بمبینو سنیما میں ننگی فلموں کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے والا اگر کسی ملک کا صدر بن جائے، تو وھاں کی عوام کا شعور اور غیرت کس درجے کا ھو سکتا ھے؟
اور جہاں لوگ حکمرانوں کی کرپشن جانتے ھوئے بھی، اُسکے خلاف اُٹھانے والوں کو غلیظ گالیاں دیں، اور کرپشن کے سمندر سے ایک قطرہ کے لئے بے غیرتی میں زمین کی پاتال میں پہنچ گئے ھوں، وھاں کس خیر کی اُمید ھے؟