mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM letter to Blair is posted on BBB Urdu website! No more confirmation required - Najam Sethi
آپ لوگوں نے مہاجر ہونے کی وجہ سے ہی تو یہ ناانصافیاں کی ہیں۔
آج تک ام الفتن سہراب گوٹھ کراچی میں کئی دھائیوں سے اپنے تمام تر فتنے کے ساتھ موجود ہے۔ مگر آپریشن ہوتا ہے تو فقط ایم کیو ایم کے خلاف، اور وہ بھی ایسا طویل آپریشن جو 9 سال کے طویل عرصے تک جاری رہتا ہے۔
تو کیا دفاع کریں گے کہ اس منافقت کا؟
سانحہ قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالونی میں سینکڑوں معصوم لوگوں کو چند گھنٹوں میں گولیوں سے بھون کر رکھ دیا گیا۔ اس پر عدالتی کمیشن بیٹھا اور اس نے سہراب گوٹھ میں موجود اسلحے کی تحقیقاتی رپورٹ بھی پیش کر دی۔ ۔۔۔۔۔ مگر اس تحقیققاتی رپورٹ کو فقط اس لیے شائع نہیں کیا گیا کیونکہ اس سے پاکستان کی ایک بڑی کمیونٹی کے ناراض ہونے کا خدشہ تھا، چنانچہ مہاجر نامی چھوٹی کمیونٹی کو قربان کا بکرا بنا کر ذبح کر ڈالا گیا تاکہ بڑی کمیونٹی خوش رہ سکے اور ان لوگوں کو سہراب گوٹھ میں کوئی آپریشن نہ کرنا پڑے۔
تو کیا جواب ہے اس منافقت کا کہ آج تک وہ عدالتی رپورٹ مکمل ہونے کے باوجود شائع نہیں کی جاتی؟
اور متحدہ کو ختم کرتے کرتے آپ کراچی کو ختم کر دیں گے۔ اللہ کرے کراچی دوسرا بنگلہ دیش نہ بنے اور آپ لوگ اپنی حماقت سے باز آ جائیں۔ وگرنہ بنگلہ دیش نہ بھی بنا تب بھی خامخواہ کی دشمنی سے فقط نقصان ہی پہنچے گا اور کراچی کچھ دنوں کے لیے بھی مفلوج ہو گیا تو یہ پاکستان کے لیے مضر ہی ہو گا۔
اس کے برعکس اگر آپ عقلمند ہوں گے تو متحدہ کو پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے استعمال کریں گے جیسا کہ پرویز مشرف صاحب نے کیا تھا، اور انکے زمانے میں کراچی نے وہ ترقی کی کہ جس کی مثال کراچی کیا، پورے پاکستان کی ساٹھ سالہ تاریخ میں کہیں دور دور تک نہیں ملتی۔
جب آپ نے ریاستی دہشتگردی میں ماورائے عدالت قتل کرتے ہوئے حالات یہ کر دیے ہوں تو پھر تاریخ اپنے آپ کو بار بار دہراتی جائے گی۔ ایک دفعہ یہ تاریخ مشرقی پاکستان میں رقم ہو چکی ہے، لیکن اگر آپ لوگوں نے کہ سبق نہیں سیکھا اور اہلیان کراچی کے مینڈیٹ کا احترام کرنے کی بجائے ان پر جھوٹے الزامات کے نام پر یکطرفہ طور پر صرف انکے خلاف آپریشن شروع کر کے ان کا خون پینا شروع کر دیا۔۔۔۔۔ تو جلد ہی آپ دوسرا بنگلہ دیش بنتا دیکھیں گے۔
MQM is left with only Mohajir card, and they will surely play it.
doosra bangladesh bhi bananay ki try kar kay dekh lo, I bet you, Pakistanies will vent entire WOT dacade frusteration on MQM alone. and it will unite the rest of Pakistan against you crooks.
this woman has "Balls" to defend someone admitting 100 murders. we live in a mad world.