Nawaz Sharif's reaction on Avenfield reference verdict

Aadmi

Minister (2k+ posts)
Ye sub jo kah rahe hain k nawaz or maryam ko corruption k ilzam main bary kar dia gya hai unke liay arz hai k Avenfield reference case is pertaining to the Park Lane apartments (flats 16, 16-A, 17, and 17-A Avenfield House, Park Lane, London, United Kingdom),It is a case of assets beyond means.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Shaid is Bari tind ko Pata nahi hay ke Ab Saray patwari hoshyar hogain hain...
Ab apni purani choran baichni hay aur patwarion ko khilani hay Tu Pakistan wapin Ana pray ga. Jo Ab tum nahi aogay.
 

Nai-subeh

Voter (50+ posts)
الحمد للہ ثم الحمد للہ پاکستان میں کئی عشروں پہ محیط خاندانی سیاست کی لعنت تیزی سے اپنے زوال کی جانب گامزن ہے
کل والے فیصلے نے سلطنت شریفہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ امید ہے اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاکستان میں پاکستانیوں کی حکومت پاکستانیوں کے لئے قائم ہو
پھر کوئی ایسا خاندان پاکستان پہ مسلط نا ہونے پائے جس کی ساری جائداد اور خاندان باہر ہو
پاکستان کے ان گمنام سپوتوں کو میرا سلام جو بغیر کسی لالچ اور شہرت کے دن رات پاکستان کی حفاظت اور مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں
آپ سب کو خاندانی سیاست سے چھٹکارا مبارک ہو
چودھریوں زرداریوں اور شریفوں پاک ہوتا ہوا پاکستان ہم سب کا پاکستان جس میں ہو گی "پاکستانیوں کی حکومت پاکستانیوں کے لئے" بہت جلد انشاء اللہ
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
گورا تو ہمیشہ کہتا ہے '''''' گوڈ آفٹر نون'''''' کہ ن لیگ کے بعد سب اچھا ہے مگر ہم ہی نا سمجھ سکے ۔۔

چلو دیر آئے درست آئے اب ہی سمجھ جاو
 

Back
Top