Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
سمجھ آگئی؟ اگر نہیں آئ تو پوسٹ ١٧ دوبارہ پڑھ
;)
ہاں یار سمجھ آ گئی
سمجھ آگئی؟ اگر نہیں آئ تو پوسٹ ١٧ دوبارہ پڑھ
;)
اور ہاں تیری بھابی کے لئے یہ والا تھریڈ ہی کافی ہے اگر پڑھا نہیں
;)
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?369432-Family-Politics-in-Pakistan
بقول ان کے ابھی ان محترمہ کو شرعی طلاق ہی نہیں ہوئی اور آپ ان کو عدت گزارنے کی نصیحت کر رہے ہیں۔
ویسے کوئی ان سے پوچھے کہ شرعی طلاق کیسے ہوتی۔ جب خان ان محترمہ کو حق مہر کے ساتھ ساتھ اپنی پراپرٹی کا آدھا حصہ یا پھر ان کی خواہش (حرص) کے مطابق مال پانی دیتا؟
بیوقوف عورت ہے۔ طلاق کے بعد عدت میں بیٹھنا ہوتا ہے، شریعت کے مطابق۔
کنٹینر پر شادی غیر شرعی تھی ؟؟
اندر کی بات تم ہی جانتے ہو گے ;)
آگئ دوسری اٹینشن سیکر۔۔۔۔۔۔
اس سے پہلے شریعت پر کتنا عمل کیا؟ کہ اب شریعت یاد آگئی؟
اور سنا جاپان میں موسم کیسا ہے ، ٹھنڈا ہوا ہے یا نہی
بات تو سچی ہے! کوئی جا کر قران میں طلاق دینے کے طریقے کو پڑھے اور آج کل دی جانے والی طلاقوں کو دیکھے تو سمجھ آ جائے گی تین طلاقیں مہینے مہینے کے فرق سے ٣ اقساط میں . طلاق پورے ٣ مہینے کا پروسیس ہے ، علمی لفظ اس کے لئے تین طہر ہے .. یعنی عورت کے تین پیریڈ...
جاپان میں موسم ٹھنڈا ہو رہا ہے اور شکر ہے سمجھ آگئی
:)
تبھی موٹی فلیسی پہنی ہوئی ہے میرے چھوٹے سے پٹ نے ;)
تجھے تو اسکی ضرورت نہیں ہوگی
:lol:
By law also Talaq is not granted immediately, officially it is granted after 2 or 3 months if marriage is registered.