نہیں سمجھ آ رہی مجھے یہ سادہ سری بات ------ اینوے ہی نہ چھوڑی جاؤ میں نے کہا تھا کہ پاکستان کی امپورٹ فگرز لے کر او اور مجھے اصل حقائق سمجھاؤ
آپ تیل کی قیمت چیک کر لیں. آپ کو پتا لگ جائیگا کہ میں چھوڑ رہا ہوں یا نہیں
نہیں سمجھ آ رہی مجھے یہ سادہ سری بات ------ اینوے ہی نہ چھوڑی جاؤ میں نے کہا تھا کہ پاکستان کی امپورٹ فگرز لے کر او اور مجھے اصل حقائق سمجھاؤ
آپ تیل کی قیمت چیک کر لیں. آپ کو پتا لگ جائیگا کہ میں چھوڑ رہا ہوں یا نہیں
راجہ صاحب آپکی عقل گھاس چرنے گئی ہے. قرض کی جو فگر آپ نقلی قرار دے رہے ہیں وہ نقلی نہیں ہے. مگر آپ خدا کیلئے یہ سمجھیں کہ جاپان اور سنگاپور نے اتنا قرضہ نہیں دینا جتنا انکا دوسروں نے دینا ہے. لہٰذا وہ انٹرنیشنل نیٹ کریڈٹر ملک ہیں. پاکستان پر صرف قرضہ ہے. لہٰذا آپ کی دی گئی مثال ہی غلط ہے. آپ نے صرف جاپان اور سنگاپور کے قرضوں کو اٹھا کر پاکستان کے ساتھ موازنہ کر دیا ہے یہ جانے اور بتائے بغیر کہ ان ملکوں کو قرض سے زیادہ پیسے واپس آنے ہیں. جبکہ پاکستان کا ایسا کوئی معاملہ نہیں ہے لہٰذا پاکستان کیلئے قرض کی کوئی بھی فگر خطرناک ہے کیوں کہ ہم نے صرف پیسے دینے ہیں. لہٰذا ہوا یہ ہے کہ آپ نے مکمل تصویر دکھائے بغیر یہ اعلان کر دیا ہے کہ چونکہ جاپان اور سنگاپور کے قرضے بھی بہت زیادہ ہیں اور وہ مر نہیں رہے لہٰذا ہم بھی نہیں مر رہے. لیکن بھائی وہ اس لئے نہیں مر رہے کیوں کہ انہوں نے زیادہ پیسے لینے بھی ہیں
Import Figures, Import Figures only ?????
:d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c:
:d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c::d6c:
امپورٹ فگرز کی دلیل تو آپکی ہے کہ تیل کی امپورٹ زیادہ "ہو گئی ہوگی". جبکہ میں عرض کر رہا ہوں کہ یہ نا ممکن ہے ملک میں تیل کی قیمت ٣ سے ٤ گنا بڑھ گئی ہو
چھوڑ دو میرے بھائی اڑ ی کرنا میں نے کہ دیا ہے نا "یو آر دی مین" جو میں اپ سے اکسپیکٹ کر رہا ہوں وہ اپ کے قابلیت سے اوپر ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|