پاکستان پوری دنیا سے جدا نہیں ہو سکتا میری دلی خواہش ہے کے اساتذہ سمیت ہر شبعے میں تنخواہیں زیادہ ہوں لیکن کسی بھی شبعہ زندگی کا مقابلہ اُن شعبہ جات سے نہیں کیا جا سکتا جہاں جان جانے کا خطرہ ہو دنیا بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور دفاعی اداروں کے ملازمین کی تنخواہیں عام شعبوں سے زیادہ ہوتی ہیں اسے لائف رسک انسینٹو بھی کہا جا سکتا ہے۔ویسے تو یہ تھریڈ ن لیگ کی ’’فوج نفرت پھیلاؤ‘‘ مہم کا حصہ ہے اور اس بدنیتی کی وجہ سے اس کا جواب دینے کی چنداں ضرورت نہیں لیکن عام افراد کو گمراہی سے بچانے کے لیے عرض کر رہا ہوں۔کوئی بھی شخص دنیا کی تنخواہوں کے نظام کا جائزہ لے لے اور انڈیا سمیت کسی بھی ملک کی فوج کی تنخواہوں کا جائزہ لے تو معلوم ہو گا کے پاکستان آرمی بہت کم قیمت پر اپنی زندگیاں فروخت کر رہی ہے۔
Stop licking army boots. They are not your gods. They did not create Pakistan. They did not protect Pakistan. So stop supporting the evil. Police and security guards also work in life threatening conditions. Construction workers and factory workers work in worse conditions, but they don't claim to be 'heroes'. Pak Army has turned into a military mafia which is making money out of the taxpayers' pockets.