NewYork bus ads asking 'Leaving Islam?' cause a stir

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
http://www.guardian.co.uk/world/feedarticle/9098002

NYC bus ads asking 'Leaving Islam?' cause a stir

  • AP foreign, Wednesday May 26 2010
DEEPTI HAJELA

Associated Press Writer= NEW YORK (AP) The questions on the ads aren't subtle: Leaving Islam? Fatwa on your head? Is your family threatening you?
Ads carrying those phrases are appearing on at least 30 New York City buses, paid for by a conservative activist and the organizations she leads.
The activist, Pamela Geller, says the ads are aimed at Muslims who are already contemplating leaving the faith.
The Metropolitan Transportation Authority says the ads don't violate any of its guidelines. They went up May 14 and are scheduled to come down in a couple of weeks.
Faiza Ali of the New York chapter of the Council on American-Islamic Relations says they are a smokescreen for an anti-Muslim agenda.

LeftBrain

MPA (400+ posts)
well this is beyond reasonable limits............ there must be some moral boundaries for these closed-minded Christians and other Islam haters as well.......... why ulema not talk about this stuff?
 
Abdali

Senator (1k+ posts)
Counter..with ..Leaving JUDAISM?CHRISTIANITY? LEAVING WHITE JESUS?Leaving jew york??
 
biomat

Minister (2k+ posts)
Salam
I dont agree with Raaz brother.. U cannot compare muslims in USA or EUROPE with QADIYANIS in PAKISTAN..
Islam is fastest growing religion in USA & EUROPE but u cannot compare this increment about Qadiyanism in PAKISTAN.
Islam is threat to them as many of their chaplans & popes are converting, specially young people are reverting to islam. Thats what hurts them..
So i think this should be cleared in our mind.. About murdering of Sunnis, Shias, Sikhs, christians & now qadiyanis is different agenda dont mix this with above article.. The main root cause for above article & what is happening is PAKISTAN is same.. LEAVE ISLAM, trust me.. Soon our so called intellectuals will start debate ( i heard it already started on some channel i have to research) that ISLAM IS OBSTACLE IN OUR PROSPERITY & SUCCESS.. Make our young people so desperate against islam that they either become AETHIEST or any other religion just leave islam.. "DAJJAL & SHAITAN FITNA"..
Hope u will understand..
Jaza-k-ALLAH
Got the idea..
 
Last edited:

Rana Tahir Mahmood

Senator (1k+ posts)
I observed all around the globe, Islamic rules are being followed by the non-muslim societies but so called follower of ISLAm i.e. MUSLIMS are danger to Islam itself because of not following the islamic teaching and rules set by the Prophet Mohammed (PBUH). You cannot find any muslim society in this world where you can practically demonstrate a muslim society abide by the rules of Islam. Other non-muslim societies are following islamic golden rules and being rewarded by the God with the outcome of islamic rules and are certainly called the welfare states but muslim countries do not have implementation of islamic rules in their controlled countries set by the Prophet (PBUH). Islam is a universal religion not confined to Muslims only. Whoever will follow these rules will be rewarded by Allah.

So do not worry that spreading of Islam will be restricted by such tactics.
 
ConcernedPakistani

MPA (400+ posts)
I observed all around the globe, Islamic rules are being followed by the non-muslim societies but so called follower of ISLAm i.e. MUSLIMS are danger to Islam itself because of not following the islamic teaching and rules set by the Prophet Mohammed (PBUH). You cannot find any muslim society in this world where you can practically demonstrate a muslim society abide by the rules of Islam. Other non-muslim societies are following islamic golden rules and being rewarded by the God with the outcome of islamic rules and are certainly called the welfare states but muslim countries do not have implementation of islamic rules in their controlled countries set by the Prophet (PBUH). Islam is a universal religion not confined to Muslims only. Whoever will follow these rules will be rewarded by Allah.

Well said. nice observation
 
anglopakiman

Voter (50+ posts)
Signs like these are why I've decided that i will not raise my children in a western country. They seem so hostile to Islam. Yet I dont think it's specifically Islam that they despise, rather, it's civilized values in general. In a society where the youth feel it is their absolute right to have premarital sex and where teenage girls feel they have the right to dress like wh0res, there is much resistance to Islam. they know deep down that they are degenerates, but they don't want to admit it, because, hey, the truth hurts. So they criticise Islam as opposing freedom even though their "freedom" is simply slavery to their own animal feelings and impulses.
 
