوٹ: میں سمجھتا ہوں سیاسی مذہبی جماعتیں انتخابات میں حصہ لے کر محض ٹائم پاس کر رہی ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Can some local person explain what "maaa ka cholaaaa" means :)
Z

میرا خیال هے که اسکی مطلب هے که یه چهولے بہت اچهے پکاتے هیں
[hilar][hilar][hilar]
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
http://en.wikipedia.org/wiki/Chowdhury_(surname)گجر پیسے والا ہو یا سفید پوش ، انکی اکثریت اپنے نام کے ساتھ چوہدری لکھتی ہے

جہاں گجر رہتے ہیں اس کو بھی گجر احاطہ کہتے ہیں
چاہے چوہدری کہہ لو ، اندر سے گجر ہی رہتا ہے
اور دیکھ لے کہ توگجر جیسا ہی بیوقوف ہے

خود کہہ رہا ہے کہ چوہدری برکت اور گجر ایک ہی چیز ہیں

:lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Can some local person explain what "maaa ka cholaaaa" means :)

بڑا غور سے سنا ہے یار
میں بھی سوچ رہا تھا کہ یہ کیا کہہ رہا ہے ، میرے سے غور سے سنا نہی گیا

لیکن جو اتنا غور سے سن سکتا ہے اس کو اسکا مطلب بھی لازمی پتہ ہونا چاہئے
 
جس طرح کچھ جٹ لوگ اپنے نام کے ساتھ جٹ لکھتے ہیں کچھ چوہدری لکھتے ہیں اور کچھ اپنی سب کاسٹ چیمہ چٹھہ گوندل وغیرہ لکھ لیتے ہیں اسی طرح کچھ گجر اپنے نام کے ساتھ گجر لکھ لیتے ہیں کچھ چوہدری لکھتے ہیں اور بہت سے اپنی سب کاسٹ لکھتے ہیں جیسے چوہان، چیچی ، بھاٹیا،ملک،کالس، دیدڑ،کسانہ،آوانہ، بھڈانہ کھٹانہ،وغیرہ
جہاں گجر رہتے ہیں اس کو بھی گجر احاطہ کہتے ہیں
چاہے چوہدری کہہ لو ، اندر سے گجر ہی رہتا ہے
اور دیکھ لے کہ توگجر جیسا ہی بیوقوف ہے

خود کہہ رہا ہے کہ چوہدری برکت اور گجر ایک ہی چیز ہیں

:lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جس طرح کچھ جٹ لوگ اپنے نام کے ساتھ جٹ لکھتے ہیں کچھ چوہدری لکھتے ہیں اور کچھ اپنی سب کاسٹ چیمہ چٹھہ گوندل وغیرہ لکھ لیتے ہیں اسی طرح کچھ گجر اپنے نام کے ساتھ گجر لکھ لیتے ہیں کچھ چوہدری لکھتے ہیں اور بہت سے اپنی سب کاسٹ لکھتے ہیں جیسے چوہان، چیچی ، بھاٹیا،ملک،کالس، دیدڑ،کسانہ،آوانہ، بھڈانہ کھٹانہ،وغیرہ

ہر کوئی چوہدری ہے ، بس تو اپنا کام کر
کٹے کی طرح کان ہلایا کر اور نواز نواز اڑنگا کر
:lol:
 
Athra

Senator (1k+ posts)
تجھے بتایا نا کہ جب گجر کے پاس چار پیسے آ جاتے ہیں تو وہ خود کو چوہدری کہتا ہے
ورنہ پرانے زمانے میں گجر ہی کہلاتے تھے

چاؤ دری تو آرائیں بھی خود کو کہتے ہیں جاٹ بھی خود کو چاؤ دری کہتے ہیں اصلی کون سے ہیں ؟؟؟؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
چاؤ دری تو آرائیں بھی خود کو کہتے ہیں جاٹ بھی خود کو چاؤ دری کہتے ہیں اصلی کون سے ہیں ؟؟؟؟

آرائیں لوگ اپنے نام کے آخر میں چوہدری لکھتے ہیں
جیسے یہ ہمارے فورم پر آفاق چوہدری ہے
اور جٹ لوگ نام کے پہلے لکھتے ہیں
اور راجپوت پہلے چوہدری لکھتے ہیں پھر نام اور آخر میں خاں

