MQM expected to rejoin government before Eid: Agha Siraj Durrani.

aftab ahmed

Voter (50+ posts)
225112-AghaSirajDurrani-1312561759-913-640x480.JPG

KARACHI: After a round of talks between the PPP led government and the MQM, including input from the President, it seems the MQM is poised to rejoin the government before the end of the Holy month, so says Local Government minister, Agha Siraj Durrani.
Speaking at an iftar function on Friday, Durrani said that while the MQM had tendered their resignations from their posts in the government, however the government had yet to accept them. This means that the return road has been kept open by the PPP for the MQM.
However, the road may be more tedious than in previous times after the government restored the commissionerate system in Sindh, a bone of contention between PPP and the MQM in the past month.
Durrani said that the commissionerate system was part of an old law, and old laws are subject to amendments. He further said that if any allies had any reservations against the commissionerate system, the government was willing to sit and resolve differences via dialogue.
On the flip side, MQMs Raza Haroon said that both the MQM and the PPP were major political parties and both of them needed to work together for the betterment of the people. He was of the view that having a difference of opinion between the two parties was a positive sign for the people as their interests would be safeguarded during any dialogue.

http://tribune.com.pk/story/225112/mqm-expected-to-rejoin-government-before-eid-durrani/

aftab ahmed

Voter (50+ posts)
سبحان الله معصوم لوگوں کو قتل کرتے رہے اور مفاہمت کے سیاست کے نام پی پی خود اقتدار کے مزے لوٹتے رہو. اللہ برباد کرے ایسے لیڈروں کو . امین
 
fido82

Senator (1k+ posts)
PPP ur ANP ky log Karachi main masoom logoon ka katal aam kar ray hain. Ur bat kar ray hain mofahimat ki.
 
fido82

Senator (1k+ posts)
They should stay out of govt. No matter stay in govt or out of govt. PPP intention to kill innocent people as punishment to MQM supporters. PPP is your last period.
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
سبحان الله معصوم لوگوں کو قتل کرتے رہے اور مفاہمت کے سیاست کے نام پی پی خود اقتدار کے مزے لوٹتے رہو. اللہ برباد کرے ایسے لیڈروں کو . امین
Bhai ! Ye sab munafiq hain..jhooty hain, ore jhootoin par Allah key L a a n a t haay. Jab Allah key fithkar ho tue Eskay Rasool key bhee hogi, Farishtoin key bhee ore ham sab key bhee. Allah ekno barbaad kary Ameen suma Ameen
 
elipst

Minister (2k+ posts)
C'mon man ! They are your defenders ---- They are entitled to do any kind of somersault -- come what may !!!

wish you'd a choice !!:P

I would be laughing too if I had a sense of humour left... Lets just hope and pray for peace now, only thing I can do.
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Thook kar chatna koi MQM ko acha ata haay....................Yee kaam bhee Qumi mufad main kai jaiyga ???????????????????????SAHRM TUM KO MAGAR NAHIN ATI.
 
nasirzaman

Senator (1k+ posts)
First time blackmail karne walw hud blackmail ho rahe hain ppp aur asif zardari ke hathoon .
yeh to aane wala waqt batayega kis ne kia khoya kia paya agla election mqm ki majority hogi sind assembly me mqm ka wazeere aala huga home minister ho governor hoga or sind ki taraqi ka bol bala ho ga qanoon ki hukmurani hugi or sindh card hamesha ke leye khatam hu jaye ga or mqm hater or ruswa hun ge mqm zindabad pakistan paindabad
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
PPP ur ANP ky log Karachi main masoom logoon ka katal aam kar ray hain. Ur bat kar ray hain mofahimat ki.

آپ اور متحدہ کے سپورٹرز کی اکثریت (بہت بڑی اکثریت)، خصوصا نوجوان طبقہ، یہ سمجھتا ہے کہ متحدہ کو ہرگز ہرگز پیپلز پارٹی کے ساتھ ہاتھ نہیں ملانا چاہیے۔

اصولی بنیادوں پر آپ کی یہ بات بالکل درست ہے اور ایک فیصد اس سے انحراف نہیں ہو سکتا۔

عملی بنیادوں پر مگر اسکے سنگین نتائج نکلیں گے اور یہ بات آپ کے ذہن میں صاف ہونی چاہیے۔

۔۱۔ اس وقت زرداری صاحب پورے کراچی کے سیاہ و سفید کے مالک ہیں اور تمام ابلیسی قوتوں کو متحدہ کے خلاف اپنے ساتھ ملا چکے ہیں۔

