Mufti Naeem Calls Sharmeen Obaid Chinoy a "Fahisha Aurat"

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے مووی نہیں دیکھی ..کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس میں پاکستان اور اسلام کے خلاف کیا ہے ...خاص طور پر یہ ضرور بتائیں کہ اسلام کے کس قانون کا مذاق اڑایا ہے ..تاکہ ہم بھی کھل کر اس کی مذمت کر سکیں

جب آپ نے کسی کی بات پر یقین کرنا ہی نہیں تو کسی سے یہ کیوں پوچھ رہی ہیں کہ مووی میں کیا ہے۔ اگر وہ بتا بھی دے تو کیا آپ نے تسلیم کر لینا ہے؟ آپ کا معیار مغربی بھی جیسا کہ اکثر لوگ سمجھ رہے ہیں۔ یہ ایک خاص فرقے کے خلاف ہے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جب آپ نے کسی کی بات پر یقین کرنا ہی نہیں تو کسی سے یہ کیوں پوچھ رہی ہیں کہ مووی میں کیا ہے۔ اگر وہ بتا بھی دے تو کیا آپ نے تسلیم کر لینا ہے؟ آپ کا معیار مغربی بھی جیسا کہ اکثر لوگ سمجھ رہے ہیں۔ یہ ایک خاص فرقے کے خلاف ہے۔

جیسے سامنے رکھا گلاس کسی کو آدھا بھرا نظر آتا ہے تو کسی کو آدھا خالی ..دیکھنے والے کی اپنی اپنی نظر ہوتی ہے ...ابھی تک تو میں فلم پر بات کر ہی نہیں رہی ہوں کیونکہ میں نے دیکھی ہی نہیں ...یہ تھریڈ تو نعیم صاحب کے ان کمنٹ کے بارے میں ہیں جس میں انہوں نے ایک عورت کو فاحشہ قرار دیا ہے ..ایک دن پہلے وہ ایک اور عورت کو جاہل کہہ چکے تھے .

مووی کو میں خود دیکھے بغیر پاکستان یا اسلام کے خلاف نہیں کہہ سکتی ..صرف کسی کے کہنے پر یقین اس لئے نہیں کر سکتی کہ ہر ایک کا اپنا نکتہ نظر ہوتا ہے ...میرا تجزیہ غیر جانبدارانہ ہو گا ..بنا کسی تعصب کے ..
میرا میعار نہ مغربی ہے نہ مشرقی ...انصاف پسندانہ ہے ...اب آپ بتائیں مولوی کب سے کوئی فرقہ ہو گیا ....ہاں میں مانتی ہوں کہ میں ملا کے خلاف ہوں ..چاہے وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہو ...میری نظر میں ہر وہ شخص ملا ہے جو اسلام کی اپنی من مانی تشریح کرتا ہے ...میں ملا کو آج کے بگاڑ میں برابر کا حصہ دار سمجھتی ہوں ..بلکہ شاید زیادہ ہی ...جس کے کاندھے پر تربیت کی بھاری ذمہ داری تھی اس نے مذھب کو تماشا بنا دیا ہے ...یو ٹیوب ملا کے ان عجیب و غریب تماشوں سے بھرا ہے ....دل پر ہاتھ رکھ کر کہئے کیا یہ ہی اسلام ہے ...کیا یہ ہی قرآن ہے ..عام طور پر یہ ہی دیکھا ہے جو جتنا زیادہ مذہبی ہونا کلیم کرتا ہے وہ اتنا ہی زیادہ تنک مزاج ہوتا ہے ...اس کا مظاہرہ آپ یہاں اس فورم پر بھی دیکھ سکتے ہیں .کیا یہ ہی میرے دین کی تعلیم ہے ...اگر میرا دین مجھے زبان پر کنٹرول کرنا ہی نہیں سکھا سکا تو کیا سکھا سکا ..میرے ہاتھ سے ، میری زبان سے اگر کوئی محفوظ نہیں تو میں مسلمان ہونا تو دور کی بات انسان کہلانے کی بھی حقدار نہیں ہوں ..
جو بھی مذہبی آدمی اسلام کی صحیح تشریح کرتا ہے اور کبھی بھی بد زبانی نہیں کرتا وہ میرے لئے عالم دین ہے اور عزت کا مستحق ..اسلام کی وہ تشریح جو کہ اس کا حق ہے ...من مانی نہیں .
.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ارے واہ - ایسے ہی ؟

