in selecting a line for road, contour map is more important than the distance.. which means the difference of elevation should not be high.. do you think it is feasible to go through all the mountains of FATA for a road? and why would china like to spend money on expansive road? the provincial govts can invest some money instead of crying to connect their business centres with this corridor.,
There are two phases, in first phase, existing road network will be made functional asap.
in second phase, shortest route will be completed (which may take up to 10 years)
After years of corrupt and inept governments, NS proving his mettle by bringing investments here.. really happy to c great grand projects being undertaken in Pakistan. Long live NS Long live Pakistan..
(Apart from I being an IK supporter and still his some of rhetoric looks attractive... NS proving to be a tough competitor to beat)
I think the original is also in the biggest interest of China, so they won't let it be altered since they are investing in it big time. So i believe that PML-N claim that the altered route is only temporary because the original may take some time to create is true.
So no issues here.:)
After years of corrupt and inept governments, NS proving his mettle by bringing investments here.. really happy to c great grand projects being undertaken in Pakistan. Long live NS Long live Pakistan..
(Apart from I being an IK supporter and still his some of rhetoric looks attractive... NS proving to be a tough competitor to beat)
اگر ،اکنامک کوریڈور کے ساتھ پاکستان کے انڈسٹریل شہروں کو بھی ملانے کی کوشش کی جارہی ہے ،،تو کیا غلط ہے اس میں؟
چین کا منصوبہ گوادر تک جلد از جلد پہنچنا تھا جبکہ نورے اس مزید دو، تین دن پنجاب میں سے گزارے گا۔ دوسرا اگر یہی کرنا تھا تو پھر شروع سے ہی یہی روٹ بناتے یہ نوروں کے کہنے پہ اسمیں کیوں تبدیلی کی گئی۔
اور پنجاب کے یہ علاقے تو پہلے سے ہی ترقی یافتہ تھے اور یہاں شاہرائیں ہیں۔ اگر کے پی، اور بلوچستان کے پسماندہ علاقے کچھ ترقی کرتے تو نوروں کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے؟
تیسرا چین کا پہلے ہی سے یہ منصوبہ ہے کہ اس شاہراہ کے ارد گرد اپنے ملک سے کچھ کارخانے لگائیگا تو جب یہاں مزید کارخانے لگنے تو پہلے سے موجود کارخانوں کا فائدہ؟
سب سے پہلے تو نورے کو اپنے دماغ سے اتارو،، اگر کرسکتے ہو تو نورے یا نوروں کو لات مار کر دفع کردو،،اور جو اچھا لیڈر آپکی نظر میں ہو ،،اسے اقتدار پر لے آؤ
اسکے بعد کچھ عقل سے کام لو،،، چائینا اپنے ایکسپورٹ/امپورٹ میں سہولت کیلئے یہ روٹ بنارہا ہے، اب اگر آپکے انڈسٹریل زون بھی اس میں منسلک ہوجاتے ہیں اور آپکو بھی سہولت ملجاتی ہے تو اس میں کیا برآئی ہے
تیسری بات یہ کہ چین کے پاس کم جگہ اور آبادی ہے جو اپنے کارخانے یہاں لگائے گا؟ اور لگائے گا تو کاریگر اور ہنرمند کہاں سے لائیگا؟ ہوائی باتوں پر آپ جیسے بھی یقین کرنے لگی تو ہوگئی دکنداری
آخر میں پھر،،،آپ نورے ، اسکے خاندان، یا دوسرے نورے ، کتورے، فتورے،،سب کو دفع کریں،اگر دم ہے تو کسی اچھے انسان کو لے آئیں ، اور جب تک ایسا دم نہ آجائے ،صبر کریں
میں عقل اور علم سے کام لے کے ہی بات کرتا ہوتا۔یہ عقل والا کام تم بھی کرو کہ جن انڈسٹریل زون کی تم بات کر رہے انکے اردگر پہلے ہی موٹروے اور جی ٹی روڈز کیطرح سڑکیں موجود ہیں اور وہ کسی بھی طرح اس کوریڈور سے مل سکتے ہیں۔
یا آپکو یہ گوارہ نہیں کہ پسماندہ علاقوں میں بھی انڈسٹریل زون بنے؟
اصل میں آپکو اس سارے منصوبے کا علم ہی نہیں۔ تیسرے مرحلے میں چین یہاں اپنے کارخانے ٹرانسفر کرنا چاہتا ہے اسکی دو، تین وجوہات ہیں۔ ایک چین کے لوگ مالدار ہوگئے ہیں اسلیے وہ سستے لیبرز نہیں رہے۔ دوسرا اپنے کارخانے یہاں لگانے سے گوادر تک یہ راستہ مزید قریب ہو جائیگا اور انکا آرڈر مزید تیزی سے دُنیا کی مارکیٹوں تک پہنچے گا۔ اگر کارخانے نہیں لگانے تھے تو چین یہاں بجلی کی پیداوار میں اتنی سرمایہ کاری کیوں کر رہا ہے؟ پہلے سارے پراجیکٹ کے بارے میں پڑھوں پھر بات کروپھر بات کرو۔ میں نے کہا نا کہ اس منصوبے کے بارے میں میں کافی پہلے پڑھ چکا ہوں اور یہ پاکستانیوں سے زیادہ چینوں کی خواہش ہے کہ وہ فاصلہ جو چین 45 دنوں میں طے کرتا ہے وہ اس روٹ کے ذریعے 10 دنوں کے اندر اندر طے کریگا۔
اور نوروں کتوروں کے ہوتے کوئی اچھا انسان حکمران بن سکتا ہے جس نے الیکشن کمیشن سے لیکر نادرا اور عدلیہ تک تمام اداروں کو اپنی جیب میں ڈال رکھا ہے؟ عوام تو نکلے تھے 'اچھے انسان' کو منتخب کرنے جب اُن بیچاروں کا وؤٹ ہی راستے میں چوری ہو جائے تو پھر عوام کیا کرے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|