۔۲۔ پیپلز پارٹی سے کھلے تصادم کی صورت میں نہ صرف یہ کہ کراچی میں کھل کر خونریزی شروع ہو جائے گی اور لیاری اور سہراب گوٹھ اور کٹی پہاڑیوں سے کھل کر فائرنگ ہو رہی ہو گی، بلکہ پولیس اور رینجرز کا بھی کچھ پتا نہ ہو گا بلکہ ہو سکتا ہے کہ رینجرز اور پولیس والے 1992 کی طرف فقط اور فقط پھر سے مہاجروں کے خلاف آپریشن کر رہے ہوں اور حقیقی کے قاتل دہشتگرد انکی گودوں میں بیٹھے ہوں۔

۔۳۔ جماعت اسلامی منٹ نہیں لگائے گی اور وہ بھی متحدہ دشمنی میں زرداری کی ہمرکاب ہو گی۔ شاہی سید اور ذولفقار مرزا تو پہلے سے ہی بھائی بھائی بنے بیٹھے اور پر تول رہے ہیں کہ معصوم مہاجروں کی بوٹیوں کو نوچ کر چبا سکیں۔

۔۴۔ کوئی میڈیا آپ کی مدد کو آئے گا اور نہ کوئی ججز۔

اچھا چلیں متحدہ اہلیان کراچی سے یہ سب قربانیاں طلب کر لیتی ہے۔ مگر کیا اسکا کوئی مثبت نتیجہ برآمد ہو سکے گا؟

جواب ہے نہیں۔ اتنی قربانیاں دینے کے بعد بھی متحدہ مخالفین کا پروپیگنڈہ اتنا مضبوط ہے کہ وہ کراچی میں ہونے والے اس کشت و خون کا سارا الزام زرداری سے ہٹا کر دوبارہ متحدہ پر ڈال دیں گے۔ 1992 اور اسکی پوری دھائی سے یہ لوگ یہی کچھ کرتے آ رہے ہیں جہاں آج تک انکے منہ سے "ریاستی دہشتگردی" کے متعلق ایک احتجاجی لفظ نہیں نکلا، بلکہ تمام کشت و خون کو انہوں نے متحدہ کی جھولی میں ڈال دیا۔

ابھی پچھلی مہینے ہی چار دن کراچی میں گولیوں کی بارش ہوتی رہی، مگر ان لوگوں کو پھر بھی اندازہ نہیں ہو سکا کہ متحدہ کو انہوں نے ہاتھ پاوں باندھ کر اندرون سندھ کے وڈیروں کے سامنے پھینک دیا ہے۔ اور اس وقت بھی یہ لوگ اس قتل و خون کا الزام متحدہ کے سر لگا رہے تھے۔ تو ان لوگوں سے تو آپ انصاف کی کوئی توقع نہ رکھیں۔

متحدہ قیادت نے کئی بار واضح کیا ہے کہ وہ اپنی کریڈیبلیٹی کو قربان کر کے کراچی کی سٹیبیلیٹی کی خاطر پیپلز پارٹی سے بات کرنے کو تیار ہے۔ میں متحدہ قیادت پر پورا یقین رکھتی ہوں کہ وہ سچ کہہ رہی ہے اور حکومت میں انہوں نے آج تک کرپشن نہیں کی ہے اور نہ انہیں وزارتوں کا لالچ حکومت میں لا رہا ہے۔ لیکن اگر یوں پیپلز پارٹی سے ٹکراؤ کی سیاست کرنے کی بجائے تصفیہ کی سیاست برقرار رکھی جائے تو کراچی میں کم کشت و خون بہے گا۔

باقی ان مخالفین کی باتوں کو ردی کی ٹوکری کی نظر کیا کریں کہ انکی کوئی اہمیت نہیں کہ یہ فقط منافقتوں کا پلندہ ہیں۔ ہمیں ہر صورت یہ دیکھنا ہے کہ اہلیان کراچی کی بھلائی کس میں ہے اور کون سا قدم اٹھانے سے کراچی میں کشت و خون کو کم کیا جا سکتا ہے۔

ہم انسان ہیں۔ ہر چیز ہمارے بس میں نہیں۔

علی ابن ابی طالب نے فرمایا تھا کہ میں نے اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے اپنے رب کو پہچانا۔

رسول اللہ (ص) تین سال تک اسی مخالفت کی وجہ سے مجبور ہوئے کہ کھل کر اسلام کا پیغام نہ پھیلا سکیں بلکہ خفیہ رہنا پڑا۔

موسی علیہ السلام کی مادر کو انہیں سپرد دریا کرنا پڑ گیا کہ مجبوری انسان سے کیا کیا کام کرواتی ہے۔ کیا ہے کوئی ماں جو اپنے لخت جگر کو دریا کی موجوں کے حوالے کرے؟

