Most Frightening Video of Yesterdays Earthquake in chitral

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ہن دسو
جس زمین پر ہماری اکڑ ہی ختم نہیں ہوتی
وہ زمین جب اپنی اکڑ دکھانے پر آتی ہے تو
ہم میں سے بڑے بڑے اکڑ باز زمین سے ایسے
چمٹتے ہیں جیسے بچہ بے بسی میں ماں کی گود
میں سر چھپاتا ہے

وقت کا فرعون ایسے ہی تو نہیں بولا تھا
میں ایمان لایا موسیٰ کے رب پر

الله ہمیں معاف فرما اپنے محبوب کی امّت ہونے کے ناطے آمین


 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: CCTV Footage of Chitral's earthquake

اکتوبر ۲ ھزار سولہ؟؟؟؟ اسکا دھیان شائد انکی طرف تو نہیں؟؟؟
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
People have not yet woken up to real world realities as they should have and they will not till they pay attention to message of their creator and sustainer as they should. Things are explained in much more detail HERE and HERE.