mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Mehwish. Suppose it really turns out and proved that AH killed Dr. Imran Farooq, will u leave MQM support?
Plz answer in 1 line. It is a simple short question which deserves a simple short answer. Thanks
نہیں۔
جو بھی اس جرم میں ملوث ہیں انہیں پکڑ کر لٹکا دیجئے، چاہے وہ الطاف حسین ہی کیوں نہ ہو۔
لیکن ایم کیو ایم کوئی شخصیت نہیں ہے بلکہ ایک سیاسی نظریہ ہے۔ جب تک کراچی میں احساسِ محرومی ہے اسوقت تک یہ جدوجہد تو جاری رہے گی، چاہے بذاتِ خود ایم کیو ایم رہے یا نہ رہے۔
آپ لوگوں کو کراچی والوں کے احساسات کا خیال نہیں۔ بات اب ایم کیو ایم سے بھی آگے جا چکی ہے۔