Fawad Digital Outreach Team US State Department

اس خبر سے متعلق اپنا نقطہ نظر ميں ايک واقعے کے حوالے سے دوں گا جس کا ميں خود عينی شاہد ہوں۔ سال 2005 ميں تفريحی مقامات کے حوالے سے دنيا کی سب سے بڑی کمپنی سکس فليگز نے نيوجرسی میں "مسلم ڈے" کے عنوان سے خصوصی سرگرميوں کا اہتمام کيا تھا۔ امريکہ کے مختلف شہروں سے قريب 20،000 مسلمانوں نے ان سرگرميوں ميں حصہ ليا تھا اور تمام دن تفريحی تقريبات سے محظوظ ہوتے رہے۔ اس دن تمام ريسٹورنٹس اور کھانے کے مختلف سٹالز پر حلال کھانوں کا خصوصی اہتمام کيا گيا تھا۔ دوپہر کے وقت تمام مسلمانوں نے جمعے کی نماز ادا کی اور مولوی صاحب کا خطبہ بھی سنا۔ جمعے کی نماز کے بعد دو عيسا‏ئ امريکی خواتين نے امام صاحب کے توسط سے اسلام قبول کيا۔

يہ تمام تقريبات ايک عوامی مقام پر کی گئيں اور قبول اسلام کا اعلان باقاعدہ لاؤڈ سپيکرز پر کيا گيا اور اس کے بعد قريب 20000 مسلمانوں نے کھلے عام اسلام قبول کرنے پر ان امريکی خواتين کو مبارک باد پيش کی۔

ان امريکی خواتين کے ليےاسلام قبول کرنا اس لیے ممکن ہو سکا کيونکہ امريکی معاشرہ اور يہاں کے قوانين اس بات کی اجازت ديتے ہيں کہ مسلم کميونٹی اور مذہبی اسکالرز غير مسلموں کے ساتھ بات چيت، ڈائيلاگ اور ميل جول کے ذريعے اپنا پيغام اور مذہب اسلام کی تبليغ کرنے ميں مکمل آزاد ہيں اور اس عمل کے نتيجے ميں ان کے خلاف کوئ قانونی کاروائ نہيں کی جا سکتی۔

اگر امريکہ ميں بسنے والے مسلمان يہ توقع رکھتے ہيں کہ وہ بغير کسی رکاوٹ کے غير مسلموں تک تبليغ و ترويج کے ذريعے اسلام کی تعليمات پہنچا سکيں تو پھر امريکی حکومت سے يہ توقع رکھنا ناانصافی ہے کہ وہ ان تنظيموں اور افراد کے خلاف کاروائ کرے جو اپنا موقف اور نقطہ نظر بيان کرنے کے ليے اسی آزادی کا استعمال کر رہے ہيں۔

مذہب کی قوت قائل کرنے ميں نہيں بلکہ مائل کرنے ميں ہے اور پيغام کی قوت کے ذريعے اجتماعی سطح پر اميد پيدا کرنے ميں ہی کاميابی ہے۔ مخالف آوازوں پر پابندی عائد کرنا يا امتيازی بنيادوں پر آزادی راۓ کے حق پر قدغن لگانا امريکی آئين کی بنيادی روح اور معاشرے ميں رائج قوانين کے خلاف ہے۔

امريکہ ميں آزادی راۓ کے اظہار کے قوانين نيويارک کی بسوں پر ان اشتہارات کی اجازت ديتے ہيں بلکہ اسی طرح جس طرح امريکہ ميں مسلمانوں کی تنظيم "کير" کی جانب سے ان اشتہارات کے حوالے سے مذمتی بيان کی بھی مکمل آزادی ہے۔

امريکی حکومت کسی مخصوص گروہ کے خلاف دانستہ تشدد کی ترغيب کے سوا آزادی راۓ پر کوئ پابندی نہيں لگاتی۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

taul

Siasat.pk - Blogger
اس خبر سے متعلق اپنا نقطہ نظر ميں ايک واقعے کے حوالے سے دوں گا جس کا ميں خود عينی شاہد ہوں

تو کیسا محسوس ہو رہا تھا مسلمانوں کی تقریب میں شرکت کر کے,بن بلائے مہمان بنے تھے یا کسی مسلمان نے مدعو کیا تھا>>>ویسے لگے ہاتھوں ان دو خواتین کے ہمراہ خود بھی اسلام قبول کر لینا تھا>> یقینان سوچ میں بہتری ہوتی
 
تو کیسا محسوس ہو رہا تھا مسلمانوں کی تقریب میں شرکت کر کے,بن بلائے مہمان بنے تھے یا کسی مسلمان نے مدعو کیا تھا>>>ویسے لگے ہاتھوں ان دو خواتین کے ہمراہ خود بھی اسلام قبول کر لینا تھا>> یقینان سوچ میں بہتری ہوتی

Fawad Digital Outreach Team US State Department

عام طور پر ميں فورمز اور بلاگز پر اپنی ذات کے حوالے سے بات چيت سے اجتناب کرتا ہوں۔ اس کی وجہ بالکل سادہ ہے۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبر کی حيثيت سے ميرا مقصد ان فورمز پر امريکہ کی خارجہ پاليسی کے فيصلوں سے متعلق افواہوں اور قياس کی بنياد پر موجود غلط فہمياں دور کرنا ہے۔

ميں نے يہ بات متعدد بار کہی ہے کہ ميرا مقصد امريکہ کی خارجہ پاليسی کی حمايت حاصل کرنا نہيں ہے۔ ميں صرف ان زمينی حقائق اور مخصوص تناظر کی نشاندہی کرتا ہوں جو مختلف فيصلوں کی بنياد بنتے ہيں۔

اپنی ذات کے حوالے سے کچھ باتوں کی وضاحت کر دوں۔ ميں ايک امريکی مسلمان ہوں۔ دنيا بھر کے لاکھوں مسلمانوں کی طرح پانچ وقت کی نماز پڑھتا ہوں۔ مجموعی طور پر 24 عمروں کے علاوہ حج کی سعادت بھی حاصل کر چکا ہوں۔ اس کے علاوہ سال 1985 سے باقاعدگی سے روزے رکھ رہا ہوں۔

ليکن ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت ميں کام کرنے والا ميں واحد مسلمان نہيں ہوں۔ اس وقت امريکی کانگريس، اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ، امريکی فوج، نيوی، وائٹ ہاؤس اور فيصلہ سازی کے حوالے سے تمام فورمز پر مسلمان موجود ہيں۔ ليکن بحثيت مسلمان ان کی موجودگی نہ ہی انھيں کوئ فائدہ ديتی ہے اور نہ ہی ان کے فرائض کی ادائيگی ميں ان کے راستے ميں کسی رکاوٹ کا سبب بنتی ہے۔ اس کی وجہ بالکل واضح ہے۔ امريکہ ميں جو بھی پاليسياں تشکيل پاتی ہيں، ان کی بنياد کسی مذہب کی بنياد پر نہيں ہوتی۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)

Masha allah

take a positive step and get rid of the Jewish influence, US will be the best place. Hate to tell you that all your kharja policy is made by the Jewish lobby or to protect them,,,,,,

Did the WhiteHouse condemn yet the Israeli attack on flotilla and dying Palestinians because of blockade? Do you mind sending 6th fleet or something? Israel is committing genocide and the US / UK are the accomplice. This barbaric act will not go unpunished for Allah is knower and see-er of all
 
taul

Siasat.pk - Blogger
اپنی ذات کے حوالے سے کچھ باتوں کی وضاحت کر دوں۔ ميں ايک امريکی مسلمان ہوں۔ دنيا بھر کے لاکھوں مسلمانوں کی طرح پانچ وقت کی نماز پڑھتا ہوں

یہ بات تو تم پہلے بھی کر چکے ہو>> اور پھر یقینان زرداری بھی تو نام کا مسلمان ہے جو کافروں سے بڑ کر کام کرتا ہے>>>ایک نمازی اور خوف خدا رکھنے والا فرد کبھی اپنے وہم و گمان میں اس طرح کا کام نہیں کر سکتا جس کا راگ تم الاپتے ہو,پہلے بھی تمہیں کہا تھا کوئ ڈے لیببر کا کام ہی پکڑ لیتے اور عزت و حلال کی کماتے>>جو تم کر رہے ہو بلکل اس طرح ہے جیسے جانتے بوجھتے کوئ انتہائ مجرمانہ سوچ کا حامل شخص اپنے باس کا جرم چھپائے جیسا

کہ اپنے مسلمان بھائیوں کے حوالے سے جن کا نا حق خون جو ہزاروں کی تعداد میں بہا ہو>> عراق کے اور باقی دیگر واقعات میں افغانستان سے لے کر اسرائیلی دہشتگردئ میں بلکل نہ صرف چپ ہے بکہ انتہائ کمظرفی اور ڈھٹائ سے قاتلوں اور مجرموں کی وکالت

بھی کر رہا ہو

تو تمہارا اپنا کہا ہوا ہر فعل اور عمل تمہارے اس مسلمان ہونے کے دعوے کو یہاں سرا سر غلط ثابت کرتا ہے
 
You are right taul. I have heard that for a Muslim it is HARAM to work with or for any agencies that is related with defense dept of an adversary nation.
Its an unforgivable sin. Its like traitor or 5th columnist, infiltrator
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بات تو تم پہلے بھی کر چکے ہو>> اور پھر یقینان زرداری بھی تو نام کا مسلمان ہے جو کافروں سے بڑ کر کام کرتا ہے>>>ایک نمازی اور خوف خدا رکھنے والا فرد کبھی اپنے وہم و گمان میں اس طرح کا کام نہیں کر سکتا جس کا راگ تم الاپتے ہو,پہلے بھی تمہیں کہا تھا کوئ ڈے لیببر کا کام ہی پکڑ لیتے اور عزت و حلال کی کماتے>>جو تم کر رہے ہو بلکل اس طرح ہے جیسے جانتے بوجھتے کوئ انتہائ مجرمانہ سوچ کا حامل شخص اپنے باس کا جرم چھپائے جیسا

کہ اپنے مسلمان بھائیوں کے حوالے سے جن کا نا حق خون جو ہزاروں کی تعداد میں بہا ہو>> عراق کے اور باقی دیگر واقعات میں افغانستان سے لے کر اسرائیلی دہش
تگردئ میں بلکل نہ صرف چپ ہے بکہ انتہائ کمظرفی اور ڈھٹائ سے قاتلوں اور مجرموں کی وکالت

بھی کر رہا ہو

تو تمہارا اپنا کہا ہوا ہر فعل اور عمل تمہارے اس مسلمان ہونے کے دعوے کو یہاں سرا سر غلط ثابت کرتا ہے

Prior to Y2K I was offered jobs with Coors and Annheaouser Busch beer companies making US$70/hr ($150K/year) for 1 year contract doing remedy work on their Y2K projects.

Alhamdulillah that I was able to shun the Shaitan, who was so convincing that I do not have to drink. Just do the job and leave after a year. Family was very adamant that I should have taken the job. But my conscience just didn't allow me to do that. Thank God
 
Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
When NY in USA decides to display any idea on their buses for whatever reasons, we have to understand that USA is not a muslim country and has it's own laws, which if not violated or if the majority feels ok with them it is for us not to start calling them names but for us to start education about our values. Why do we expect people from other religions to understand and accept our value system without our trying to make them aware of it? how much most of us understand about christianity? hinduism? judaism?or anyother religion for that matter?
My request to all my brothers and sisters please think of such events as opportunities to spread and talk about the beautiful religion and teachings of Islam rather than get angry over them.
 
take a positive step and get rid of the Jewish influence, US will be the best place. Hate to tell you that all your kharja policy is made by the Jewish lobby or to protect them,,,,,,

Fawad Digital Outreach Team US State Department

يہ کوئ ڈھکی چپھی يا خفيہ حقيقت نہيں ہے کہ يہودی امريکی حکومت کے مختلف عہدوں پر کام کر رہے ہيں۔ ليکن يہ بھی ايک حقیقت ہے کہ مسلمانوں سميت بہت سے مذہبی عقائد اور رنگ ونسل کے افراد کو امريکی حکومت کے مختلف عہدوں پر فرائض کی انجام دہی کے ليے مساوی مواقع فراہم کيے جاتے ہیں

امريکی حکومت ميں اہم عہدوں پر تقرری کے ليے نہ تو کوئ کوٹہ سسٹم ہوتا ہے اور نہ کسی کے مذہبی اور نسلی پس منظر کی وجہ سے کسی دوسرے پر فوقيت دی جاتی ہے۔ کيا يہ حقيقت اس بات سے ثابت نہيں ہوتی کہ آپ اور ميں امريکی حکومت ميں شامل کسی بھی عہديدار کے کوائف اور اس کی نسلی وابستگی کے بارے ميں معلومات آسانی سے نہ صرف حاصل کر سکتے ہيں بلکہ اس موضوع پر کسی بھی پبلک فورم پر آزادانہ بحث بھی کر سکتے ہيں۔ يہ آزادی اس صورت ميں ممکن نہ ہوتی اگر يہ تقريرياں کسی خفيہ چينل يا کسی مخصوص ذرائع سے عمل ميں آتيں۔

امريکی حکومت ميں مختلف عہدوں پر تقرريوں کا عمل انتہائ شفاف، آزادانہ اور منصفانہ ہوتا ہے۔ اس ضمن ميں اميدواروں کی قابليت واہليت اور تجربے کو ہر لحاظ سے ملحوظ رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ پاليسی ساز اداروں ميں تقرری کے ليے امريکی صدر کے مقاصد اور ان کی سوچ سے مطابقت ہونا ضروری تصور ہوتا ہے۔

اہم نقطہ يہ نہيں ہے کہ امريکی معاشرے اور حکومتی حلقوں ميں کتنے يہودی، مسلمان يا ہندو کام کر رہے ہيں بلکہ قابل توجہ امر وہ قواعد و ضوابط، قوانين اور سسٹم ہے جو تمام مکتبہ فکر کے افراد کو زندگی کے ہر شعبے ميں يکساں مواقع فراہم کرتا ہے۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