خان نہی ، خاں

خان لکھنے والا پٹھان ہوتا ہے

جیسے چوہدری نثار علی خاں
راجپوت ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
چاؤ دری تو آرائیں بھی خود کو کہتے ہیں جاٹ بھی خود کو چاؤ دری کہتے ہیں اصلی کون سے ہیں ؟؟؟؟

ایک ہی مایا کے کئی نام

پرسو ، پرسا اور پرس رام

چھوٹا راجپوت رانا بھی کہلاتا ہے ، ذرا مالدار ہو تو چوہدری خاں کہلاتا ہے
دو بھینسوں والا گجر کہلاتا ہے
گجر حاتے والا چوہدری بن جاتا ہے
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Ch Nisar Ali Khan should have used full force to disallow Abou Kazab Mufti Hanif Qureshi / Khawarjee alliance from entering Islamabad. No mercy for Khawarjee or khawarjee supported kazabiens, must be shoot down like ugly ducks.

Abou Kazab Mufti Hanif Qureshi is trying to become other Shitan Aziz (Khawarjee Lal Masjid Firqa), must be hanged publicly.

بابا راز ،ہر کوئی کیسے چوہدری ہے ، اب کمی کمینوں کو بھی ہمارے مقابلے میں کھڑا کرو گے ؟ سچ بتاؤ تم کون ہو ؟مجھے تو مراسی لگتے ہو ،حرکتیں سو فی صد مراثیوں والی ہیں ، اب مراثی ہو کہ تم خود کو چوہدری کہو گےکیا ؟:lol:
ہر کوئی چوہدری ہے ، بس تو اپنا کام کر
کٹے کی طرح کان ہلایا کر اور نواز نواز اڑنگا کر
:lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بابا راز ،ہر کوئی کیسے چوہدری ہے ، اب کمی کمینوں کو بھی ہمارے مقابلے میں کھڑا کرو گے ؟ سچ بتاؤ تم کون ہو ؟مجھے تو مراسی لگتے ہو ،حرکتیں سو فی صد مراثیوں والی ہیں ، اب مراثی ہو کہ تم خود کو چوہدری کہو گےکیا ؟:lol:

او یار ، تم کمی کمین ہی تو ہو اصل میں
خود کو چوہدری کہو یا کچھ اور
اگر ایسا نہ ہوتا تو اپنا نام نہ بدلتے

میری بات کا برا نہ ماننا ، اور بات کو ختم کر ہی دو .... بہتر ہے
 
بات ختم کرنی ہی تھی تو بے ہودگی کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟ مجھے لگتا ہے تیری دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھ دیا ہے میں نے ، میرا خیال ہے سمجھ آگئی ہوگی ؟؟؟ اب میں کہتا ہوں کہ میری بات کا برا نہ منانا ،اور بات ختم کر ہی دو ۔۔۔بہتر ہے

میں نے کیا کہا ہے
گجر بھی تم ہو ، چوہدری بھی تم ہو
تم تو مجھے چنگڑ کہتے تھے ، میں نے کبھی برا نہی منایا

برا ہمارے جیسے نہی مناتے
برا وہی مناتے ہیں جو آرٹیفیشل ہوتے ہیں تمہارے جیسے

جو صرف چودھری کے نام سے خوشی محسوس کرتے ہیں
ان باتوں سے باہر آؤ
یہ ذات پات انسانوں کے مرتبے کے لئے نہی ہیں
 
یار راز تیرے ساتھ مسلہ کیا ہے ذاتیات پہ خود آتے ہو جواب دیا جائے تو تمہیں اصول اور اخلاقیات یاد آجاتے ہیں ؟ آرٹیفیشل کا طعنہ مارنے کے بعد ذات پات کے خلاف بیان دے رہے ہو ، عجیب دوہرا معیار ہےتمہارا QUOTE=Raaz;3863871]میں نے کیا کہا ہے
گجر بھی تم ہو ، چوہدری بھی تم ہو
تم تو مجھے چنگڑ کہتے تھے ، میں نے کبھی برا نہی منایا

برا ہمارے جیسے نہی مناتے
برا وہی مناتے ہیں جو آرٹیفیشل ہوتے ہیں تمہارے جیسے

جو صرف چودھری کے نام سے خوشی محسوس کرتے ہیں
ان باتوں سے باہر آؤ
یہ ذات پات انسانوں کے مرتبے کے لئے نہی ہیں
[/QUOTE]
 
Back
Top