karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
میں نے مووی نہیں دیکھی ..کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس میں پاکستان اور اسلام کے خلاف کیا ہے ...خاص طور پر یہ ضرور بتائیں کہ اسلام کے کس قانون کا مذاق اڑایا ہے ..تاکہ ہم بھی کھل کر اس کی مذمت کر سکیں
جب آپ نے کسی کی بات پر یقین کرنا ہی نہیں تو کسی سے یہ کیوں پوچھ رہی ہیں کہ مووی میں کیا ہے۔ اگر وہ بتا بھی دے تو کیا آپ نے تسلیم کر لینا ہے؟ آپ کا معیار مغربی بھی جیسا کہ اکثر لوگ سمجھ رہے ہیں۔ یہ ایک خاص فرقے کے خلاف ہے۔