QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Emotional Dua By Maulana Tariq Jameel Amercia
Q.Mirza sb yeh ap Duaa per Nukta cheeni ker rhy hai? ya...?
Koi ilmi ar deeni bat ker rhy hain?
if the 1st one
then for God sake kabhi tu Maslak ar khud psendi sey bahir nikal ker bat kiya kry.
Mazeed behas kise ar sey ker lejey ga. Amal ki bjay Bukhari Shareef ka hawala dey ker. Got my POINT.
حضرت عائشہ رضی الله عنھا فرماتی ہیں رسول الله صلی الله علیہہ وسلم جامع دعائیں پسند فرماتے تھے ( رواہ ابو داود ) مشکوہ المصابیح ، للالبانی ، الجز الثانی ، رقم حدیث ٢٢٤٦
دعا میں ہم وزن اور پر تکلف الفاظ استعمال کرنے سے پرہیز کرو ، میں نے رسول الله کو اور آپ کے صحابہ کو اس سے ہمیشہ پرہیز کرتے دیکھا ہے (بخاری) کتاب الدعوات ، باب ما یکرہ من السجع
میں نے رسول الله کو فرماتے ہوے سنا ہے بعض لوگ دعا کرنے میں زیادتی سے کام لیں گے (رواہ ابن ماجہ) صحیح سنن ابن ماجہ ، للالبانی ، الجز الثانی ، رقم الحدیث ٣١١٦
اس کے علاوہ کئی احادیث میں دعا کے دوران غیر ضروری لفاظی سے پرہیز کرنے کے لیے کہا گیا ہے
اگر آپ کو کوئی نئی بات معلوم ہو تو خود بھی کچھ وقت نکل کر تحقیق کرلیا کریں
صرف پکی پکائی چیزوں کا حصول کوئی کام نہیں آتا
جہاں تک مسلک کا تعلق ہے تو میرا مسلک وہ ہے جو میرے نبی نے بتایا تھا اور آپ کے صحابہ اکرام جس کی تقلید کرتے تھے
اگر آپ کسی اور مسلک پر چلتے ہیں تو پھر یقینا میرا مسلک آپ کے مسلک سے مختلف ہے