دہشت گردی کے خلاف بدترین جنگ لڑنے والی پاک فو ج میں خود کشی کی شرح صفر ہے، بھارتی فوج میں سالانہ 120افراد خود کشی کرتے ہیں ۔
دنیا بھر میں مسلّح تصادم میں مصروف افواج میں خودکشی کا تناسب بڑھ رہا ہے، ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 2009ء سے 2013ء کے پانچ سالوں میں 597بھارتی فوجیوں نے خود کشی کی، یعنی 120فوجیوں نےسالانہ خود کشی کی۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق 2012ء میں 247امریکی فوجیوں نے خود کشی کی، اس سال دورانِ جنگ مرنے والے امریکیوں کی تعدادصرف 222تھی، امریکہ اور بھارت میں فوجیو ں کو خود کشی سے روکنے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔
برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف کے مطابق 2012ء میں پچاس حاضر سروس اور ریٹائر برطانوی فوجیوں نے خود کشی کی۔
موجود افسروں اور جوانوں کی کل تعداد صرف ایک لاکھ ستاسی ہزار (187,000)ہے ۔
دہشت گردی کے خلاف بدترین جنگ لڑنے والی پاکستانی فوج میں 2014ء کے دوران خودکشی کا ایک بھی واقع رپورٹ نہیں ہوا، آئی ایس پی آر کے لیفٹیننٹ کرنل شفیق سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے تصدیق کی کہ پاک فوج کے ایک جوان نے بھی خود کشی نہیں کی
http://www.arynews.tv/ud/archives/81492
KARACHI: Battling the scourge of terrorism for over a decade, the Pakistan Army has remarkably maintained zero-percent suicide rate within its ranks and files, ARY News reported.
Suicide rate among the forces engaged in armed confrontation is increasing all over the world. According to a leading Indian daily, 597 Indian troops committed suicide from 2009 to 2013, which takes the annual tally to 120 soldiers a year in India.
A British newspaper reports that 247 U.S. troops self-murdered themselves in the year 2012 alone, while this year only 222 American troops were killed in the battlefield.
The United States and India have been taking serious measures to prevent suicide cases in their forces.
Another British daily reported that in 2012, 50 serving or ex-army men self-destructed themselves.
An Israeli newspaper reported that 10 Jew soldiers committed suicide in 2014, out of which 4 troops remained a part of the fifty-days-long Israeli aggression on Palestine, which started in the month of July last year.
The Israeli army comprises of a total of 187,000 regular troops.
Source