اتنی مشکل سے تو چھے چھے روٹیاں کھا کے وزن بنایا ھے

کیا روٹیوں کا ذکر کر دیا ہے ...پہلے ہی بھوک لگ رہی ہے .آج تو ان کی کھانا بنانے والی بھی چھٹی پر ہے ..چلیں خود ہی پیٹ پوجا کا انتظام کرتی ہوں ..اس سے پہلے کے دم نکل جائے .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سو جب امریکی آپ کو بولتے ہیں کہ پاکستان میں عورت کے ساتھ ظلم ہوتا ہے تو آپ ان کو کیوں انکار کرتی ہو کہ ایسا نہیں؟
یا تو آپ ان سے جھوٹ بولتی ہو یا آپ واقعی سمجھتی ہو کہ ایسا نہیں
اگر آپ سمجھتی ہو کہ واقعی ایسا نہیں تو پھر سوچنے کی بات ہے امریکیوں کو کون بتا رہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے ساتھ ظلم ہوتا ہے؟ یقینا ان جیسی فلمییں بنانے والے؟
اور اگر ان کی فلمیں ہمارےمعاشرے کی صحیح عکاسی ہیں تو پھر مولویوں کو کوسنے کے بجاٰے آپ بھی ان.خاتون کی طرح ہمت کر کہ امریکیوں کے سامنے مانتی کیوں نہیں کہ ہاں واقعی ایسا ہی ہے؟

آپ نے شاید غور سے پڑھا نہیں ....ان کا سمجھنا ہے کہ ہر پاکستانی عورت گھر میں قید ہے ..باہر نہیں نکل سکتی ..جو نکلنا بھی پڑے تو شٹل کاک میں ..
اس کی تصیح کرتی ہوں ....
میں نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی اقرار کیا ہے کہ ایسے واقعات ہوتے ہیں ..

امریکیوں کو شرمین نہیں امریکی میڈیا بتاتا ہے ...اور یہ صرف ہمارے بارے میں ہی نہیں انڈیا کے بارے میں بھی ایسا ہی ذکر کرتا ہے ..جب بھی انڈیا یا پاکستان پر ڈاکو منٹری بنائیں گے .ہمیشہ سلم ایریا دکھاتے ہیں ..ہمیشہ برائیاں اجاگر کرتے ہیں ..ابھی تک تو کوئی پوزیٹو میری نظر سے نہیں گزری .....اب انڈیا تو مسلمان ملک بھی نہیں ...
میں جتنا ہوتا ہے اتنا ہی مانتی ہوں ...نہ کم ...نہ زیادہ
 
Paki123

Citizen
Asalamualikum My question to ALL Pakistanis kia humarai baru nei 6 lakh sahahhedu nei Pakistan isi liyai banaia tha kai yaha fahashi hu ********* hu is liyai 6 lakh shaheedu nei qurabani di thi khoon bahaia tha agher hum loogu nei yeh hi ********* naach ghana fahahsi kerna aur hakoomat aisai bill pass kerai jis sai fahsahi aaaam hu tu humai behter tha india kai sath hi rehtai aur nanghai rehtai kamaskam un 6 lakh shaheed na hutai lakin ajj khuch baghairat liberal loog ju nanghai fahash pasand hai woh mulk ki naslu ku tabah aur Pakistan ki ideology ku khatam kerna chahtai hai taqai Pakistan liberal mulk ban jai aur hum mei sai ghairat khatam hu jai aur ju awam already waisai bi baighairat hai isliyai please is mulk ku hum nei bachana hai at least kisi bi forum per hum likhai protest kerai kai yeh ghalt hai hum nei Pakistan nacch ghanai fahashi kai liyai nahi hasil kia tha hum nei yeh mulk ISLAM kai naam per hasil kia tha is kai liyai humarai buzergu nei bohat qurbania di lakin yeh khuch baghairat loog paid workers chahtai hai kai mulk tabah hu fahashi aaaam hu ********* aamm hu in kai liyai tu in ki betiyan sarai aaaam nachai girlfriend boyfriend banai koi farq nahi perta lakin aik ghairat mand insaaaan mer jata hai Islam kai liyai yeh mulk bana tha sur IN SHA ALLAH in jaisai hazaru aa jain ju 6 lakh shaheed zinda thai ALLAH un kai tufail kabhi aisai loogu ku kamyaab nahi hunai dai gha kion kai shaheed hamaisha zinda rehtai ALLAH humarai sab bahin bahiyun ku hidayat dai aur mei zaroor kahu soochai kai yeh Pakistan kio hasil kia kis naaam per hasil kia is ka maqsad kia tha agher yeh sab fahashi ********* kerna thi tu hum india kai sath bohat achai thai lakin ALLAH nei humai tuhfa dia humai is mulk mei paida kia ALLAH sair darrai aur jis naaam per yeh mulk bana tha us ka soochai zarra soochai un 6 lakh shaheedu ku un baighar logu ka ju partition mei loogu ki betiya biwi rape hui qurban hui soochai kis liyai sirf islam kai naaam per kai Musalman apni merzi sai deen per zindaghi ghuzaar sakai lakin yeh loog baghairat loog chahtai hai hum nanghai hu jaii india ki terha
 
