ایک طرف امریکہ ، اپنے لاڈلے "اسرائیل" کو پال پوس رہا ہے ، اور دوسری طرف ، پاکستانیوں کے سر پر مسلط "بنی اسرائیل" ہیں ، جو عوام کے نام پر ، کہاں کہاں ، "ماں فروشی" کے ، بھیانک ریکارڈ قایم کرتے چلے جا رہے ہیں ،
یہ ساری امداد ، صرف اور صرف ، سیاسی اور عسکری ، اشرافیہ ، اپنے "شاہانہ" طریق زندگی ، پر صرف کر رہی ہے ، عوام کو تو ، انکی اترن بھی نصیب نہیں ہوتی ،