کچھ دن پہلے کراچی سے کوئٹہ جانے والی پرواز کریش ہونے سے بال بال بچ گئی. جہاز میں گیارہ منٹ کا فیول رہ گیا تھا اور اگر لینڈنگ کامیاب نہ ہوتی تو کنفرم کریش ہو چکی تھی
میں نے اپنے ایک دوست جو کہ کوئٹہ میں سی اے اے میں بڑی پوسٹ پر ہے پوچھا، کہ کیا ہوا تھا اس دن. اس کا جواب یہ تھا
کچھ نہیں، کیا ہوا
میں نے پوچھا کیا مطلب کچھ نہیں ہوا، ایک جہاز گرتے گرتے بچا ہے اور تم کہہ رہے ہو کہ کچھ نہیں ہوا. کہنے لگا
گرا تو نہیں
میں حیران رہ گیا کہ اپنا سر پیٹو یا اس کا، مطلب کوئی ندامت نہیں، کوئی پریشانی نہیں. میں نے کہا خدا کے بندے کیا کہہ رہے ہو. کہنے لگا
تم کیوں اتنی دلچسپی لے رہے ہو، تمھارا کوئی جاننے والا تھا اس جہاز میں
میں نے اس کہا کہ بھلے میرا کوئی جاننے والا نہیں تھا لیکن انسان تو تھے اس میں، تحقیق کرواؤ تاکہ اگلی بار ایسا واقعہ نہ ہو. کہنے لگا
تم وزیراعظم ہو جو تمھارے کہنے پر انکوائری شروع کرے
یہ حال ہے ہمارے معاشرے کا اور ہم حکمرانوں کو گالیاں دیتے ہیں. بتاتا چلو یہ صاحب انجینئر ہے اور اتنا نان پروفیشنل ایٹیچیوڈ

Last edited: