Bismillah
Assalam o Alaikum,
سمجھ سے بالاتر ہے جب رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے اپنے دنیا سے رخصت ہونے سے پہلے اپنے تمام اصحاب رضی الله عنہم سے پو چھا تھا کہ اگر کوئی میری یعنی رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی وجہ سے کسی تکلیف کا شکار ہوا ہے تو آج بدلہ لے لے ۔
سمجھ سے بالاتر ہے جب عوام بھرے مجمع میں حضرت عمر فاروق رضی الله تعالی عنہ سے حضرت عمر فاروق رضی الله تعالی عنہ کے اپنے ہی دور خلافت میں ایک چادرکے بارے میں باز پرس کر سکتی ہے (حا لا نکہ وہ اضافی چادر حضرت عمر فاروق رضی الله تعالی عنہ کے بیٹے نے انکو دی تھی جو حضرت عمر فاروق رضی الله تعالی عنہ کے بیٹے کو مال غنیمت میں حصے میں ملی تھی) ۔
سمجھ سے بالاتر ہے جب حضرت علی رضی الله تعالی عنہ اپنے ہی دور خلافت میں اپنے خلاف اور یہودی کے (حالانکہ یہودی نے واقعی حضرت علی رضی الله تعالی عنہ کی زرہ چوری کی تھی) حق میں فیصلہ ہوجانے کے باوجود مسکراتےہوئے گھر کو چل دیتے ہیں ۔
تو یہ آج کل کے بھاڑے ٹٹو جو دبا کر ہم وطن مسلمانوں کا ڈنکے کی چوت پر قتل عام کررہے ہیں اور آگے سے سور کا وال بھی انکی آنکھوں موجود ہے ۔ کیوں اپنے آپکو احتساب سے بالاتر سمجتے ہیں ۔
کوئی بھی ذی شعور آدمی جب اپنے اسلاف کے عظیم اور پاکیزہ کردار کو دیکھے اور آج کل کے ان بھاڑے کے ٹٹوؤں کو دیکھے تو ان پر لعنت کے سوا کچھ نہیں کر سکتا ۔