Mohajir Qaumi Movement (MQM) Chairman Aamir Khan finally released from Karachi jai

asif86

MPA (400+ posts)
http://www.samaa.tv/newsdetail.aspx?ID=32276

Mohajir leader Aamir Khan released from Karachi jail

KARACHI: Mohajir Qaumi Movement (MQM) Chairman Amir Khan has been released from Central Jail on Monday.

It should be mentioned here that Amir Khan was arrested in May 2003, after which he was shifted to Central Jail Karachi.

He was indicted for murdering a taxi driver in Liaquatabad and snatching arms from a policeman.

Later on, Sindh High Court (SHC) acquitted him on May 9, 20011; however, Home Department issued his home arrest orders for at least 30 days in view of security concerns.

But, these orders were cancelled subsequently, after which Amir Khan was released in police cordon today.
 
hammad78

MPA (400+ posts)
Re: Aamir finnaly set free

Amir tum bahir to nikal aay ho lekin ab MQM ke gunday tumhari jan ke peechay hath dho ke par jain gay, Be careful ! Altaf ****** hukam denay wala hai
 
biomat

Minister (2k+ posts)
Re: Aamir finnaly set free

brothers dont make fun of it.
This is serious. We karachites have to face the consequences of any mishap..
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Aamir finnaly set free

Amir tum bahir to nikal aay ho lekin ab MQM ke gunday tumhari jan ke peechay hath dho ke par jain gay, Be careful ! Altaf ****** hukam denay wala hai

عمران خان کی طرح آپ حقیقی کے ان قاتل غنڈوں کو اپنی گود میں بٹھانے کے چکر میں ہیں۔

مگر آپ کو یہ منافقت اچھی نہیں لگتی۔ ایک طرف عمران خان جیسے لوگ متحدہ کے خلاف چیخنے چلانے سے باز نہیں آ رہے ہوتے ہیں اور انہیں عدالت میں گھسیٹ رہے ہوتے ہیں، مگر دوسری طرف حقیقی جیسے قاتل دہشتگردوں اور ایجنسیوں کے پروردہ قاتلوں کو گود میں بٹھائے ہوتے ہیں۔ یہ کیسا "منافق انصاف" ہے؟

خیر، اہلیانِ کراچی آپ کی ان منافقتوں کا حساب رکھتے ہیں اور ہر ہر الیکشن میں آپ جیسوں کو اپنے ووٹ کے ذریعے جوتا مارتے ہوئے متحدہ کو ریکارڈ ووٹوں سے جتواتے ہیں۔

اور جن "نو گو ایریاز" کا آپ چیختے چیختے تھکتے نہیں ہیں، تو یہ حقیقی کے دہشتگرد ہیں جنہوں نے ایجنسیوں کی مدد سے کراچی میں ایسے نو گو ایریاز بنائے تھے کہ متحدہ کے اراکین الیکشن میں اپنی سیٹیں جیت جانے کے باوجود اپنے اپنے علاقوں میں نہیں جا سکتے تھے۔ ایجنسیوں کے بعد اب آپ انکو اپنی گود مین بٹھا رہے ہیں تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ جس تحریکِ انصاف کا آپ تذکرہ کرتے رہتے ہیں، وہ تحریک انصاف نہیں بلکہ تحریکِ ناانصافی و منافقت ہے۔

Jack Sparrow

(blah)(blah)(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)(blah)(blah)
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
عامر خان آخر کار رہا ہو گئے

کل یہ خبر آئے گی
"عامر خان ایم کیو ایم میں شامل ہو گئے ، لندن سے الطاف حسین نے انہیں خوش آمدید کہا "
" مجھے اپنے گھر واپس آ کر خوشی ہو رہی ہے - عامر خان "

پرسوں یہ خبر آئے گی
" عامر خان کو قتل کردیا گیا ، لندن سے الطاف حسین کی شدید مذمت "
" پاکستان دشمن حق پرستوں کی ٹارگٹ کلنگ کر رہے ہیں - الطاف حسین "
" عوام صبر سے کام لیں - الطاف حسین "
" ہم عامر خان کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کو سزا دیں گے - شیطان ملک "
 
elipst

Minister (2k+ posts)
Ive been hearing persistent rumors over the past week that he will be realesed from prison then he will join Muttaheda, along with Feroz Haider though not sure about him. Now it is almost certain that he will. Even Jang confirms it...

5-23-2011_71493_1.gif

Read the last part of it.