insaf-tiger

Banned
ڈی فیم کرنے والے کام کرتے ہی کیوں ہے ..اس پر سب بول رہے ہیں کہ اس نے مووی کیوں بنائی ..اس پر بولنے کو کوئی تیار نہیں کہ وطن میں یہ سب ہوتا ہی کیوں ہے .....
ان نعیم صاحب کا کام ہی یہ ہے جس مرضی خاتون کو جاہل، فاحشہ بول دیں .... سر عام میڈیا پر خواتین کی عزت کرنے کا ان کا یہ معیار ہے تو سوچیں عام زندگی میں ان کا کیا سلوک ہوتا ہو گا .
my dear that means you have weak knowledge on it . problem is when some one try to tell them why it is happing in the country they restrict him .. they only let you hear what they want you to hear . give me one reason why they have banned molana aziz from tv .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
my dear that means you have weak knowledge on it . problem is when some one try to tell them why it is happing in the country they restrict him .. they only let you hear what they want you to hear . give me one reason why they have banned molana aziz from tv .

انصاف ٹائگر جی ....میں چیزیں سمجھنے کے لئے اپنا ننھا مننا دماغ استمعال کرتی ہوں ....سنتی سب کی ہوں لیکن سمجھتی وہ ہی ہوں جو میں سمجھنا چاہتی ہوں ...
آپ لال مسجد فیم عزیز صاحب کی بات کر رہے ہیں تو بہت ہی صحیح فیصلہ لیا ...کسی کو بھی ریاست کے اندر ریاست بنانے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے ...
 
or yeh kon sabit karay ga riasat ke andar riasat kis nay banaiee .. on logon nay jo apney ghar mein thay or brothels band karnay ka keh rahay thay which was according to constitution of pakistan ... ya woh musharaf jo 300 foji lay kar elected prim minister ko arrest kar layta hai against the constitution phir kuch sabit bhi nahi kar pata or n ro karta phirta hai .. zara apnay nanay monay dimagh say soch kar batana
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
ھاں جی اب آپ مان رہی ہو کہ کچھ لوگ صرف نیگیٹیو نیوز دیتے ہیں اور ان صاحبہ کی ہسٹری بھی یہی ہے
آپ نے شاید غور سے پڑھا نہیں ....ان کا سمجھنا ہے کہ ہر پاکستانی عورت گھر میں قید ہے ..باہر نہیں نکل سکتی ..جو نکلنا بھی پڑے تو شٹل کاک میں ..
اس کی تصیح کرتی ہوں ....
میں نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی اقرار کیا ہے کہ ایسے واقعات ہوتے ہیں ..

امریکیوں کو شرمین نہیں امریکی میڈیا بتاتا ہے ...اور یہ صرف ہمارے بارے میں ہی نہیں انڈیا کے بارے میں بھی ایسا ہی ذکر کرتا ہے ..جب بھی انڈیا یا پاکستان پر ڈاکو منٹری بنائیں گے .ہمیشہ سلم ایریا دکھاتے ہیں ..ہمیشہ برائیاں اجاگر کرتے ہیں ..ابھی تک تو کوئی پوزیٹو میری نظر سے نہیں گزری .....اب انڈیا تو مسلمان ملک بھی نہیں ...
میں جتنا ہوتا ہے اتنا ہی مانتی ہوں ...نہ کم ...نہ زیادہ
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
کیا روٹیوں کا ذکر کر دیا ہے ...پہلے ہی بھوک لگ رہی ہے .آج تو ان کی کھانا بنانے والی بھی چھٹی پر ہے ..چلیں خود ہی پیٹ پوجا کا انتظام کرتی ہوں ..اس سے پہلے کے دم نکل جائے .

مطلب خود ہی خود کو چھٹی دے ڈالی اور پھر اسی جملے میں منسوخ بھی بھی کر دی - کیا بات ھے ؟
 
Back
Top