New Badmashy of Rangers!!! رینجرز کی نئی بد معاشی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کراچی میں جب تک رینجر ھے امن قائم نہی ھو گا۔ جب تک کراچی میں بد امنی رھے گی ان کی کراچی میں موجیں لگی رھیں گی۔ اگر کراچی میں امن ھو گیا تو اس رینجر کو بارڈر پر جانا پڑے گا۔ اور ان کو بارڈر پر گرمی لگتی ھے۔ ان کی چھاونیاں بھی شہر سے باھر ھونی چاھییں۔ اگر رینجر اس قابل ھی نہی کہ امن امان قائم کر سکے تو پھر پیسہ برباد کرنے کا کوئی مقصد نہی۔ یہی رقم پولیس پر خرچ کی جائے۔ اور ایک کوالٹی فورس بنائی جائے اور اس کی پرفارمنس چیک ھو۔

کراچی کی ٹھیکیدار پارٹیوں کو کراچی میں رینجرز کی موجودگی کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قراداد لانی چاہئے