پھر موسی علیہ السلام کتنہ ہی عرصہ فرعون کے ہاں کھل کر اللہ کی دعوت نہ دے سکے بلکہ اپنا ایمان چھپائے رہے۔

جناب لوط علیہ السلام کو مجبوری میں اپنی بیٹیاں ایسے کافروں کو دینے کی پیشکش کرنی پڑی جو کہ کافر ہونے کے ساتھ
ساتھ لواطت جیسی برائی میں مبتلا تھے۔

ان انبیاء علیھم السلام کا امتحان ہم سے کہیں زیادہ سخت تھا ۔

آخری پیغام یہ ہی ہے کہ صبر رکھیں، صبر۔ اور دوسروں کو بھی صبر کی نصیحت کرتے رہیں۔ پتا نہیں یہ امتحان کتنا لمبا ہے۔

اور ساتھ میں اپنی قیادت پر یقین رکھئیے۔ ہماری قیادت پیسوں کے پیچھے ہمارے خون کو بیچ نہیں رہی ہے، بلکہ اپنی استعداد کے مطابق پوری کوشش کر رہی ہے کہ ہمارے حقوق اور ہمارے خون کا تحفظ کر سکے۔ بے شک ہمیں انکی تمام مجبوریوں کا علم ہو یا نہ ہو، مگر ان پر ہمیں یقین رکھنا چاہیے کہ انکا ہر قدم ہماری بھلائی کے لیے ہے اور یہ ہم میں سے ہیں۔

اللہ اہلیان کراچی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ امین۔
 
Last edited:

humdaan

Senator (1k+ posts)

آپ اور متحدہ کے سپورٹرز کی اکثریت (بہت بڑی اکثریت)، خصوصا نوجوان طبقہ، یہ سمجھتا ہے کہ متحدہ کو ہرگز ہرگز پیپلز پارٹی کے ساتھ ہاتھ نہیں ملانا چاہیے۔

اصولی بنیادوں پر آپ کی یہ بات بالکل درست ہے اور ایک فیصد اس سے انحراف نہیں ہو سکتا۔

عملی بنیادوں پر مگر اسکے سنگین نتائج نکلیں گے اور یہ بات آپ کے ذہن میں صاف ہونی چاہیے۔

۔۱۔ اس وقت زرداری صاحب پورے کراچی کے سیاہ و سفید کے مالک ہیں اور تمام ابلیسی قوتوں کو متحدہ کے خلاف اپنے ساتھ ملا چکے ہیں۔

۔۲۔ پیپلز پارٹی سے کھلے تصادم کی صورت میں نہ صرف یہ کہ کراچی میں کھل کر خونریزی شروع ہو جائے گی اور لیاری اور سہراب گوٹھ اور کٹی پہاڑیوں سے کھل کر فائرنگ ہو رہی ہو گی، بلکہ پولیس اور رینجرز کا بھی کچھ پتا نہ ہو گا بلکہ ہو سکتا ہے کہ رینجرز اور پولیس والے 1992 کی طرف فقط اور فقط پھر سے مہاجروں کے خلاف آپریشن کر رہے ہوں اور حقیقی کے قاتل دہشتگرد انکی گودوں میں بیٹھے ہوں۔

۔۳۔ جماعت اسلامی منٹ نہیں لگائے گی اور وہ بھی متحدہ دشمنی میں زرداری کی ہمرکاب ہو گی۔ شاہی سید اور ذولفقار مرزا تو پہلے سے ہی بھائی بھائی بنے بیٹھے اور پر تول رہے ہیں کہ معصوم مہاجروں کی بوٹیوں کو نوچ کر چبا سکیں۔

۔۴۔ کوئی میڈیا آپ کی مدد کو آئے گا اور نہ کوئی ججز۔

اچھا چلیں متحدہ اہلیان کراچی سے یہ سب قربانیاں طلب کر لیتی ہے۔ مگر کیا اسکا کوئی مثبت نتیجہ برآمد ہو سکے گا؟

جواب ہے نہیں۔ اتنی قربانیاں دینے کے بعد بھی متحدہ مخالفین کا پروپیگنڈہ اتنا مضبوط ہے کہ وہ کراچی میں ہونے والے اس کشت و خون کا سارا الزام زرداری سے ہٹا کر دوبارہ متحدہ پر ڈال دیں گے۔ 1992 اور اسکی پوری دھائی سے یہ لوگ یہی کچھ کرتے آ رہے ہیں جہاں آج تک انکے منہ سے "ریاستی دہشتگردی" کے متعلق ایک احتجاجی لفظ نہیں نکلا، بلکہ تمام کشت و خون کو انہوں نے متحدہ کی جھولی میں ڈال دیا۔

