Molana Tariq Jamil's Fatwa about [Barelvi Maslak] , Must watch complete bayan

masadaslam

Citizen
آج کل مولانا کے خلاف کافی بغض پھیلا جا رہا ہے، ایسے میں یہ ویڈیو شیئر کر کے آپ نے پروپگنڈے کا راستہ روک دیا۔ شکریہ
 

adil786

Minister (2k+ posts)
کیا غلط کہا مولانا نے
کیا ہم سب کو اب یہ مسلک وغیرہ چھوڑ کر امتی نہیں بننا چاہیے تھوڑا پھینٹا کھا چکے ہیں ان چولوں سے
ماسواۓ خون خرابے کے ہمیں کیا دیا ہے ان مسلکوں نے
کون جنتی اور کون دوزخی یہ الله کے کام ہیں اسی کو ہی جچتے ہیں ہمیں نہیں
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
یہ فتوہ تکفیریوں کے لئے ہے جو مولانا کی بھی تکفیر سے گریز نہیں کریں گے
 

Cheeko

Minister (2k+ posts)
He can leave Deobandism and become a Barelvi and stop quoting references from Deobandi books.
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کا کوئی ایسا موضوع نہیں کہ جس پر مولانا نے اظہار فرما کر حق کو باطل سے جدا نہ کر دیا ہو ، ماسواے اپنے ہی مسلک سے تعلق رکھنے والے طالبان کی تباہ کاریوں پر .مولانا ایسے چپ ہیں کہ جیسے طالبان جیسی کوئی شے اس دنیا میں پای ہی نہ جاتی ہو

ہم پاکستانی اپنی تاریخ کی جانی اور مالی لحاظ سے سب سے زیادہ مہنگی جنگ طالبان کے خلاف پچھلے پندرہ سال سے لڑ رہے ہیں لیکن مولانا جیسے 'عالم حق' گراونڈ سے باہر کسی ایسے تماشائی کی طرح ساٹھ ستر ہزار پاکستانیوں کو گاجر مولی کی طرح کٹتا دیکھ رہے ہیں کہ جس کا پورے مسلے میں کوئی سٹیک نہ ہو

تو گیلری پلے کرنا بہت آسان ہے، لیکن عالم بننا اور کہلانا آج کل کے دور میں بہت مشکل اور بعض اوقات تو جان لیوا . ویسے مجھے ہنسی آتی ہے، سب پاکستانیوں کا ہنسنا بنتا ہے،،،،،عالم حق

 

ramses2x1

MPA (400+ posts)
whoever he is , he said something very simple , and all those idiots ( for their own reasons ) started to complicate things and spread hatred . swearing and abusing might be what u were told by ur elders but please keep it to home. if u can't get a simple message keep your mouth shut .
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کہتے ہیں کسی کی مدد کرو تو ایسے کہ ایک ہاتھ سے دو اور دوسرے کو خبر نہہی ...یہ مولانا کو کسی نے نہیں بتایا
 

suhaibulhaq

Councller (250+ posts)
Being a practicing Beralvi I never seen or heard any hatred biyan from Molana Tariq Jameel Sahab, this is what I always admire we should thing like a Ummati of our beloved Prophet s.a.w. And this is what Molana is doing for a long time, I wish our Beralvi Molana also comes forward and spread this massage of love.

Please guys take it easy, if you don't understand Molana's biyan then don't pass comments to get hold of sin.
 
The geeatest munafiq jis ki shaqil bhe ajeeb hai... Deobandi banata hai apnay followers ko or kehta hai firqa wariyat ghalat hai munafiq
 
Being a practicing Beralvi I never seen or heard any hatred biyan from Molana Tariq Jameel Sahab, this is what I always admire we should thing like a Ummati of our beloved Prophet s.a.w. And this is what Molana is doing for a long time, I wish our Beralvi Molana also comes forward and spread this massage of love.

Please guys take it easy, if you don't understand Molana's biyan then don't pass comments to get hold of sin.

Why sahaba spoke against the munafiqs? Why they threw them out of the mosques? Why they destroyed the mosques of munafiq s? Have u ever seen this munafiq tariq jameel telling u the Ahadees about what sahaba did to munafiqs.... We treat munafiqs like the sahaba did... U have no knowledge of islam thats why u get caught into the trap of these munafiqs
 

smgilani

Citizen
Good message by Tariq Jameel.

kalambahu213-08-12.gif
 

Pukaar

Senator (1k+ posts)
اصل میں تو اہل حدیث مسلک سب سے درست ہے کیوں کہ وہ سب سے نیا ہے اور تمام احادیث کو جمع کرلینے کے بعد تخلیق کیا گیا ہے ۔ باقی مسالک بھی اپنی جگہ صحیح ہیں بشمول امام جعفر رحمۃ اللہ علیہ کے مسلک کے
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
دنیا کا کوئی ایسا موضوع نہیں کہ جس پر مولانا نے اظہار فرما کر حق کو باطل سے جدا نہ کر دیا ہو ، ماسواے اپنے ہی مسلک سے تعلق رکھنے والے طالبان کی تباہ کاریوں پر .مولانا ایسے چپ ہیں کہ جیسے طالبان جیسی کوئی شے اس دنیا میں پای ہی نہ جاتی ہو

ہم پاکستانی اپنی تاریخ کی جانی اور مالی لحاظ سے سب سے زیادہ مہنگی جنگ طالبان کے خلاف پچھلے پندرہ سال سے لڑ رہے ہیں لیکن مولانا جیسے 'عالم حق' گراونڈ سے باہر کسی ایسے تماشائی کی طرح ساٹھ ستر ہزار پاکستانیوں کو گاجر مولی کی طرح کٹتا دیکھ رہے ہیں کہ جس کا پورے مسلے میں کوئی سٹیک نہ ہو

