Nawaz Sharif asks people to come out on streets for him

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
Just saw interview of Noora and it seems that its an agreed solution among all stake holders that Capt Safdar to be made sacrificial lamb and Noora along with his daughter will stay in UK and keep playing the drama of her sickness.
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
36672733_1449539921814575_6172915233342881792_n.jpg
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
اصل مصیبت تو ابھی شروع ہونی ہے
پارک لین کی پراپرٹیز بحق سرکار ضبط ہو گئی ہے....اسکا مطلب یہ ہے کہ ریاست پاکستان برطانیہ میں فریق کی حیثیت سے ان جائیدادوں پر مقدمہ کھلوا سکتی ہے....اگر تو برطانوی عدالت نے مقدمہ کی سماعت شروع کر دی تو پہلے ہی دن گنجا اینڈ ٹبر کو منی ٹریل لا کر دینی پڑے گی جو انکے پاس ہے نہیں....اگر نہیں دیتے تو ببلو اور گپلو پر منی لانڈرنگ کی تحقیق شروع ہو جاۓ گا اور مقدمے کا فیصلہ آنے تک انکی تمام جائیداد منجمد کر دی جاۓ گی
وہاں کون سی خلائی مخلوق ڈھونڈیں گے ؟
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
We were told by NS and the whole criminal family that the awaam would never accept this decision. Well lets see the demos, lets see the Nooras show some balls.
 

Awan-1

Minister (2k+ posts)
ہمیں صرف اتنا بتایا جاۓ کہ ہمیں گرفتاری دینے کا نواز شریف کا حکم ھے
ھم تیار ہیں وردی والو جیلیں بڑی کر لو کوینکہ پاکستان قید ھونے جا رہا ھے
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس کہ یہ غلط فہمی بھٹّو کو بھی تھی کہ مجھے قید کرکے عوام کا سمندر سڑکوں پر اُمڈ آئے گا
!!! بلکہ اُس نے تو یہاں تک کہا تھا کہ ہمالیہ رو پڑے گا

لیکن آج تاریخ نے اپنے آپ کو دُھرا دیا، کوئی بندہ بشر کہیں نظر ہی نہیں آیا
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
We were told by NS and the whole criminal family that the awaam would never accept this decision. Well lets see the demos, lets see the Nooras show some balls.

Cmon bro, you're more likely to see me replacing Kane as captain tomorrow then nooras showing balls and coming out on the street.
 

با شعور

Senator (1k+ posts)
قوم سڑکوں پر نکل کر ذلیل و خوار ہو
جبکہ میں اور میرے سانڈ جیسے بیٹے یہاں اس محل میں روٹیاں توڑیںگے جو میں نے پاکستان سے لوٹ کر بنائے ہیں
Awam ko aqal hoti to ye din hi kun aate
 

Back
Top