ابھی پچھلی مہینے ہی چار دن کراچی میں گولیوں کی بارش ہوتی رہی، مگر ان لوگوں کو پھر بھی اندازہ نہیں ہو سکا کہ متحدہ کو انہوں نے ہاتھ پاوں باندھ کر اندرون سندھ کے وڈیروں کے سامنے پھینک دیا ہے۔ اور اس وقت بھی یہ لوگ اس قتل و خون کا الزام متحدہ کے سر لگا رہے تھے۔ تو ان لوگوں سے تو آپ انصاف کی کوئی توقع نہ رکھیں۔

متحدہ قیادت نے کئی بار واضح کیا ہے کہ وہ اپنی کریڈیبلیٹی کو قربان کر کے کراچی کی سٹیبیلیٹی کی خاطر پیپلز پارٹی سے بات کرنے کو تیار ہے۔ میں متحدہ قیادت پر پورا یقین رکھتی ہوں کہ وہ سچ کہہ رہی ہے اور حکومت میں انہوں نے آج تک کرپشن نہیں کی ہے اور نہ انہیں وزارتوں کا لالچ حکومت میں لا رہا ہے۔ لیکن اگر یوں پیپلز پارٹی سے ٹکراؤ کی سیاست کرنے کی بجائے تصفیہ کی سیاست برقرار رکھی جائے تو کراچی میں کم کشت و خون بہے گا۔

باقی ان مخالفین کی باتوں کو ردی کی ٹوکری کی نظر کیا کریں کہ انکی کوئی اہمیت نہیں کہ یہ فقط منافقتوں کا پلندہ ہیں۔ ہمیں ہر صورت یہ دیکھنا ہے کہ اہلیان کراچی کی بھلائی کس میں ہے اور کون سا قدم اٹھانے سے کراچی میں کشت و خون کو کم کیا جا سکتا ہے۔

ہم انسان ہیں۔ ہر چیز ہمارے بس میں نہیں۔

علی ابن ابی طالب نے فرمایا تھا کہ میں نے اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے اپنے رب کو پہچانا۔

رسول اللہ (ص) تین سال تک اسی مخالفت کی وجہ سے مجبور ہوئے کہ کھل کر اسلام کا پیغام نہ پھیلا سکیں بلکہ خفیہ رہنا پڑا۔

موسی علیہ السلام کی مادر کو انہیں سپرد دریا کرنا پڑ گیا کہ مجبوری انسان سے کیا کیا کام کرواتی ہے۔ کیا ہے کوئی ماں جو اپنے لخت جگر کو دریا کی موجوں کے حوالے کرے؟

پھر موسی علیہ السلام کتنہ ہی عرصہ فرعون کے ہاں کھل کر اللہ کی دعوت نہ دے سکے بلکہ اپنا ایمان چھپائے رہے۔

جناب لوط علیہ السلام کو مجبوری میں اپنی بیٹیاں ایسے کافروں کو دینے کی پیشکش کرنی پڑی جو کہ کافر ہونے کے ساتھ ساتھ لواطت جیسی برائی میں مبتلا تھے۔

آخری پیغام یہ ہی ہے کہ صبر رکھیں، صبر۔ اور دوسروں کو بھی صبر کی نصیحت کرتے رہیں۔ پتا نہیں یہ امتحان کتنا لمبا ہے۔ اللہ اہلیان کراچی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ امین۔
wow mehwish ali saheeba very well written. i bet u one thing no body can match u in siasat pk.when ever i read ur column its give me encouragement as well. carry on ur good writing.i wish u good luck from deepest of my heart.mqmzindabad pakistan zindabad
 
MQM has no choice but to rejoin the government or you will see more intense violence in Karachi. This is what essentially the game is - PPP is using violence to blackmail MQM to rejoin or they would unleash different proxy forces on Karachi on one hand and on the other rangers and police will get into the motivated 'operation' mode targeted at the MQM. This strategy of the PPP is successful because the army establishment also supports PPP on this - this is how rangers (essentially under the command of army) are playing the same partisan role as the police in Karachi. To know in more detail as to how PPP is using violence to pressurize the MQM to stay or rejoin the government for the last three and a half years, read this post: http://karachitargetkilling.wordpress.com/b
 
moodali

MPA (400+ posts)
TAMAAM EHLE FORUM KO SARAIKI AUR DOOSRE SOOBE BANNE KI PESHGI MUBARAK BAD QABOOL HO.(clap)(clap)(clap)
 
moodali

MPA (400+ posts)
Mqm should come in dialouge with ppp and its tuchaaaaaaaaaas.
Girti howi deewar ko ek dhaka aur do.