Molana Tariq Jamil's Fatwa about [Barelvi Maslak] , Must watch complete bayan

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کا کوئی ایسا موضوع نہیں کہ جس پر مولانا نے اظہار فرما کر حق کو باطل سے جدا نہ کر دیا ہو ، ماسواے اپنے ہی مسلک سے تعلق رکھنے والے طالبان کی تباہ کاریوں پر .مولانا ایسے چپ ہیں کہ جیسے طالبان جیسی کوئی شے اس دنیا میں پای ہی نہ جاتی ہو

ہم پاکستانی اپنی تاریخ کی جانی اور مالی لحاظ سے سب سے زیادہ مہنگی جنگ طالبان کے خلاف پچھلے پندرہ سال سے لڑ رہے ہیں لیکن مولانا جیسے 'عالم حق' گراونڈ سے باہر کسی ایسے تماشائی کی طرح ساٹھ ستر ہزار پاکستانیوں کو گاجر مولی کی طرح کٹتا دیکھ رہے ہیں کہ جس کا پورے مسلے میں کوئی سٹیک نہ ہو

تو گیلری پلے کرنا بہت آسان ہے، لیکن عالم بننا اور کہلانا آج کل کے دور میں بہت مشکل اور بعض اوقات تو جان لیوا . ویسے مجھے ہنسی آتی ہے، سب پاکستانیوں کا ہنسنا بنتا ہے،،،،،عالم حق

ہم گذشتہ پندرہ سال سے طالبان سے نہیں دہشتگردی سے لڑرہے ہیں۔ یہ دہشت گرد انڈیا کے ایجنٹ ہیں۔ اندیا کے خلاف تو نواز شریف بھی کچھ نہیں کہتے ہیں پھر ط ج کیوں بولیں۔
 
فالتو

MPA (400+ posts)
کہتے ہیں کسی کی مدد کرو تو ایسے کہ ایک ہاتھ سے دو اور دوسرے کو خبر نہہی ...یہ مولانا کو کسی نے نہیں بتایا

اسی لیۓ یہ ایک ہاتھ سے طالبان کی مدد کرتے ہیں تو دوسرے ہاتھ کو خبر بھی نہیں ہوتی
 
P4kistani

Minister (2k+ posts)
Tu Phir yeh terroist Sirf Deobandi Masjido aur madrisoo se hi kiyun pay jatay hain..

Aur Jub Molana Sahib Farma rhy hain kay hum Masalak se bahir nikalna chayie...tu phir kiya waja hai kay Tableegi Jammat walo ki Sari masjid Ahly Sunnat Wa Jummat Hanfi Deobandi kay naam se Govt. kay Kagzoo mein register hoti hain.. ?

Yeh tu Seedi seedi Munafaqt hai.. Screen per baith kay..ap kaho kay Aik Masalak aur Firqa Wariat se bahir nikloo.. Magr Jub Ap Masjid Banao tu registeration papers per.. sub se pehle Hanfi Deobandi Likhwao...
:lol:

یہ تباہ کاریاں کرنے والے تمہارے تائے کسی مسلک سے تعلق نہیں رکھتے۔ تم انہیں مسلک میں ڈال رہے ہو جبکہ وہ تو مسلمان تک نہیں ہیں۔ احادیث کے مطابق یہ خارجی ہیں اور ان کو جہنم کے کتوں سے تعبیر کیا گیا ہے۔ اور آپ کو اگر نہیں معلوم تو یہ خارجی کسی تحریک یا نظریے کی بنیاد پر نہیں بلکہ دشمن اسلام طاقتوں کی سرپرستی کی وجہ سے یہ انتشار پھیلا رہے ہیں۔ پاکستان میں دھماکے کرنے والے خاص طور پر اپنے آپ کو افغان طالبان سے نسبت دیتے ہیں تاکہ حقیقی مجاہدین کا نام بدنام کیا جاسکے۔ اور ویسے بھی ان دہشتگردیوں میں کتنے غیرمسلم مرے ہیں۔ کتنی عقل چاہیے یہ سمجھنے کے لیے کہ قاتلوں کو اسلام سے زبردستی نتھی کیا جارہا ہے ان کا اسلام سے تعلق ہی نہیں ہے۔
 
Osama Altaf

MPA (400+ posts)
دنیا کا کوئی ایسا موضوع نہیں کہ جس پر مولانا نے اظہار فرما کر حق کو باطل سے جدا نہ کر دیا ہو ، ماسواے اپنے ہی مسلک سے تعلق رکھنے والے طالبان کی تباہ کاریوں پر .مولانا ایسے چپ ہیں کہ جیسے طالبان جیسی کوئی شے اس دنیا میں پای ہی نہ جاتی ہو