تو گیلری پلے کرنا بہت آسان ہے، لیکن عالم بننا اور کہلانا آج کل کے دور میں بہت مشکل اور بعض اوقات تو جان لیوا . ویسے مجھے ہنسی آتی ہے، سب پاکستانیوں کا ہنسنا بنتا ہے،،،،،عالم حق


یہ تباہ کاریاں کرنے والے تمہارے تائے کسی مسلک سے تعلق نہیں رکھتے۔ تم انہیں مسلک میں ڈال رہے ہو جبکہ وہ تو مسلمان تک نہیں ہیں۔ احادیث کے مطابق یہ خارجی ہیں اور ان کو جہنم کے کتوں سے تعبیر کیا گیا ہے۔ اور آپ کو اگر نہیں معلوم تو یہ خارجی کسی تحریک یا نظریے کی بنیاد پر نہیں بلکہ دشمن اسلام طاقتوں کی سرپرستی کی وجہ سے یہ انتشار پھیلا رہے ہیں۔ پاکستان میں دھماکے کرنے والے خاص طور پر اپنے آپ کو افغان طالبان سے نسبت دیتے ہیں تاکہ حقیقی مجاہدین کا نام بدنام کیا جاسکے۔ اور ویسے بھی ان دہشتگردیوں میں کتنے غیرمسلم مرے ہیں۔ کتنی عقل چاہیے یہ سمجھنے کے لیے کہ قاتلوں کو اسلام سے زبردستی نتھی کیا جارہا ہے ان کا اسلام سے تعلق ہی نہیں ہے۔
 

akbar41

Senator (1k+ posts)
who is this chamar to talk about Muslims, yeh khawarji phelay tu khud muslman banay, no Ahlesunnah, deobandi are part of wahabi so these are from pigs talbans, these are jhanam ke kuthay,
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تباہ کاریاں کرنے والے تمہارے تائے کسی مسلک سے تعلق نہیں رکھتے۔ تم انہیں مسلک میں ڈال رہے ہو جبکہ وہ تو مسلمان تک نہیں ہیں۔ احادیث کے مطابق یہ خارجی ہیں اور ان کو جہنم کے کتوں سے تعبیر کیا گیا ہے۔ اور آپ کو اگر نہیں معلوم تو یہ خارجی کسی تحریک یا نظریے کی بنیاد پر نہیں بلکہ دشمن اسلام طاقتوں کی سرپرستی کی وجہ سے یہ انتشار پھیلا رہے ہیں۔ پاکستان میں دھماکے کرنے والے خاص طور پر اپنے آپ کو افغان طالبان سے نسبت دیتے ہیں تاکہ حقیقی مجاہدین کا نام بدنام کیا جاسکے۔ اور ویسے بھی ان دہشتگردیوں میں کتنے غیرمسلم مرے ہیں۔ کتنی عقل چاہیے یہ سمجھنے کے لیے کہ قاتلوں کو اسلام سے زبردستی نتھی کیا جارہا ہے ان کا اسلام سے تعلق ہی نہیں ہے۔

ا چھا تو یہ مسلمان ہی نہیں. ٹھیک ہے میرے پاس اہل تشیع اور بریلوی علماء کے طالبان کے غیر مسلم ہونے کے فتوے ہیں. چلو اب دیوبندی علماء کے فتوے دکھاؤ
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)


یہ ایک گمراہ کن ہیڈنگ کیونکہ یہ صاحب دینی معاملات میں فتوٰی دینے کی اہلیت نہیں رکھتے ہیں۔ یہ محض ایک بیان ہے کہ پیسہ کی وجہ ان کا ایک چیلہ بریلوی خطیب بن گیا ہے، یہ ایک طرح سے پروفیشنل جیلسی کا اظہار ہے، ان کو وہم ہے کہ بریلوی مولوی زیادہ کماتے ہیں ایک دیوبندی ملّا کے مقابلے میں،
میں ان سے یہی کہوں گا گا کہ دین کو پیسہ کمانے کا کاروبار نہ بنائیے
 

crowbar

Senator (1k+ posts)
دنیا کا کوئی ایسا موضوع نہیں کہ جس پر مولانا نے اظہار فرما کر حق کو باطل سے جدا نہ کر دیا ہو ، ماسواے اپنے ہی مسلک سے تعلق رکھنے والے طالبان کی تباہ کاریوں پر .مولانا ایسے چپ ہیں کہ جیسے طالبان جیسی کوئی شے اس دنیا میں پای ہی نہ جاتی ہو

ہم پاکستانی اپنی تاریخ کی جانی اور مالی لحاظ سے سب سے زیادہ مہنگی جنگ طالبان کے خلاف پچھلے پندرہ سال سے لڑ رہے ہیں لیکن مولانا جیسے 'عالم حق' گراونڈ سے باہر کسی ایسے تماشائی کی طرح ساٹھ ستر ہزار پاکستانیوں کو گاجر مولی کی طرح کٹتا دیکھ رہے ہیں کہ جس کا پورے مسلے میں کوئی سٹیک نہ ہو

تو گیلری پلے کرنا بہت آسان ہے، لیکن عالم بننا اور کہلانا آج کل کے دور میں بہت مشکل اور بعض اوقات تو جان لیوا . ویسے مجھے ہنسی آتی ہے، سب پاکستانیوں کا ہنسنا بنتا ہے،،،،،عالم حق

Agar Imran khan pehl ker de aor Taliban ko dehshatgard declare ker de to man jayen.