Being a practicing Beralvi I never seen or heard any hatred biyan from Molana Tariq Jameel Sahab, this is what I always admire we should thing like a Ummati of our beloved Prophet s.a.w. And this is what Molana is doing for a long time, I wish our Beralvi Molana also comes forward and spread this massage of love.
Please guys take it easy, if you don't understand Molana's biyan then don't pass comments to get hold of sin.
دنیا کا کوئی ایسا موضوع نہیں کہ جس پر مولانا نے اظہار فرما کر حق کو باطل سے جدا نہ کر دیا ہو ، ماسواے اپنے ہی مسلک سے تعلق رکھنے والے طالبان کی تباہ کاریوں پر .مولانا ایسے چپ ہیں کہ جیسے طالبان جیسی کوئی شے اس دنیا میں پای ہی نہ جاتی ہو
ہم پاکستانی اپنی تاریخ کی جانی اور مالی لحاظ سے سب سے زیادہ مہنگی جنگ طالبان کے خلاف پچھلے پندرہ سال سے لڑ رہے ہیں لیکن مولانا جیسے 'عالم حق' گراونڈ سے باہر کسی ایسے تماشائی کی طرح ساٹھ ستر ہزار پاکستانیوں کو گاجر مولی کی طرح کٹتا دیکھ رہے ہیں کہ جس کا پورے مسلے میں کوئی سٹیک نہ ہو
تو گیلری پلے کرنا بہت آسان ہے، لیکن عالم بننا اور کہلانا آج کل کے دور میں بہت مشکل اور بعض اوقات تو جان لیوا . ویسے مجھے ہنسی آتی ہے، سب پاکستانیوں کا ہنسنا بنتا ہے،،،،،عالم حق
یہ تباہ کاریاں کرنے والے تمہارے تائے کسی مسلک سے تعلق نہیں رکھتے۔ تم انہیں مسلک میں ڈال رہے ہو جبکہ وہ تو مسلمان تک نہیں ہیں۔ احادیث کے مطابق یہ خارجی ہیں اور ان کو جہنم کے کتوں سے تعبیر کیا گیا ہے۔ اور آپ کو اگر نہیں معلوم تو یہ خارجی کسی تحریک یا نظریے کی بنیاد پر نہیں بلکہ دشمن اسلام طاقتوں کی سرپرستی کی وجہ سے یہ انتشار پھیلا رہے ہیں۔ پاکستان میں دھماکے کرنے والے خاص طور پر اپنے آپ کو افغان طالبان سے نسبت دیتے ہیں تاکہ حقیقی مجاہدین کا نام بدنام کیا جاسکے۔ اور ویسے بھی ان دہشتگردیوں میں کتنے غیرمسلم مرے ہیں۔ کتنی عقل چاہیے یہ سمجھنے کے لیے کہ قاتلوں کو اسلام سے زبردستی نتھی کیا جارہا ہے ان کا اسلام سے تعلق ہی نہیں ہے۔
Agar Imran khan pehl ker de aor Taliban ko dehshatgard declare ker de to man jayen.دنیا کا کوئی ایسا موضوع نہیں کہ جس پر مولانا نے اظہار فرما کر حق کو باطل سے جدا نہ کر دیا ہو ، ماسواے اپنے ہی مسلک سے تعلق رکھنے والے طالبان کی تباہ کاریوں پر .مولانا ایسے چپ ہیں کہ جیسے طالبان جیسی کوئی شے اس دنیا میں پای ہی نہ جاتی ہو