ہم پاکستانی اپنی تاریخ کی جانی اور مالی لحاظ سے سب سے زیادہ مہنگی جنگ طالبان کے خلاف پچھلے پندرہ سال سے لڑ رہے ہیں لیکن مولانا جیسے 'عالم حق' گراونڈ سے باہر کسی ایسے تماشائی کی طرح ساٹھ ستر ہزار پاکستانیوں کو گاجر مولی کی طرح کٹتا دیکھ رہے ہیں کہ جس کا پورے مسلے میں کوئی سٹیک نہ ہو

تو گیلری پلے کرنا بہت آسان ہے، لیکن عالم بننا اور کہلانا آج کل کے دور میں بہت مشکل اور بعض اوقات تو جان لیوا . ویسے مجھے ہنسی آتی ہے، سب پاکستانیوں کا ہنسنا بنتا ہے،،،،،عالم حق

Tablighi jamat pori dunya may is lye phayli hoi hay k woh siasat per bat nahi kerty.
Her kisi ki apni field hay,sahaba may say kuch ilm Kay maidan may aagai thy kuch jihad Kay kuch hadeeth Kay maidan may,her field ki apni majborian aur taqazay hoty hay
 
Meharban Mehroo

Politcal Worker (100+ posts)
تبلیغی جماعت
تبلیغی جماعت بے عمل لوگوں کا ایک ہجوم ہے جسمے عقل کا کم ور جذبات کا استعمال بہت زیادہ بے سنی سنائی باتوں کو بغیر تحقیق کے اگے بڑھانا انکا مشغلہ ہے یہ بیشمار ہیں اور بیکار ہیں مسلمان اقوام ور خصو سن پاکستانی قوم اسوقت جس عذاب ور مشکلات سے گزر رہی ہے اسے یہ کسی عملی جدوجہد کے بجائی اجتمائی دعاؤں سے دور کرنا چاہتے ہیں قرآن پاک مے ١٦٤ دفع جہاد کا حکم آیا ہے جہاں اب جہاد کا حکم ہے وہاں یہ تسبیح گھماتے ہیں ور لوٹا لہراتے ہیں ور یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم دین کی خدمات کر​
رہے ہیں
قرآن پاک مے ایک جماعت کا ذکر آیا ہے کے تمے مے ایک ایسی جماعت ہونی چاہیے جو نیکی کے طرف بلاۓ ور برائیوں سے روکے مگر ان تبلیغیوں مے برائیوں سے روکنے کے نہ نییت ہے نہ ہمّت ور نہ ہی طاقت پھر بھی یہ کہتے ہیں ہم نبیوں والا کم کر رہی ہیں سارے نبیوں سے جنگیں لڑی ہیں ور ہمارے پیارے حضور پاک سلهو الھ وسلم نے اٹھایس جنگوں مے خود حصّہ لیا یہ لوگ جہاد کے بارے مے کیوں خاموش ہیں ، کوئی تبلیغی میرے اس سوال کا جواب تو دے. الله اکب
ر
 
چلّہ لگانا ، چار ماہ لگانا وغیرہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا طریقہ نہیں ہے۔کوئی ایسا عمل جو رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے وہ مردود ہے۔
سول الله صلی الله علیہ وسلم نے حضرت معاز رضی الله عنہ کو جب یمن کی طرف بھیجا تو وہاں پہ مستقل قیام کرنے کا حکم دیا اورحضرت معاز رضی الله عنہ کو حکم دیا کہ سب سے پہلے لا اله الا الله کی دعوت دینا پھر نماز کی دعوت اور پھر زکوات کی دعوت دینا یکن تبلیغی جمت کی دعوت میں لا اله الا الله کی دعوت کا وجود ہی نہیں ہے.
ن کی کتاب فضائل اعمال شرکیہ اور من گھڑت واقعیات سے بھری پر ہے.
قرآن پاک میں ایک جماعت کا ذکر آیا ہے کہ تم میں ایک ایسی جماعت ہونی چاہیے جو نیکی کے طرف بلاۓ ور برائیوں سے روکے مگر ان تبلیغیوں میں برائیوں سے روکنے کے نہ نییت ہے نہ ارادہ ہے۔ بلکہ یہ کہتے ہیں مجرم سے محبت کرو، تاکہ گناہ کی جڑ نہ کٹ سکے، یہ اسلام کے قانون تعزیر کے خلاف ہے۔