Nawaz Sharif asks people to come out on streets for him

Kamran Stu

MPA (400+ posts)
zardari-coming-soon.jpg
 

1234567

Minister (2k+ posts)
IS IT POSSIBLE FOR A PERSON TO DICTATE COURT TO HOLD THE DECISION BECAUSE HE/SHE IS BUSY? EXPERT OPINION REQUIRED.
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں صرف اتنا بتایا جاۓ کہ ہمیں گرفتاری دینے کا نواز شریف کا حکم ھے
ھم تیار ہیں وردی والو جیلیں بڑی کر لو کوینکہ پاکستان قید ھونے جا رہا ھے
Tu tension na le army dur ki baat hai tujhe to mujh jese aam log chitar pheren gen wo bhi mircho wala
 

chak14

MPA (400+ posts)
NS proved one more time that he is coward person. He should have been here and gone to jail after this decision. This would have given him some credibility. He knew this verdict and ran away to London. I don't have words for Kalsoom Nawaz doing drama for his corrupt husband and daughter. Kalsoom Nawaz is fully complicit in this drama of illness.
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس کہ یہ غلط فہمی بھٹّو کو بھی تھی کہ مجھے قید کرکے عوام کا سمندر سڑکوں پر اُمڈ آئے گا
!!! بلکہ اُس نے تو یہاں تک کہا تھا کہ ہمالیہ رو پڑے گا


لیکن آج تاریخ نے اپنے آپ کو دُھرا دیا، کوئی بندہ بشر کہیں نظر ہی نہیں آیا


PAHLAY URDGAN BANOO PHIR LOOG NIKAL GAIN

100%
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اصل مصیبت تو ابھی شروع ہونی ہے
پارک لین کی پراپرٹیز بحق سرکار ضبط ہو گئی ہے....اسکا مطلب یہ ہے کہ ریاست پاکستان برطانیہ میں فریق کی حیثیت سے ان جائیدادوں پر مقدمہ کھلوا سکتی ہے....اگر تو برطانوی عدالت نے مقدمہ کی سماعت شروع کر دی تو پہلے ہی دن گنجا اینڈ ٹبر کو منی ٹریل لا کر دینی پڑے گی جو انکے پاس ہے نہیں....اگر نہیں دیتے تو ببلو اور گپلو پر منی لانڈرنگ کی تحقیق شروع ہو جاۓ گا اور مقدمے کا فیصلہ آنے تک انکی تمام جائیداد منجمد کر دی جاۓ گی
وہاں کون سی خلائی مخلوق ڈھونڈیں گے ؟
جس پراپرٹی کو پاکستانی عدالت دو سال میں کرپشن ثابت نہ کر سکی اسے برطانیہ کہاں سے کرپشن ثابت کرے گا -


 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب باہر دیکھا توسارے پیرس میں بارش، فضلہ اور گٹروں کا کمر سے اوپر پانی جمع ہے عوام کو کشتیاں دیں اور تیراقی میں مہارت حاصل کرنے دیں پھر سب آپ کے ساتھ ہوں گے تب تک آپ اپنی بیٹی اور داماد سمیت جیل جائیں ، ابے گنجے تو نے پٹواریوں کی طرح سب کو چوٹیا سمجھ رکھا ہے کیا
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
چھوڑو یار آپ نے کونسا مان لینا ہے، اور اگر مان لیا تو پٹواری نہیں رہو گے
جب برطانیہ میں بھی شریفوں کی تشریف کے نیچے تو ا گرم ہو گا تو آپ کو خود ہی جواب مل جاۓ گا
چلو، اسوقت تک میں آپ کی بات مان لیتا ہوں
نواز شریف کو دس سال قید با مشقت، آٹھ ملین پاؤنڈ جرمانہ اور جائیداد ضبطی کرپشن پر نہیں بلکہ موٹاپے پر ہوئی ہے
خوش رہو
جس پراپرٹی کو پاکستانی عدالت دو سال میں کرپشن ثابت نہ کر سکی اسے برطانیہ کہاں سے کرپشن ثابت کرے گا -


 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
جس پراپرٹی کو پاکستانی عدالت دو سال میں کرپشن ثابت نہ کر سکی اسے برطانیہ کہاں سے کرپشن ثابت کرے گا -



Annay dau aik dau dino meh hee jail kay machron nay mian saab ki "Jad o Jehd" kay Lutf ko dobala kar daina hai…… phir app daikay gay... mujeh kiyoon nikala ka nara …. nujeh yahan say nikalo meh tabdeel hojaey ga.…
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جو فوجی نواز کو لاہے تھے وہی خان کو لا رہے ہیں کل اقتدار میں آ کر خان سب کو پتا چلے گا اصل اختیار فوجیوں کے پاس ہے تو خان صاحب کو بھی سول بلا دستی کا نعرہ لگانا پڑے گا یا فوجیوں کا پٹھو بن کر حکومت کرنی ہو گی
 

feeqa

Senator (1k+ posts)
Noora & company forget that this is 2018 in which every person in Pakistan has mobile phone & they eat or not eat next day but share their expressions in social media fearlessly
 

Back
Top